Browsing tag

#UN

بحیرہ اسود کے اناج معاہدے کے تحت یوکرین سے 14 ملین ٹن سے زیادہ اناج برآمد کیا جا چکا ہے۔ اقوام متحدہ

جینیوا (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ بحیرہ اسود کے اناج معاہدے کے تحت یوکرین سے 14 ملین ٹن سے زیادہ اناج برآمد کیا گیا ہے۔ جس سے خوراک کی عالمی قیمتوں میں نرمی آئی ہے۔ اقوام متحدہ کی تجارت اور ترقی کے ادارےیو این سی اے ٹی ڈی […]

انجلینا جولی اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کی سفیر کے عہدے سے مستعفی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کی سفیر کے عہدے سے ہو گئیں۔امریکی اداکارہ21سال سے اس عہدے پر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا کہ اب میں پناہ گزینوں اور مقامی تنظیموں کے ساتھ براہ راست خدمت میں مشغول […]

پاکستان کے سیلاب سے متاثر ہونے پر ہر ممکن مدد کریں گے،اقوام متحدہ

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری انسانی امدادی کاموں کے ساتھ ساتھ طویل مدتی بحالی اور تعمیر نو کے لیے مکمل حمایت اور تعاون کا اعادہ کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں […]

برطانیہ نے روسی فوجی کمانڈروں سمیت دیگر پر پابندیاں عائد کر دیں

لندن(پاک ترک نیوز) برطانیہ کی حکومت نے روسی وفاقی سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) کے ارکان اور فوجی کمانڈروں ، مالڈووا کے دو سیاستدانوں ، سربیائی نژاد دو کاروباری افراد اور 10ایرانی عدلیہ کے حکام پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ حکومت برطانیہ کی ویب سائٹ پرجاری کی گئی پریس ریلیز میں کہا ہےکہ برطانیہ […]

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں بھولنا چاہیے،صدر مملکت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔اقوام متحدہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے کردار ادا کرے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ […]

یوکرین کی صورتحال پر غور کے لئے سیکورٹی کونسل کا اجلاس آج ہو گا

نیویارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل یوکرین میں انسانی صورتحال پر غور کے لئےآج اجلاس منعقد کرے گی۔ جس میںیوکرین میں پیدا ہونے والے انسانی مسائل اور ملک کے بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والے نقصان پر بات چیت ہوگی۔ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی جانب سے جاری کی گئی معلومات کے […]

دنیا کی آبادی 8ارب ،پاکستان کا حصہ تین فیصد

لاہور(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی جانب سے رپورٹ میں بتایا گیا کہ دنیا کی آبادی 8ارب ہو گئی جبکہ پاکستان کی آبادی دنیا کا تین فیصد ہے ۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2030 تک دنیا کی آبادای ساڑھے 8 ارب ہو جانے کا امکان ہےجبکہ 2050 […]

روس نے آئی اے ای اےکو سیواستوپول میں جوہری تنصیبات تک رسائی کی پیشکش کر دی

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) روس نے اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی ضمانتوں پر عمل درآمد کے ایک حصے کے طور پر سیواستوپول میں جوہری تنصیبات تک رسائی کو یقینی بنانے کے لیے تیار ہے۔ جنرل اسمبلی میں روسی وفد کے رکن الیگزینڈر شیوچینکو […]

اقوام متحدہ نے اناج معاہدے کے تحت روسی اناج کی برآمد جلد کھلنے کا وعدہ کیا ہے۔ روسی سفارتکار

نیویارک(پا ک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے روس سے وعدہ کیاہے کہ وہ جلد ہی اناج کے معاہدے کے مطابق روسی اناج کی برآمد پر عائد پابندیاں ہٹانے کے قابل ہو جائے گا۔ اس بات کا دعویٰ اقوام متحدہ میں روس کےاول نائب مستقل نمائندے دمتری پولیانسکی نے پیر کے روزروسی میڈیا سے گفتگو میں […]

ترک اور روسی صدور کا ضرورت مند ممالک کو مفت گندم فراہمی کا اعلان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک اور روسی صدور نے ضرورت مند ممالک کو مفت گندم فراہم کرنے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردگان کے ساتھ مل کر ضرورت مند ممالک کو مفت گندم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ہم اس بات کو […]

