Browsing tag

#UnitedKingdom

کیئر سٹارمر برطانیہ کے 58ویں وزیر اعظم منتخب

لندن(پاک ترک نیوز) لیبر لیڈر سر کیئر سٹارمر برطانیہ کے اٹھاونویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ سر کیئر سٹارمر می بیکنگھم پیلس میں کنگ چارلز سے ملاقات کی، ملاقات کی بعد ان کے وزیر اعظم ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ بکنگھم پیلس کے بعد کیئر سٹارمر ڈائوننگ سٹریٹ پہنچے جہاں پر شہریوں نے نئے وزیراعظم […]

برطانوی پارلیمنٹ میں انسانی بنیادوں پر غزہ میں جنگ بندی کی تحریک منظور

لندن (پاک ترک نیوزز) برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان نے اسکاٹش نیشنل پارٹی کی پیش کردہ غزہ میں انسانی بنیادوں پرفوری جنگ بندی کے مطالبہ پر مبنی تحریک کی بغیر ووٹنگ کے منظوری دے دی ہے۔ گذشتہ روز برطانوی پارلیمنٹ کے ہاؤس آف کامنزمیں اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) کی تحریک بغیر کسی ووٹ کے […]

کن ممالک نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی روک دی ہے؟

لاہور(پاک ترک نیوز) امریکی سینیٹ نے رواں ہفتے غزہ پر اسرائیل کی جنگ کی حمایت کے لیے 14 ارب ڈالر کے ایک بل کی منظوری دے دی ہے۔ گزشتہ اکتوبر میں جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی، امریکہ نے فوجی سازوسامان کی فراہمی کے ساتھ اسرائیل کی مضبوطی سے حمایت کی، سالانہ 3 بلین ڈالر […]

غزہ جنگ میں برطانیہ غفلت کا مرتکب ہوا ،فلسطینی ایلچی حام زوملوت

لندن (پاک ترک نیوز)برطانیہ میں فلسطینیوں کے اعلیٰ ایلچی نے برطانوی حکومت پر ان کیئے اپنی پالیسیوں میں "دوہرے معیار اور منافقت” کا الزام لگایا ہے۔ حسام زوملوٹ نے وزیر اعظم رشی سنک کو بین الاقوامی عدالت انصاف میں غزہ کی جنگ میں اسرائیل پر نسل کشی کا الزام لگانے والی درخواست کی مخالفت کرنے […]

پاکستان میں موجود برطانیہ کیلئے کام کرنیوالے 200افغان سپیشل فورس کے اہلکار برطانیہ منتقلی کے منتظر

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) افغان اسپیشل فورسز کے تقریباً 200 اہلکار جو برطانیہ منتقلی کے انتظار میں پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اب انہیں ملک بدری کا سامنا ہے جہاں وہ 2021 میں فرار ہونے کے بعد آئےتھے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کے کابل پر قبضہ کرنے […]

برطانیہ یوکرین کو بحیرہ اسود میں دفاع مضبوط کرنے کیلئے دو مائن ہنٹر جہاز بھیجے گا

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ نے روس کے حملے کے دوران بحیرہ اسود میں ملک کی موجودگی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے دباؤ کے حصے کے طور پر دو مائن ہنٹر جہاز یوکرین کو بھیجے گا ۔ برطانیہ کی وزارت دفاع (MoD) نے یوکرین کی جانب سے رائل نیوی کے دو جہازوں کی […]

بائیڈن نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل برطانیہ پہنچ گئے

لندن (پاک تر ک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل تین ملکوں کے دورہ کے پہلے مرحلے میں انگلینڈ پہنچ گئے ۔امریکی صدر 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر وزیر اعظم رشی سنک سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن گزشتہ روزرات گئے اہم اتحادی ملک برطانیہ پہنچ گئے […]

برطانیہ اب روس اور چین کے مقابلے میں عملی نقطہ نظر پر عمل کرے گا۔ برطانوی وزیر اعظم کی پہلی بڑی خارجہ پالیسی تقریر

لندن(پاک ترک نیوز) برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سنک نے کہاہے کہ برطانوی حکام روس اور چین کے اقدامات کے جواب میں بین الاقوامی تعلقات میں روایت سے ہٹ کر عملی نقطہ نظر پر عمل کریں گے۔ سنک نے پیرکی شب لندن کے گلڈ ہال میں لارڈ میئر کی ضیافت میں خطاب کرتے ہوئے کہا […]

چارلس: شہزادے سے بادشاہ تک

از سہیل شہریار آج کے بادشاہ چارلس سوئم کا بادشاہ بننے سے پہلے پورا نام چارلس فلپ آرتھر جارج اور القابات پرنس آف ویلز، ارل آف چیسٹر، ڈیوک آف کارن وال، ڈیوک آف روتھیسے، ارل آف کیرک اور بیرن رینفریو، لارڈ آف دی آئلز، اور اسکاٹ لینڈ کے شہزادہ اور عظیم اسٹیورڈ تھے۔ وہ آجہانی […]