ڈی ایچ اے۔ 6 افراد کی جان لینے والے کیس میں کم عمر ڈرائیور کی بعد از گرفتاری ضمانت مسترد
لاہور(پاک ترک نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے ڈی ایچ اے روڈ حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی جان لینے والے کیس میں کم عمر ڈرائیور کی بعد از گرفتاری ضمانت مسترد کر دی۔ جج خالد ارشد نے استغاثہ اور درخواست گزار کے دلائل سننے کے بعد افنان […]