Browsing tag

#UN

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور مصری صدر سے ملاقات

پیرس (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اور مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ملاقات کی۔دونوں قائدین کی ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق عالمی سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی ۔وزیراعظم […]

دنیا بھر میں جبری نقل مکانی کرنے والے افراد کی تعداد 11کروڑ تک پہنچ گئی ۔اقوام متحدہ کی رپورٹ

جنیوا (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سال 2022میں دنیا بھر سے گیارہ کروڑ افراد زبردستی اپنے گھر چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔جو نقل مکانی پر مجبور ہونے والے افراد کی تعداد میں دو کروڑ کےقریب اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ بدھ کے روز یو این ایچ سی آر کی جاری […]

نیٹو سربراہ کا ترکیہ کو سویڈن کی نیٹو شمولیت کو ویٹو نہ کرنے پر زور

استنبول (پاک ترک نیوز) نیٹو سربراہ جینز سٹولٹن برگ نے ترکیہ پر زور دیا ہے کہ سویڈن کی نیٹوشمولیت کو ویٹو نہ کرے ۔ سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے اتوار کو استنبول میں ترک صدر رجب اور ان کے نئے تعینات ہونے والے وزیر خارجہ، انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ ہاکان فیدان سے ملاقات […]

پاکستان اور یو این کی قیام امن کی کوششوں کے 75سال مکمل

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان اور یو این کی قیام امن کی کوششوں کے 75 سال مکمل ہونے پر اعلامیہ جاری کیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور اقوام متحدہ قیام امن کے لیے مشترکہ کوششوں کے 75 سال مکمل ہونے کی خوشی منا رہے ہیں […]

بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے کو توسیع دینے کے لئے دو روزہ مذاکرات شروع

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ، روس، یوکرین اور اقوام متحدہ کے مابین بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے کو توسیع دینے کے لئے دو روزہ مزاکرات آج سے شروع ہو رہے ہیںجن میں 18مئی کو ختم ہونے معاہدے کی تجدید پر بات چیت کی جائے گی۔ ترک وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان […]

وزیراعظم اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کریں گے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہبازشریف قطر کے شہر دوحہ میں منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک (LDCs) کی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ قطر کے امیر کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف 5-6 مارچ 2023 کو دوحہ جائیں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک […]

عالمی عدالت انصاف نے لاچین روڈ تنازعہ پر آرمینیا کی درخواست مسترد کر کے آزربائیجان کے مؤقف کی حمایت کر دی

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے لاچین روڈ کے ارد گرد کی صورتحال پر بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے کے بارے میں آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان کے منفی تبصروں پر تنقید کی ہے۔ آزربائیجان کی وزارت خارجہ کے گزشتہ روز جاری ہونے والے بیان میںکہا گیا ہے کہ یہ […]

امریکہ، کینیڈا اور جاپان ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے مزید آٹھ کروڑ 62لاکھ ڈالر امداددیں گے

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) امریکہ، کینیڈا اور جاپان نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے مزید آٹھ کروڑ 62لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ ان ملکوں کی جانب سے اس نئی امداد کا اعلان اقوام متحدہ کے عالمی برادری کو فوری مزید امداد فراہم کرنے کی اپیل کے بعد کیا گیا […]

اقوام متحدہ کا انٹرنیشنل سرچ اینڈ ریسکیو ایڈوائزری گروپ ترکیہ کے زلزلہ زدہ علاقوں میں سرگرم عمل ہے۔ترک سرکاری میڈیا کی رپورٹ

کہرامن ماراس(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا مرکز ترکی کے ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ پریذیڈنسی (اے ایف اے ڈی) کے ساتھ قریبی ہم آہنگی میں چل رہا ہے۔ اسے درجنوں بین الاقوامی ٹیموں کی نگرانی کا اہم کام سونپا گیا جو تلاش اور بچاؤ کے آپریشن میں مدد کے لیے ملک میںخدمات سرانجام دے رہی […]

پیارے ترک دوستو۔ اقوام متحدہ آپ کے ساتھ ہے۔ہم آپکی ہر ممکن مدد کریں گے۔اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا پیغام

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے زلزلہ متاثرین کے لیے ترکئی کی نئی مہم کے لیے اپنا یکجہتی کا پیغام بھیجا ہے جس میںکہاگیا ہے کہ صدی کی اس سب سے بڑی قدرتی آفت میںاقوام عالم ترکیہ کے ساتھ ہیں۔ ترکیہ میں جاری قومی امدادی مہم جس کا […]

