دیوالیہ پن کا شکار سری لنکا کیا سنبھل پائے گا ؟
ظہیر احمد 1948 میں برطانیہ سے آزاد ہونے والے سری لنکا میں معاشی بحران کم ہونے میں نہیں آرہا ۔ حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں میں شدت آتی جارہی ہے ۔ معاشی کے بعد بڑھتے ہوئے سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے صدر راجاپا کسے نے اپنی کابینہ کو برطرف کردیا تھا اور اپوزیشن کو دعوت دی تھی […]