Browsing tag

#unitednation

امریکہ انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے یو این کے افغان اثاثوں کی بحالی کے مطالبے پر عمل کرے،طالبان

کابل(پاک ترک نیوز) طالبان حکومت نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کے افغان اثاثوں کی بحالی کے مطالبے پر عمل کرے ۔ ترجمان طالبان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے مطالبے کو پورا کرتے ہوئے امریکا انسانی بحران […]

نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص گرفتار

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکہ کے شہر نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے اسلحہ سے لیس مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے سامنے سے مسلح شخص کوگرفتارکرکے شاٹ گن برآمد کرلی گئی۔ مسلح شخص کے پاس ایک بیگ اوردستاویزات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق مشکوک مسلح […]

یو این امن مشن میں شامل پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا جسے پورے فوجی اعزاز کے ساتھ پنجاب کے شہر میاں چنوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ حوالدار محمد شفیق فروری 2021میں یو این امن مشن میں شامل ہوئے تھے ۔شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک […]

دنیا کی 37فیصد آبادی انٹرنیٹ سے محروم

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا کی تقریباً37آبادی یعنی تقریباً تین ارب کے قریب لوگ ابھی تک آف لائن ہیں جبکہ 2021میں ریکارڈ 4.9ارب افراد انٹرنیٹ سے مستفید ہوئے ہیں ۔ عالمی وبا کے باعث دنیا بھر میں انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق 2019میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 4.1ارب تھی۔ […]

ورلڈ بینک کا افغانستان کی 50کروڑ ڈالر امداد بحال کرنے کا فیصلہ 

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) ورلڈ بینک نے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے 50کروڑڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ورلڈ بینک بورڈ کے ارکان آج افغانستان کی تعمیر نو کے منجمد ٹرسٹ فنڈ سے 50 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم کو جاری کرنے کی تجویز کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اہم اجلاس کر رہے ہیں۔ […]

دنیا میں سیر و سیاحت کی بحالی کو مزید دو سال لگ سکتے ہیں، اقوام متحدہ

میڈرڈ (پاک ترک نیوز)دنیا بھر میں سیر و سیاحت کی بحالی عمل جس انداز میں آگے بڑھ رہا ہے یہ یقیناً حوصلہ افزاء ہے مگر ٹورازم کو کورونا وباء سے پہلے والی سطح تک پہنچنے میں 2023ء تک مزید دو سال کا عرصہ لگ سکتا ہے ۔ یہ بات اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ […]

لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کے کاغذات نامزدگی مسترد

تریپولی(پاک ترک نیوز)لیبیا کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کیلئے جمع کروائے گئے معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے ہیں۔خلیفہ ہفتر سمیت دیگر امیدوار صدارتی انتخابات میں حصہ لے سکیں گے ۔ الیکشن کمیشن نے سیف الاسلام قذافی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا اعلان کیا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ […]