Browsing tag

#unitedarabemirates

پاکستان انڈر 19افغانستان اور بنگلہ دیش سہ ملکی سیریز میں شرکت کرے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم افغانستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ سہ ملکی سیریز میں شرکت کرے گی ۔ 2024 پاکستان مردوں کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 13 سے 26 نومبر تک 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں افغانستان اور میزبان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا مقابلہ کرے گی۔ […]

بینک آف پنجاب کا متحدہ عرب امارات اور بحرین میں برانچیں کھولنے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) بینک آف پنجاب نے متحدہ عرب امارات اور بحرین میں اپنی برانچیں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا۔ اس فیصلے کے تحت، سٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) اور دیگر ریگولیٹرز سے منظوری کے بعد بینک جلد ہی متحدہ عرب امارات […]

یو اے ای میں اسقاط حمل کی اجازت دینے کی قرارداد منظور

ابو ظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کی کابینہ نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں جنسی زیادتی یا مِحرم کے ذریعے ہونے والے حمل کو چند شرطوں کے ساتھ گرانے کی اجازت دی گئی ہے۔ طبی ذمہ داری کے قانون 2024 کی کابینہ کی قرارداد نمبر (44) میں کہا گیا […]

2لاکھ30ہزار سے زائد پاکستانی ایک برس کے دوران متحدہ عرب امارات منتقل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایک برس کے دوران 2لاکھ 30ہزار سے زائد پاکستانی متحدہ عرب امارات منتقل ہو گئے ۔ حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال 230,000 سے زیادہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں متحدہ عرب امارات چلے گئے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (BE&OE) اور اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (OEC) نے کہا […]

یو اے ای سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف صدر متحدہ عرب امارات کو ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرنے کی درخواست کریں گے۔ وزیراعظم کیجانب سے صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زید بن النہیان کو […]

ہم متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ منصوبے اور سرمایہ کاری چاہتے ہیں ،وزیراعظم

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ منصوبے اور سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں ۔ ابوظہبی میں آئی ٹی سے متعلق تقریب میں شرکت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یو اے ای کے ساتھ ملکر پاکستان کی معیشت مستحکم کرنا […]

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورہ متحدہ عرب امارات کیلئے ابو ظہبی پہنچ گئے ہیں۔ ابو ظہبی پہنچنے پر نائب صدر، نائب وزیرِ اعظم و چیئرمین صدارتی دربار عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان نے وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبالیے میں متحدہ عرب امارات میں […]

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل وفد بھی ہے، وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد یہ متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ہے۔ وزیراعظم […]

متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کروا دیا

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کروا دیا ۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای )مختلف قسم کے ویزوں کے ساتھ غیر ملکیوں کا خیرمقدم کر رہا ہے، اور مشرق وسطیٰ کی قوم نے اب ایسے افراد کے لیے بلیو ریذیڈنسی ویزا متعارف کرایا ہے جنہوں نے […]

امریکہ کا ایف ۔35دینے سے انکار۔ متحدہ عرب امارات نے چین سے ہاتھ ملا لیا

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو پانچویں نسل کے ایف۔35لائٹنگ۔ٹو لڑاکا طیارے فراہم کرنے سے انکار کے بعدیو اے ای اب اپنی سیکورٹی ضروریات کے لیے چین کا رخ کرنے پر غور کر رہا ہے۔ اور تازہ ترین طیارہ جس نے متحدہ عرب امارات کی دلچسپی کو متاثر کیا […]

متحدہ عرب امارات کا بارشوں سے تباہ گھروں اور سڑکوں کی تعمیر کیلئے 544 ملین ڈالر دینے کا اعلان

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات نے ریکارڈ توڑ بارشوں کے بعد تباہ ہونے والے گھروں اور سڑکوں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے اماراتی خاندانوں کے گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالر کا اعلان کیا جب گزشتہ ہفتے کی ریکارڈ توڑ […]

یو اے ای میں بارشوں کا 75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، نظام زندگی درہم برہم

