Browsing tag

#UN

اقوام متحدہ کا جنرل اسمبلی اجلاس: اسرائیلی وزیر اعظم نے دوریاستی حل کی حمایت کر دی

نیویارک (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے وزیراعظم یائرلاپیڈ نے فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیل کے دہائیوں سے جاری تنازع کے دو ریاستی حل پرزوردیا ہےاور اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ’’اسرائیل ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی جو بائیڈن اور انکی اہلیہ سے مختصر ملاقات

نیویارک (پاک ترک نیوز) پاکستانی وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر جو بائیڈن کی مختصر ملاقات ہوئی ہے۔جس میں امریکی صدر نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ملاقات امریکی صدر کی جانب سے اقوام متحدہ کے 77ویں سالانہ […]

سیلاب سے متاثر پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے،اقوام متحدہ

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام(یو این ڈی پی) کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثر پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے۔ یو این ڈی پی کے پالیسی میمورینڈم میں کہا گیا ہے کہ سیلاب سے متاثر پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی معطل کرنا چاہیے۔ پاکستان میں سیلاب […]

وزیراعظم شہباز شریف آج یو این جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک(پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف آج اقوام متحد کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔وزیراعظم پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی جانب دنیا کی توجہ مبذول کرائیں گے اور سیلاب سے ہونے والی تباہی سے نمٹنے کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج […]

ترکیہ کو ایف ۔16کی فراہمی ترک صدر کی امریکی سینیٹرز سے ملاقاتیں

نیویارک (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکی سینیٹرز سے ہونےوالی ملاقاتوں کے بعد کہا ہے کہ ترکیہ کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی کے لیے امریکی سینیٹرز کا ردعمل مثبت ہے۔ صدررجب طیب اردوان نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ میں موجودگی کے دوران […]

وزیراعظم شہباز شریف سے نیو یارک میں جان کیری سمیت عالمی رہنمائو ںکی ملاقاتیں

نیویارک(پاک ترک نیوز) نیو یارک میں اقوام متحدہ کے 77ویں جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف سے جان کیمیر سمیت عالمی رہنمائوں کی ملاقاتیں ہوئیں ۔وزیراعظم شہباز شریف سے امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری ،آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامر،فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سمیت دیگر عالمی رہنمائوں سے […]

اقوام متحدہ کا سالانہ جلاس ،اسرائیلی وزیر اعظم کی صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات، ترک صدر کا جنرل اسمبلی سے خطاب

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم یائرلپیڈ نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سےملاقات میں غزہ کی پٹی میں حماس کے زیر حراست اسرائیلیوں کی رہائی کے امکانات اور ان کے مستقبل کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اردوان اور لپیڈ کی ملاقات منگل کی شب نیویارک میں […]

وزیراعظم شہباز شریف آج فرانسیسی ،ایرانی صدور کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے

نیویارک(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نیو یارک میں مصروف دن گزاریں گے ۔وزیراعظم آج فرانسیسی اور ایرانی صدور کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے ۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کرنے والے سربراہان مملکت و حکومت کے اعزاز میں اقوا م متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو […]

انجلینا جولی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے ایک مرتبہ پاکستان کا دورہ کریں گی

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی سفیر اور معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی سیلاب متاثر کی مدد کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔ غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی، آئی آر سی نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنآ پر یہ اعلان کیا ہے کہ […]

تمام چیلنجز کیخلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، چین

نیویارک(پاک ترک نیوز) چین کا کہنا ہے کہ تمام چیلنجز کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ موجودہ سیلاب سے ہونے والی تباہی سمیت تمام چیلجنز کیخلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ پاکستان نے اپنے ملک میں کام کرنے والے چینی شہریوں اور اداروں کے تحفظ کے […]

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے آج امریکہ پہنچیں گے

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج (پیرکو) لندن سے امریکہ پہنچیں گے۔ جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم لندن میں ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد نیویارک […]

آرمینیا اور آزربائیجان کشیدگی کو بھٹکنے سے روکیں۔ اقوام متحدہ،او ایس سی ای اور امریکہ کی نصیحت

نیویارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ، یورپ میں سلامتی اور تعاون کی تنظیم (او ایس سی ای) اور امریکہ نے آذربائیجان اور آرمینیا پر زور دیاہے کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان سرحد پر تشدد کے واقعات کی روک تھام کریں اورکشیدگی کو کم کریں۔ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوٹیرس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک […]

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات نہ کیے تو شاید آئندہ کا نقصان اس سے بڑاہو،گوتریس

سکھر(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات نہ کیے تو شاید آئندہ کا نقصان اس سے بڑاہو۔ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری سے اپیل ہے وہ پاکستان کی اس مشکل میں مدد کریں اور آگے آئیں، دنیا کو پاکستان […]

عالمی برادری کو سیلابی صورتحال میں پاکستان کی بڑے پیمانے پر مدد کرنا ہوگی،گوترس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے کہا ہے کہ پاکستان کا موسمیاتی تبدیلی میں سب سے کم حصہ ہے مگر سب سے زیادہ متاثرہے، عالمی برادری کو سیلابی صورتحال میں پاکستان کی بڑے پیمانے پر مدد کرنا ہوگی، عالمی برادری کو پاکستان میں بحالی اور سرمایہ کاری میں […]

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 2 روزہ دورےپر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر نے معزز مہمان کا استقبال کیا ۔انتونیو گوتریس اہم ملاقاتیں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔ انتونیو گوتریس عالمی برادری سے بڑے پیمانے پر امداد کی اپیل […]

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کل دو روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس پاکستان کے دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ تاکہ سیلاب سے نقصانات اور متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاروائیوں کا ذاتی طور پر مشاہدہ کر سکیں۔ اقوام متحدہ کے پاکستان مشن اور پاکستانی وزارت خارجہ کےسیکرٹری جنرل یو […]

دنیا کو خوراک کے عالمی بحران کا سامنا ہے۔روسی صدر کا انتباہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے دنیا کو عالمی خوراک کے بحران سے خبردار کیا ہے۔ انہوں نے مغرب پر الزام لگایا ہے کہ وہ یوکرین کی اناج کی برآمد کے لئے دوبارہ کھولی گئی بندرگاہوں سے زیادہ تر اناج دنیا […]

روس اور یوکرین وعدوں کی پاسداری کریں۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے روس اور یوکرین پر زور دیا ہے کہ جنوبی یوکرین میں واقع پاور پلانٹ کے اردگرد علاقے کو غیر فوجی بنایا جائے۔ یہ مطالبہ گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان میں سیکریٹری جنرل انتونیو گورتریس کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کو علاقے میں جنگ روکنے کے اقدامات […]

سیلابی صورتحال ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے

نیویارک(پاک ترک نیوز) سیلابی صورتحال کے باعث اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ انتونیو گوتریس کی اسلام آباد آمد 9 ستمبر کو متوقع ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل موسمیاتی تباہی سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ عالمی ادارے کے ترجمان کی جانب سے ٹوئٹر […]

ترکی ،فن لینڈ، سویڈن، پہلا سہ فریقی اجلاس کا فن لینڈ میں ہوگا

انقرہ (پاک ترک نیوز) نیٹو کے زیر اہتمام معاہدے کے تحت ترکی، سویڈن اور فن لینڈ پہلی سہ فریقی بات چیت کے لیے کل یکجا ہوں گے جس کا مقصد دو نوں نورڈک ملکوں کے لیے نیٹو میں شمولیت کی راہ ہموار کرنا ہے اور اس بات پر تبادلہ خیال کرنا ہے کہ میڈرڈ سربراہی […]