امریکہ اور اقوام متحدہ پابندیوں کے شکارشام میں امدادی کاموں کے لئے سیکورٹی کونسل سے قرارداد منظور کرائیں گے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے شام میں حالیہ زلزلوں کے بعد امدادی کاروائیوں کے لئے رسائی کو آسان بنانے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نےگذشتہ روز اپنے بیان میں کہاہے کہ دونوںرہنماؤں نے شام […]

ترکیہ کی زلزلوں کے نقصانات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بند کمرہ بریفنگ

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو حالیہ زلزلوں کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا جس میں ملک کے 10 جنوبی صوبوں میں 31,000 سے زیادہ افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔ پیر کی شب بند دروازوں کے پیچھے ہونے والے ایک خصوصی اجلاس کے دوران، اقوام متحدہ میں ترکیہ کے […]

ترکیہ میں تباہ ہونے والی عمارتیں بنانے والوں کے خلاف تحقیقات شروع

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور شام میں سات اعشاریہ آٹھ کی شدت کے زلزلے کے بعد جنوب مشرقی ترکیہ اور شام کے شمالی علاقوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔جبکہ اقوام متحدہ نے اس تعدادکے 50 ہزار کا ہندسہ عبور کرنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ ترک […]

ترکیہ اور شام میں زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے اقوام متحدہ کے ادارے بھی سرگرم

جنیوا (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا صحت کا ادارہ (ڈبلیو ایچ او) ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلوں جن میں دونوں ممالک میں 16,000 سے زیادہ افراد جاں بحق اور55 ہزار زخمی ہوئے تھےکے بعد امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے ماہرین کی ٹیمیں اور طبی سامان بھیجے گا۔ ڈبلیو ایچ اوکے […]

وزیراعظم سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر یو این ماحولیات پروگرام کی ملاقات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام (UNEP) نے ملاقات کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان کے سرکاری دورے پر موجود اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (UNEP) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر محترمہ انگر اینڈرسن نے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے یو این ای پی کی […]

اقوام متحدہ کی خواتین افسروں کا خواتین کے حقوق کی بحالی کے لئے دورہ افغانستان

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ محمد اور اقوام متحدہ کی خواتین کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیما باہوس نے طالبان حکومت کی طرف سے خواتین کے حقوق پر حالیہ پابندیوں کے بعدکی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے افغانستان کا دورہ کیاہے۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نےگذشتہ […]

دنیا نے کل دیکھا کہ مصیبت زدہ انسانیت کیلئے قومیں کس طرح اکٹھی ہوتی ہیں،وزیراعظم

  جنیوا(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کاکوہنا ہے کہ دنیا نے کل دیکھا کہ مصیبت زدہ انسانیت کیلئے قومیں کس طرح اکٹھی ہوتی ہیں، عالمی برادری نے کل شراکت داری کا بے مثال نمونہ پیش کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ بین الاقوامی ڈونر کانفرنس کی شاندار کامیابی پر […]

پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے جنیوا کانفرنس، 16.3بلین ڈالر امداد کی اپیل

جنیوا(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے پاکستان کو16.3 بلین ڈالرز کی ضرورت ہے۔ پاکستان کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں موسمیاتی تباہ کاریوں کے باعث ہونے والے نقصان کے ازالے اور مدد کے لئے کانفرنس جاری ہے۔ کانفرنس سے خطاب […]

یوکرین کی روس کو امن مذاکرات کی مشروط پیشکش

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کی روس کو نئے برس میں امن مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ امن مذاکرات کے لئے اقوام متحدہ میں سربراہی اجلاس بلایا جائے جبکہ سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس ثالث بن سکتے ہیں۔یوکرین کی جانب سے امن مذاکرات کے لئے یہ مطالبہ بھی […]

طالبان کیلئے ضروری افغان سرزمین سے پاکستان میں ہونیوالی دہشت گردی روکیں، اقوام متحدہ

جنیوا(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ طالبان کے لیے بے حد ضروری ہے کہ افغان سرزمین کو کسی بھی قسم کی دہشت گردانہ سرگرمی کے لیے استعمال نہ ہونے دیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے طالبان افغانستان سے پاکستان سمیت کسی […]