دبئی (پاک ترک نیوز ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای )میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ،ملک میں بارشوں کا75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ یو اے ای میں حکام نے شدید بارشوں اور ژالہ باری کے بعد بیشتر علاقوں کے لیے ریڈ الرٹ جاری کردیا۔دبئی کی سب سے اہم شاہراہ شیخ زاید روڈ کے متعدد […]

ایرانی کمانڈوزنے آبنائے ہرمز کے قریب اسرائیلی مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کے کمانڈوز نے آبنائے ہرمز کے قریب اسرائیل کا مال بردار بحری جہاز قبضے میں لے لیا۔ شام میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد پورے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایرانی مسلح افواج نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک کنٹینر جہاز کو قبضے میں […]

یو اے ای ،عیدالفطر پر ہفتہ بھر کی تعطیلات کا اعلان

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر اپنے ملازمین کے لیے ایک ہفتے کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عیدالفطر پر چھٹیاں پیر، 8 اپریل کو شروع ہوں گی اور اتوار14 اپریل تک جاری رہیں گی۔ تعلیمی ادارے عید کی چھٹی کے بعد 15 اپریل […]

مصر نے مالی مشکلات سے چھٹکارے کے لئے متحدہ عرب امارات کو 24 بلین ڈالر میں زمین بیچ دی

قاہرہ (پاک ترک نیوز) مصر نے 24ارب ڈالر کی رئیل اسٹیٹ کی متحدہ عرب امارات کو فروخت کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ایک امدادی پیکج پر اتفاق کرکے بجٹ خسارے کو کم کرنے کی طرف بڑے قدم اٹھائے ہیں۔ مصر کےوزیر خزانہ محمد معیت نےگذشتہ روز ایک نیوز کانفرنس میں بتایاکہ […]

برطانوی فرم یو اے ای میں صحرائوں کو گندم اور مکئی کی پہاڑیوں میں تبدیل کرنے کی خواہاں

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) برطانیہ کی فرم متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کے صحراؤں کو گندم اور مکئی کی پہاڑیوں میں تبدیل کرنے کی خواہاں ہے۔ ایک کلائمیٹ ٹیک اسٹارٹ اپ جس کا ہیڈ کوارٹر UK میں ہے اور متحدہ عرب امارات میں آپریشنز ریگستان کے بڑے حصے کو گندم اور مکئی جیسی فصلوں […]

ڈیجیٹل تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک تاریخی معاہدہ

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) بڑے عالمی اداروں کے اتحاد نے ابوظہبی میں ڈبلیو ٹی اوکی 13ویں وزارتی کانفرنس میں ڈیجیٹل تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ معاہدہ تجارتی ڈیٹا شیئرنگ کے لیے ایک غیر جانبدار، کھلے، غیر منافع بخش اور جامع ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تخلیق کے لیے […]

ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو گرے لسٹ سے نکال دیا

پیرس(پاک ترک نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای )کو گرے لسٹ سے نکال دیا۔ متحدہ عرب امارات کو غیر واضح مالیاتی لین دین اور ملک میں روسی رقم کی آمد کے خدشات کے باعث 2022 میں گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا۔ یو اے […]

آذربائیجان، متحدہ عرب امارات اور برازیل گلوبل وارمنگ کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گے

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) آذربائیجان ،متحدہ عرب امارات اور برازیل گلوبل کنٹرول کرنے کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات، آذربائیجان اور برازیل، اقوام متحدہ کے موسمیاتی سربراہی اجلاس کے سابق اور مستقبل کے میزبان عالمی حدت کو 1.5 ڈگری سیلسیس (2.7 ڈگری فارن ہائیٹ) تک محدود کرنے کے لیے […]

دبئی: سب سے بڑے اردو ادبی میلہ کا آغاز

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدعرب امارات میں سب سے قدیم سالانہ مشاعرہ سامعین کو مسحور کرنے کیلئے تیار ہے۔ اردو شاعری کے چند نامور نام اس ہفتہ سے دبئی کے دو مقامات پر دو دن تک سامعین کو مسحور کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ڈاکٹر کلیم قیصر، ڈاکٹر ماجد دیوبندی، اور طاہر فراز ہفتہ کو […]