یونیسکو نے سمندروں کی حالت پرپہلی ’’اسٹیٹ آف دی اوشن رپورٹ ‘‘جاری کر دی
لزبن(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کےذیلی ادارےیونیسکو نے دنیا کے سمندروں کی حالت پر ایک فلیگ شپ رپورٹ جاری کی ہے۔جو دنیا کے سمندروں کی حالت، آلودگی سے لے کر حیاتیاتی تنوع تک، سمندر کے تحفظ اور پائیدار منصوبہ بندی کے بارے میں فیصلے کرنے میں کلیدی پالیسی سازوں کی مدد کرنے کے لیے تازہ […]