Browsing tag

#unicef

غزہ میں 13000 سے زائد بچے شہید ، سینکڑوں شدید غذائی قلت کا شکار: یونیسیف

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی جانب سے کہا گیاہےکہ غزہ میں جنگ کے دوران اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں اب تک 13ہزار سے زائد بچے جان کی بازی ہار چکےہیں جبکہ متعدد شدید غذائی قلت کا شکار ہیں ۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کا کہنا ہے […]

غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے ہاتھوں کم از کم 2,360 فلسطینی بچےشہید ہو چکے ہیں،یونیسیف

جینوا (پاک ترک نیوز) حماس کے حیرت انگیز حملے کے بعد سے، اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر مسلسل بمباری کی ہے اور محصور ساحلی علاقے میں زمینی حملے کی تیاری کئے بیٹھا ہے۔ اسرائیلی بمباری سے اب تک6ہزار سے زائد فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں 2360بچے شامل ہیں۔ مشرق وسطیٰ […]

ترکیہ میں رضاعی خاندان بننے کے لیے درخواستیں328,000 سے تجاوز کر گئیں۔

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی خاندانی اور سماجی خدمات کی وزیرماہ نور اوزدیمر گیوکتاش نے کہا ہے کہ 6 فروری کے زلزلے کے بعد ملک میں رضاعی خاندان بننے کے لیے درخواست دینے والوں کی تعداد 328,000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ گذشتہ روز یہاں یونیسیف ترکیہ کے نمائندے پاولو مارچی اور ترکیہ میں […]

سری لنکا میں بچے بھوکے سو رہے ہیں۔ 25ملین ڈالر کی فوری امداد ناگزیر ہے۔ یونیسیف کی اپیل

کولمبو (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سری لنکا میں معاشی بحران اس مقام پر پہنچ گیا ہے کہ ملک میں بچے "بھوکے سو رہے ہیں”۔سری لنکا درآمدات خریدنے کے لیے زرمبادلہ ختم ہونے کے بعد، خوراک، ایندھن اور دیگر ضروری اشیاء کی کمی کی بدترین قلت کا شکار ہے۔ جبکہ کئی […]

روس سے جنگ کے باعث دو تہائی یوکرینی بچے بے گھر ہو گئے

نیو یارک (پاک ترک نیوز) یونیسف کا کہنا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے باعث دو تہائی بچے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کے ایمرجنسی پروگرام کے ڈائریکٹر مانویل فونٹین کا کہنا ہے کہ یوکرین کے 75 لاکھ بچوں میں سے 48 لاکھ […]