Browsing tag

#units

200 یونٹ ماہانہ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔ وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری […]

مریم نواز کی جانب سے 200 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا پھر اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے مفت سولر سسٹم دینے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ تازہ ترین اقدام کے تحت حکومت بجلی کی کھپت پر مبنی […]

وزیر اعظم کا صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی صنعت کی بہتری کے لئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان کرتے ہوئے انڈسٹریز کے لئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لئے تاریخی قدم اٹھایا اور ملکی صنعت کی بہتری کے […]

بجلی کی قیمت میں2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔ سنٹر ل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی اے )نے نیپرا سے ایک ماہ کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 94 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی، اضافہ مارچ کے مہینے کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں […]

لیسکو کی ڈیڈ ڈیفالٹرز سے ریکوری مہم ،دوسرے روز21.26ملین کی وصولی

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر بجلی چوروں کے ساتھ ساتھ ڈیڈ ڈیفالٹرزسے وصولی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ چیف انجینئرز نے تحصیل داروں کی معاونت سے ریکوری مہم کا آغاز کیا۔ مہم کے دوسرے روز 987 ڈیفالٹرز سے21.26ملین کی وصولی کرلی گئی ہے۔ […]

پنجاب حکومت کا 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے مفت بجلی کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے میں 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے کیلئے مفت بجلی کااعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا ہے کہ سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے بل وصول نہیں کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]