Browsing tag

#urdunews

روس اور ایران نے مستقبل کی صف بندی شروع کردی

سلمان احمد لالی۔ روس اور ایران اس وقت وہ دو ممالک ہیں جو امریکہ کی سخت پابندیوں کا شکار ہیں۔ روس یوکرین پر حملہ کرنے کی وجہ سےزیر عتاب ہے جبکہ ایران کے خلاف کئی دہائیوں سے پابندیاں عائد ہیں جن میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید اضافہ کیا۔ لیکن ان دونوں ممالک […]

ترکی ،اسرائیل دوستی:حماس کہا ں کھڑی ہے؟

  تحریر:سلما ن احمد لالی اسرائیل اور ترکی کےدرمیان سرمہری کے ایک طویل دور کے بعد برف پگھلی ہے ، ان تعلقات میں بگاڑ کے پیچھے کئی عوامل کارفرما تھے لیکن یہ حقیقت ہے کہ اس تعلق کو بگاڑنے اور پھر بنانے میں ایک ہی شخصیت کا ہاتھ ہے اور وہ ترک صدر رجب طیب […]

میانمار فوج پر اقوام متحدہ کے جنگی جرائم کے الزامات

(پاک ترک نیوز) میانمارفوج کی جانب سے اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد اقوام متحدہ کی ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پہلی جامع رپورٹ میں کہا ہے کہ فوج کی نظر میں انسانی زندگی کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میانمار کی فوج منظم طریقے سے انسانی حقوق […]

روس دیوالیہ ہونے کے قریب

(پاک ترک نیوز) روس کی معشت شدید مشکلات کا شکار ہےاور گزشتہ ماہ یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد سے امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے ماسکو پر عائد کردہ پابندیوں سے یہ خدشہ پیدا ہوگیا ہےکہ وہ قرض اور اس پر سود کی ادائیگیاں نہ کرسکے جس سے ایک ایسا سلسلہ شروع ہوجائے […]

یوکرین میں دو امریکی صحافی ہلاک

کیف(پاک ترک نیوز) امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز سے منسلک صحافی پیئرز کرزیوسکی اور ایلگسینڈرا کوشنوا یوکرینی درالحکومت کیف میں مارے گئے۔ یہ واقعہ کیف کے مضافات میں پیش آیا جب ان دونوں صحافیوں کی گاڑی آگ کی زد میں آگئی۔ فاکس نیوز کی سی ایاو سوزین سکاٹ نے کہا کہ یہ ادارے کیلئے […]

کرناٹک ہائیکورٹ نے حجاب پر پابندی جائز قرار دے دی

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینج کے کلاس رومز میں حجاب پر بابندی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حجام اسلام لازمی جزو نہیں ہے اسلئے درخواست کو مسترد کیا جاتا ہے۔ ہائی کورٹ نے نوٹ کیا کہ […]