Browsing tag

#unit

نواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور زائد بجلی کے بلوں پر عوام کے کرب کا اندازہ ہے ان سب کا کی ذمہ دار عمران خان حکومت ہے، آئی ایم ایف کو واپس لانے والے چہرے ہم نہیں جیل میں بیٹھے لوگ […]

حکومت نے عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا، صارفین پر ماہانہ فکسڈ چارجز عائد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے عوام پر ایک اوربجلی بم گرا دیا ،بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے معاملے پر نیپرا نے صارفین کے لئے فکسڈ چارجز عائد کر دیئے۔ فکس چارجز بنیادی ٹیرف میں شامل کیے گئے ہیں، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا […]

بجلی 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت کا عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کا فیصلہ ،بجلی ایک روپے 82پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی۔ درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، گزشتہ […]

نگران حکومت کا بجلی مزید 4روپے 37پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 4روپے 37پیسے فی یونٹ اضافے کا منصوبہ بنا لیا ۔صارفن پر 122ارب روپے کا مزید بوجھ پڑے گا ۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے اگلے چار ماہ میں صارفین پر منتقل کیا جاسکتا ہے ۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مذکورہ اضافے کے علاوہ سرکلر […]

حکومت نے بجلی ساڑھے سات روپے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے بجلی ساڑھے سات روپے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔وفاقی حکومت نے بنیادی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی ہے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ کابینہ نے سرکولیشن کے […]

حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی بم گرانے کا فیصلہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عوام پر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط قبول کرتے ہوئے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔فیصلے کے تحت بجلی کی […]

نیپرا نے عوام پر بجلی بم گرا دیا ، فی یونٹ 7روپے 91پیسے مہنگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے مہنگائی میں پسی عوام کو ایک بڑا جھٹکا دیدیا ۔ بجلی 7.91روپے فی یونٹ مہنگی، نیپرا نے تمام ڈسکوزاور K الیکٹرک کے یکساں ٹیرف کے حوالہ سے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور […]

بجلی کی قیمت میں 7روپے 86پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا 27 جون کو درخواست پر سماعت کرےگا ۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے مئی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی گئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی کے مطابق مئی […]

بجلی کی قیمت میں 8روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عوام پر پٹرو ل کے بعد بجلی بم بھی گرائے جانے کا امکان ہے ۔ یکم جولائی سے بجلی کی قیمتوں میں 8روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے ۔ نیپرا 10 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی ریوینیو ضروریات کی درخواستوں پر سماعتیں مکمل کرچکا۔رواں ہفتے درخواستوں پر نیپرا […]