Browsing tag

US

امریکہ نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) امریکہ نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا۔ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطینی ریاست کی مکمل رکنیت کے لیے فلسطین کی درخواست کو ویٹو کر دیا ہے، جس سے عالمی ادارے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سے روک […]

برطانیہ کی جانب سے بحیرہ احمر میں یمن کے حوثیوں کیخلاف کارروائیاں جاری

لندن (پاک ترک نیوز) برطانیہ کی جانب سے امریکہ کے ساتھ مل کر بحیرہ احمر میں یمن کے حوثیوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔ یمن میں مقیم حوثیوں کی جانب سے بین الاقوامی جہاز رانی کے خطرے کو بے اثر کرنے کے لیے کام کرنے والی کثیر القومی بحری فوج میں شریک ہونے کے ناطے، […]

امریکی بحری بیڑے جیرالڈ فورڈ کی بحیرہ روم سے امریکہ واپسی کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے اپنے سب سے بڑے بحری بیڑے جیرالڈ فورڈ کو بحیرہ روم سے واپس بلانے کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ نے غزہ میں جنگ اور خطے کی صورت حال کے پیش نظر اپنے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری بیڑے کو واپس امریکہ لے جانے کا […]

جان بولٹن نے حکومتیں گرانے کی منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ انہوں نے دیگر ممالک میں حکومتیں الٹنے کے منصوبوں میں مدد کی۔یہ اعتراف اس وقت سامنے آیا جب سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منصوبہ بندی کی صلاحیت پر بحث ہور رہی تھی۔ ریپبلکن حکومتوں میں متعدد اعلیٰ عہدوں پر […]

امریکہ نے بھارت کو بڑی دھمکی دے دی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے قومی سلامتی کے نائب مشیر دلیپ سندھ نے بھارت کو روسی توانائی مصنوعات کی خریداری کے سنگین نتائج سے خبردار کردیا۔ سنگھ کا کہنا ہے کہ بھات کو روس لگی پابندیوں سے بچنے کی کوششوں سے گریز کرنا چاہیے کیوں کہ بھارت کے چین کے ساتھ سرحدی تصادم کی […]

روس بمقابلہ امریکہ : کون بھروسہ مند دوست ہے؟

  تحریر:سلمان احمد لالی جنگ بلا شبہ ایک مہنگا کاروبار ہے سامان حرب سے لے کر لڑائی میں ہونے والی تباہی سمیت اس پر اٹھنے والا خرچ ہم جیسے ترقی پذیر ممالک کیلئے سوچ سے بھی باہر ہے۔ اس وقت یوکرین میں جاری جنگ سے ہونے والی تباہی اور انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے […]

بریکنگ :چینی جنگی بحری جہازکا آبنائے تائیوان میں گشت

(پاک ترک نیوز) امریکی اور چینی صدور کی کال سے قبل چینی ائیرکرافٹ کیرئیر متنازعہ آبنائے تائیوان میں سے گزرا ہے۔ جس کے بعد امریکی یو ایس ایس رالف جانسن ڈسٹرائر نے اسکا پیچھا کیا جبکہ تائیوان نے بھی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اپنے جنگی جہاز بھیجے۔ یہ واقعہ امریکی صدر جوبائیڈن کے اپنے […]

کیا روس نے چین سے امداد مانگی؟

        تحریر :محمد بلال افتخار امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق روس نے چین سے فوجی اور معاشی امداد کی اپیل کی ہے۔۔۔ جس پر تبصرہ کرتے ہوئے امریکہ میں چینی سفارت خانے کی ترجمان نے کہا ہے کہ انہوں نے اس بات […]

امریکی قانون سازوں کی روس کو بڑھی دھمکی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی قانون سازو ں کی جانب سے روس پر مالی دباوٗ بڑھانے کیلئے معاشی پابندیوں کے ایک پیکچ پر کام ہو رہا ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اتنی سخت پابندیوں کی اس سے پہلے نظیر نہیں ملتی۔ امریکہ اور یورپی ممالک پہلے ہی خبردار کر چکے ہیں […]

یوکرین تنازعہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

نیویارک(پاک ترک نیوز) مغربی ممالک اور یوکرین سلامتی کونسل میں روس کو اسکے اقدامات کیلئے جوابد ہ بنانے کی تیاری کر کرے ہیں۔ امریکہ کی اقوام متحدہیں سفیر نے کہا ہے کہ اجلاس میں روس پر دباوٗ ڈالا جائے گا کہ وہ یوکرین کی سرحدوں پر افواج کے اجتماع پر بات کرے ۔امریکی سفیر لنڈا […]

