Browsing tag

#unitednation

پاکستان مارخور کے تحفظ کے لیے عالمی کوششوں کا خواہاں

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) پاکستان مارخور کے تحفظ کے لیے عالمی کوششوں کا خواہاں ہے۔ پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مجموعی ماحولیاتی نظام میں اس کے کردار کو دیکھتے ہوئے مارخور کے تحفظ کے لیے مشترکہ کوششوں کی حمایت کرے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے، سفیر منیر […]

دنیا کی آبادی چند برسوں میں 10ارب سے تجاوز کرنے کا امکان

نیویارک (پاک ترک نیوز) ) دنیا کی آبادی آئندہ چند برس کے دوران 10 ارب سے تجاوزکا امکان ہے ۔ اقوامِ متحدہ ورلڈ پاپولیشن پراسپیکٹس رپورٹ کے مطابق دنیا کی اس وقت آبادی 8.2 ارب نفوس پر مشتمل ہے اور یہ آبادی آئندہ چند برس میں 10.8 ارب تک پہنچ جائے گی۔ ویب سائٹ ورلڈو […]

عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے ملاقات کی، ہائی کمشنر فلپو گرینڈی نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے […]

غزہ میں 10 میں سے 9 افراد کم از کم ایک بار بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ 7اکتوبر سے جاری حماس اور اسرائیل جنگ کے باعث غزہ میں 10 میں سے نو افراد کم از کم ایک بار بے گھر ہوئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (OCHA)  ڈی ڈومینیکو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی امور کے […]

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کا اختتام ،وزیراعظم کی عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں

آستانہ (پاک ترک نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم سر براہی اجلاس کے اختتام پر وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت تنظیم کے تمام رکن ممالک کے سربراہان نے اجلاس کے اعلامیے/آؤٹ کم ڈاکیومینٹ پر دستخط کئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کے موقع پر کی عالمی رہنماؤں سے ملاقات بھی ہوئی ۔ وزیراعظم […]

قطر میں بڑی بیٹھک؛ افغانستان میں خواتین کے مسائل کو تسلیم کرتے ہیں، طالبان

دوحہ(پاک ترک نیوز) قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان حکومت کے وفد نے اقوام متحدہ کے نمائندوں اور 20 سے زائد ممالک کے افغانستان کے لیے خصوصی ایلچیوں سے ملاقات کی۔ اقوام متحدہ کے ایک حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ قطر میں اقوام متحدہ کے […]

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گزشتہ شب ہیکرز نےحملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ہیکرز نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے یوٹیوب چینل کو بھی […]

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سیکرٹری جنرل یو این سے ملاقات، امن مشنز بڑھانے پر اتفاق

نیویارک(پاک ترک نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، اقوام متحدہ میں امن مشنز، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے مشترکہ اقدامات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا، اقوام متحدہ امن مشنز کے لئے پاکستان کے مشن کی تعداد بڑھانے […]

پاکستان 8ویں بار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا رکن بننے کیلئے پرعزم

جنیوا(پاک ترک نیوز ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آج ہونیوالے اجلاس میں پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے پانچ نئےغیر مستقل ارکان کا انتخاب کیا جائے گا جس میں پاکستان ریکارڈ 8ویں بار منتخب ہونے کے لیے پرعزم ہے۔ آج ہونے والے انتخابات میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی غیرمستقل نشست پر پاکستان […]

اٹلی کا غزہ کیلئے یو این آر ڈبلیو اے فنڈنگ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

میلان (پاک ترک نیوز) اٹلی نے غزہ کیلئے یو این آر ڈبلیو اے فنڈنگ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اٹلی کا کہنا ہےکہ غزہ کو شدید انسانی بحران کا سامنا ہے۔ اٹلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی (UNRWA) کے لیے فنڈنگ بحال کر […]

ایرانی صدر کی وفات، اقوامِ متحدہ میں ایک منٹ کی خاموشی پر اسرائیل کی تنقید

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر ایک منٹ کی خاموشی پر اسرائیلی مندوب نے بدتمیزی کا مظاہرہ کیا۔ ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے […]

عرب لیگ نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کو طلب کر لیا

مناما(پاک ترک نیوز) عرب لیگ نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں اقوام متحدہ کے امن دستوں کو طلب کر لیا۔ عرب لیگ نے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے مسلسل مہلک حملے کے زیر تسلط ایک سربراہی اجلاس میں مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ کی امن فوج بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب سربراہان مملکت […]

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن کے طور پر تسلیم کرنے کا کہہ دیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تنظیم کے اندر فلسطین کے حقوق میں اضافہ کرتے ہوئے سلامتی کونسل کو کہا ہے کہ اسے ایک رکن کے طور پر قبول کیا جائے۔جسے2012 سے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ حاصل ہے۔ رکنیت کا فیصلہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ہی کر سکتی ہے۔ امریکہ نے حال […]

غزہ کی بحالی میں 80 سال لگ سکتے ہیں،اقوام متحدہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں اتنی تباہی ہوچکی ہے جس کی مثال نہیں ملتی ملبے کا ڈھیر بن جانے والے غزہ کی بحالی میں 80 سال لگ سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ نے اسرائیلی جارحیت سے غزہ کی تباہی کی سنگینی سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہ غزہ میں […]

ترکیہ کی فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ویٹو پاور کی مذمت

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ویٹو پاور کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں اصلاحات کے علمبردار ترکیہ نے سلامتی کونسل کے ویٹو پاور پر تنقید کی، جسے اقوام میں فلسطین کے جائز مقام کی راہ میں رکاوٹ سمجھا جاتا ہے۔ ترکیہ کے اقوام متحدہ میں […]

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بنائی گئی اجتماعی قبروں کی آزادانہ تحقیقات کرائی جائیں

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے متعدد دیگر بین الاقوامی اداروں نے جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں متعدد مقامات پر اجتماعی قبروں کی دریافت پر "شدید تشویش” کا اظہار کرتے ہوئے اس سانحے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان اجتماعی قبروں کے مختلف مقامات اور واقعات ہیں […]

امریکہ میں طلبہ کے مظاہروں پر جبرپریشان کن ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار اور پرامن مظاہروں کی ضمانت دینا "ضروری” ہے۔ منگل کی شب امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل گوٹیرس […]

امریکہ نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) امریکہ نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا۔ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطینی ریاست کی مکمل رکنیت کے لیے فلسطین کی درخواست کو ویٹو کر دیا ہے، جس سے عالمی ادارے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سے روک […]

سلامتی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست پر ووٹنگ آج متوقع

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی طرف سے اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ فلسطین کو اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت دینے کے لیے سلامتی کونسل میں رائےشماری سے دستبردار ہوجائیں۔ فلسطینی امریکی اور اسرائیلی حکام نے […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی درخواست پراتفاق رائے نہ ہو سکا

اقوام متحدہ (پا ک ترک نیوز) فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے اقوام متحدہ کا مکمل رکن بننے کی درخواست پر غور کرنے والی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خصوصی کمیٹی کوئی متفقہ سفارش پیش کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ مغربی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق خصوصی کمیٹی جو اس بات کا جائزہ […]