Browsing tag

US

ایرانی صدر نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا

ایرانی صدر نے دورہ روس کے دوران وہاںکے ذرائع ابلا غ کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ امریکہ تھا جس نے جوہری معاہدے کی خلاف ورز ی، اسے ٹھیک کرنے کہ ذمہ داری بھی امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔ صدر ابراہیم ریئسی نے کہا کہ ایران نے 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی […]

ایران نیوکلیئر مذاکرات انتہائی نازک مرحلے پر

ایسے میں جب تہران یورینیم کی افزودگی میں اضافہ کر رہا ہے ، مغربی ممالک 2015کے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے کوششوں کو تیز تر کر رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے جرمن ہم منصب سے برلن میں ملاقات کےدوران ایران جوہری معاہدے کی جلد بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔ بلنکن نے […]

امریکہ کا بیلاروس حکام پر طیارہ ہائی جیکنگ کا الزام

امریکہ نے بیلاروس حکام الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ایک طیارے کو ہائی جیک کرکے زبردستی لینڈکرنے پر مجبور کیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق بیلاروس نے جعلی بم کی دھمکی دے کر طیارے کو لینڈنگ پر مجبور کیا جسکے بعد ایک منحرف صحافی کو طیارے سے اتار کر حراست میں لے لیا۔ […]

امریکہ کی یوکرائن کو ہتھیاروں کی فراہمی منظوری

امریکہ اور روس کے درمیان جمعے کو ہونے والی اہم میٹنگ سے قبل بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے ماسکو پر دباوٗ بڑھانے کا عمل جاری ہے۔ ملاقات امریکی، روسی وزرائے خارجہ کے مابین جنیوا میں ہوگی۔ امریکہ نے بالٹک ریجن میں اپنے نیٹو اتحادیوں کو یوکرائن کو اضافی ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری دے دیا […]

2022میں ترکی کی خارجہ پالیسی

        تحریر: سلمان احمد لالی سنہ دوہزار اکیس کے اواخر میں ہونے والی سفارتی سرگرمیوں سے ہی یہ ظاہر ہو گیا کہ انقرہ کی نئے سال میں خارجہ پالیسی ترجیحات کیا ہوں گی۔ ترکی کی جانب سے متعدد ممالک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا آغاز کیا گیا، نئے سال […]

یونانی قبرص کے لیے ترک جمہوریہ شمالی قبرص کی 2019 کی تجویز قابل عمل ؟

(پاک ترک نیوز) ترک جمہوریہ شمالی قبرص کی جانب سے 2019 میں یونانی قبرص کی ایک منفرد تجویز پیش کی گئی جس میں علاقے میں پائے جانے والےہائیڈوکاربن وسائل باالخصوص گیس کی تلاش اور نکالنے کیلئے تعاون کی پیشکش کی گئی تھی۔ شمالی قبرص کی جانب سے ایک مرتبہ پھر اس تجویز کو ایسے وقت […]

امریکہ کا چین پر ایک اور وار

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) سینیٹ میں ایک دوطرفہ بل کے ذریعے دفاعی سازوسامان بنانے والی کمپنیوں پر 2026 کے بعد چین سے رئیر ارتھ مٹیریلز خرید نے پر پابندی عائد کی جارہی ہے۔ بل کے مطابق دفاعی کمپنیاں ریئر ارتھ مٹیریز کے حصول اور ذخیرے کیلئے صرف پینٹاگون پر انحصار کریں گی جس سے چین […]

ترکی اور امریکا کا کثیر الجہتی جی 20 فریم ورک میں منتقلی پر اتفاق

انقرہ ( پاک ترک نیوز ) ترک نیوزایجنسی انادولو کے مطابق ترکی اور امریکا نے موجودہ ڈیجیٹل سروسز ٹیکس سے ایک نئے کثیر الجہتی حل کی طرف منتقلی کے معاہدے کا اعلان کیا ہے جس پر OECD-G20 کے جامع فریم ورک سے اتفاق کیا گیا ہے۔ یہ اقدام اس تاریخی معاہدے کے دوران سامنے آیا […]