بائیڈن کا مشرقی یورپ میں امریکی فوج بھیجنے کا فیصلہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے فوج مشرقی یورپ کے نیٹو ممالک میں بھیجی جائے گی۔ واشنگٹن کنے یوکرین پر ممکنہ روسی حملے کے خدشات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ہے جسے مشرقی یورپ میں نیٹو افواج کی موجودگی کو تقویت حاصل ہوگی۔ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک نے روس کی جانب […]

روس یوکرین پر مذاکرات کے بارے میں ناامید

روس نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ یوکرین بحران اور یورپی سکیورٹی پر بات جاری رکھنے کا حامی ہے لیکن واشنگٹن اور نیٹو کی جانب سے کریملن کی تجاویز رد کرنے بعد وہ مذاکرات کی کامیابی کے بارے میںپر امید نہیں ہے۔ حالیہ ہفتوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے کیونکہ روس نے […]

امریکی افواج شہریوں کی ہلاکت میں ملوث:رپورٹ

امریکی تھنک ٹیکن رانڈ کارپوریشن کی ایک مفصل رپورٹ میں امریکی افواج کو شہریوں کی ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع اس سلسلے میں اپنے فرائض میں کوتاہی کرتا ہے۔ اس حوالے سے پینٹاگون نے تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ RAND کارپوریشن تھنک ٹینک کی ایک تحقیق نے […]

ترکی امریکہ کا اہم اتحادی ہے:امریکی سفیر

(استنبول،پاک ترک نیوز)ترکی میں امریکہ کے نئے سفیر نے انقرہ کو واشنگٹن کا اہم حلیف قرار دیا۔ جیف فلیک نے ان خیالات کا اظہار ایوان صدر میں اپنی اسناد پیش کرنے کےبعد امریکی سفارتخانے کی ویب سائٹ پر کیا۔ انہوں نے لکھا کہ امریکہ اور ترکی عالمی امن و سلامتی کیلئے مل کر کام کر […]

امریکہ کی جانب سے روس پر ایک اور کاری ضرب، جرمنی بھی نا خوش

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز)واشنگٹن نے واضح کیا ہے کہ امریکہ جرمنی کے ساتھ مل کر اس بات کو یقینی بنائےگا کہ اگر روس یوکرین پر حملہ کرتا ہے تو نورڈ سٹریم 2نامی گیس پائپ لائن منصوبہ کھٹائی میں پڑجائے گا۔امریکی وزارت خارجہ کے اہلکار نے اس بات کی وضاحت نہیں کی کہ جرمنی کا اس […]

روس، یوکرین کشیدگی:مغربی ممالک کی تیاریاں عروج پر

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) مغربی ممالک نے یوکرین پر روسی حملے کے خطرے کے پیش نظر تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ نیٹو کی جانب سے یوکرین کی سرحد پر روسی افواج کی تعیناتی کے جواب میں مشرقی یورپ میں بحری جہازوں ، لڑاکا طیاروں اور فوجیوں کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا گیا۔ روس […]

ایران امریکہ سے بات چیت کیلئے تیار

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ تہران امریکہ کے ساتھ براہراست سفارتی چینل کھولنے پر آمادہ ہوگیا ہے۔ ایران کی جانب سے پیشگی شرط رکھی گئی ہے کہ اگر واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کی بحالی ایک معاہدے تک پہنچنے میں مدد دے تو تہران اس کیلئے تیار ہے۔ 2018 میں ایران کے […]

روس یوکرین ممکنہ جنگ، بائیڈن ، یورپی رہنماوں کی اہم مشاورت

بامریکہ اور یورپی رہنماوں کے درمیان اہم رابطہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں دونوں جانب سے روسی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ رابطہ ویڈیو کال کے ذریعے کیا گیا جس میں یورپی کمیشن کے صدر، یورپی کونسل کے صدر، فرانسیسی صدر میکرون، جرمن چانسلر اولاف شولز، اطالوی وزیر اعظم، نیٹو کے […]

یوکرین کیلئے بڑی امداد کا اعلان،روس میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کیلئے ابھی تک کی سب سے بڑی امداد کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امدادی پیکچ میں اربوں مالیت کی امداد اور سرمایہ کاری کے منصوبے شامل ہیں۔ یورپی کمیشن نے یورپی پارلیمنٹ اور کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ ہنگامی پیکچ جلد منظوری دے دیں۔ یہ پیکج روس […]

امریکہ ، روس مذاکرات :یوکرائن بحران کے حل کی امید ابھی زندہ ہے

        سلمان احمد لالی جنیوا میں ایک بار پھر سرد جنگ کی تاریخ دہرائی گئی۔ امریکہ اور روس کے وزرائے خارجہ نے یوکرائن تنازعہ ، کشیدگی کی کمی کے موضوعات پر اہم بات چیت کی۔ دنیا بھر میں اس ملاقات کو انتہائی دلچسبی سے دیکھا جارہا تھا باالخصوص یوکرائن میں جہاں کی […]