اقوام متحدہ اناج راہداری کھلنے کیلئے پرامید، روس کا انکار

استنبول (پاک ترک نیوز)اقوام متحدہ ،ترکی اور یوکرین کے اشتراک سے چلنے والے اناج کی برآمد کے لئے راہداری کے مشترکہ رابطہ سینٹرکی جانب سے کل 3نومبر سے بحری جہازوں کی آمد ورفت دوبارہ بحال ہونے کی توقع کے جواب میں روسی وزارت خارجہ نے متنبہ کیا ہےکہ روسی بحری جہازوں پر حملے جیسی مزید […]

ریان ایئر پرواز حادثہ،یورپی ملکوں کے گروپ سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلانے کی درخواست

نیویارک (پاک ترک نیوز) یورپی ملکوں کے گروپ نے ریان ائر کی پرواز کے ساتھ 2021میں بیلا روس میں پیش آنے والے واقعے کو زیر بحث لانے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلانے کی درخواست کر دی ہے مغربی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یورپی ملکوں کے ایما پر یہ […]

یوکرینی اناج کی برآمد کے معاہدے سے خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی ،ترجمان سیکرٹری جنرل یو این

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہاہے کہ یوکرینی اناج کی برآمد کے معاہدے سے خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی جس نے تقریباً 10 کروڑ افراد کو انتہائی غربت میں جانے سے بچالیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گندم کی برآمدات کی بحالی نے […]

یوکرینی گندم کی عالمی منڈی میں ترسیل کے معاہدے میں توسیع کا امکان ہے ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یوکرینی گندم کی عالمی منڈیوں میں ترسیل کے معاہدے میں توسیع کا امکان ہے ۔جہاز رانی کے معاہدے میں توسیع میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ رجب طیب ادوان نے آذربائیجان کے دورے سے واپسی پر میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ وہ […]

بین الاقوامی چیریٹی بازار 22 اکتوبر کو باکو میں منعقد ہو گا۔

باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی اقوام متحدہ کی رکنیت کی 30 ویں سالگرہ، غیر وابستہ تحریک میں آذربائیجان کی چیئرمین شپ کی تیسری سالگرہ اور اقوام متحدہ کے عالمی دن کی مناسبت سے بین الاقوامی چیریٹی بازار 22 اکتوبر کو باکو میں حیدر علییف اسپورٹس اینڈ کنسرٹ کمپلیکس میں منعقد کیا جائے گا۔ سرکاری […]

بامعنی اورنتیجہ خیز مذاکرات کیلئے بھارت کو اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، شہباز شریف

  آستانہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ بات چیت کےلئے تیار ہیں لیکن سنجیدہ ، بامعنی اورنتیجہ خیز مذاکرات کےلئے بھارت کو اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کےلئے مسئلہ فلسطین حل کرنے کی ضرورت پر بھی زوردیا۔ […]

اقوام متحدہ میں پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی و حمایت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حالیہ تباہ کن سیلاب کے تناظر میں پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حمایت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ پاکستان کی وزراتِ خارجہ کے ہفتہ کے روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق جمعے کو اقوام […]

روس نے 4یوکرینی علاقوں کے الحاق کیخلاف امریکی قرارداد ویٹو کردی

نیو یارک (پاک ترک نیوز) روس نے 4 یوکرینی علاقوں کے الحاق کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی۔ امریکا نے روس کی جانب سے یوکرین کے4 علاقوں کے الحاق کے خلاف قرارداد اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں پیش کی جسے روس نے ویٹو کردیا۔ قرارد داد میں روس کے […]

اگر اسرائیل کو دو ریاستی حل تسلیم ہے تو فوری مزاکرات کرے۔ فلسطینی صدر محمود عباس

نیویارک (پاک ترک نیوز) فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر اعظم یائر لپیڈ کی طرف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں دو ریاستی حل کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسکے لئے اسرائیل کو فوری طور پر مزاکرات کی پیشکش کر دی ہے۔ محمود عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل […]

وزیراعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد لندن روانہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد لندن روانہ ہو گئے۔ جنرل اسمبلی میںخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عالمی حدت کے تباہ کن اثرات نے پاکستان میں زندگی ہمیشہ کےلئے بدل کر رکھ دی ہے ،پاکستان کی تعمیرنو تک اپنے […]