Browsing tag

usa

رون ڈی سینٹس امریکی صدارتی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹیس نے نیو ہیمپشائر پرائمری سے عین قبل اپنی ریپبلکن ریاستہائے متحدہ کی صدارتی مہم ختم کر دی ہے اور 77 سالہ سابق صدر کے خلاف وائٹ ہاؤس کے لیے سنگین چیلنجر کے طور پر ابھرنے میں ناکامی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کر دی […]

31کھرب ڈالرز کے مقروض امریکہ کی معاشی ریٹنگ میں کمی، دنیا کے لیے خطرے کا نشان

آصف سلیمی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پہلی بار امریکہ کی آئی ڈی آر ریٹنگ کم کر دی۔ فچ نے مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والی ڈیفالٹ ریٹنگ (IDR) کو AAA سے کم کرتے ہوئے AA+ کر دیا ہے۔ فچ کی جانب سے […]

فچ نے پہلی بار امریکہ کی آئی ڈی آر ریٹنگ کم کر دی

نیویارک (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے مستحکم آؤٹ لک کے ساتھ ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والی ڈیفالٹ ریٹنگ (IDR) کو اے اے اے پلس سے کم کرتے ہوئے اے اے پلس کر دیا ہے۔ ایجنسی کے گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق، […]

وزیراعظم سے امریکہ میں پاکستانی سفیر سردار مسعود خان کی ملاقات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے آج لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے سفیر […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو کر روس یوکرین جنگ سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئیں

لندن(پاک ترک نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو کر روس یوکرین جنگ سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئیں ۔عالمی منڈی میں حام تیل کی قیمت ایک ڈالر فی بیرل کم ہو گئیں ۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 1.55ڈالر یا 1.8فیصد گر کر 85.33ڈالر پر آگیا یوں بینچ […]

سابق امریکی صدر باراک اوباما نے نوبل اور گریمی کے بعد اب ایمی بھی جیت لیا

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر براک اوباماکے پروڈکشن ہاؤس نے گریمی کے بعد اب ایمی ایورڈ بھی جیت لیا ہے ۔ جبکہ باراک اوباما ذاتی حیثیت میں امن کا نوبل انعام حاصل کر چکے ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اپنے پروڈکشن ہاؤس کے ذریعے ہالی وڈ میں قدم رکھنے والے […]

پاکستان امریکہ سے اچھے تعلقات چاہتا ہے:آرمی چیف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ پاکستان امریکہ سے اچھے تعلقات چاہتا ہے۔ امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپورٹ مارکیٹ ہے۔ ہمارے واشنگٹن کے ساتھ بہترین تعلقات کی طویل تاریخ ہے۔ ہم چین اور امریکہ […]

روس یوکرین جنگ: ایران جوہری معاہدہ کھٹائی میں پڑ سکتا ہے

تحریر: سلمان احمد لالی یوکرین پر روس کے حملے سے جہاںدنیا کے بیشر معاملات کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے وہیں ایران جوہری معاہدے کی تجدید کیلئے ویانا میں ہونے والے مذاکرات بھی پٹڑی سے اتر سکتے ہیں کیوں کہ روس کا ان مذاکرات میں یہ مطالبہ کردیا ہے کہ مستقبل کے کسی بھی تجارتی […]

یورپ میں 50,000 فوجیوں کی تعیناتی پر غور

صدر جوبائیڈن فوجیوںکو روسی سرحدوں کے قریب تعینات کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ یہ خبر امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی جانب سے رپورٹ کی گئی کہ امریکہ کی جانب سے روسی سرحد پر امریکی فوجیوں اور جنگی جہازوں کی تعیناتی روس کو یوکرین پر حملہ کرنے سے باز رکھنے کیلئے ہے۔ نامعلوم ذرائع کا […]

امریکہ کا یوکرین میں تعینات سفارتکاروںکے خاندانوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

امریکہ کی جانب سے روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے یوکرین میں امریکی سفارتی عملے کوہدایت کی ہے کہ وہ اپنے خاندانوں کو ملک سے بھیج دیں۔ امیرکہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ واشنگٹن کیلئے جنگ کی صورت میں امریکی شہریوں کے انخلا ممکن نہیں ہو گا۔ امریکہ نے کہا […]

امریکا کے بعد آسٹریلیا کا بھی بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان

سڈنی (پاک ترک نیوز)امریکہ کے دو روز بعد آسٹریلیا نے بھی انسانی حقوق کے غیر تسلی بخش ریکارڈ کو جواز بناتے ہوئے چین میں منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس مقابلوں کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بدھ کے روز آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نےکہاکہ چین […]

امریکا میں سفری پابندیاں ختم ،غیر ملکیوں کی آمد میں 50 فیصد اضافہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)امریکا میں سفری پابندیاں ختم ہونے کے باعث سرحد پار سے ہوائی اور زمینی سفر کے ذریعے بڑی تعداد میں غیر ملکیوں کی آمد متوقع ہے ۔ امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے لیے پہلی بار2020 میں دنیا بھر سے سفر کرنے والوں کے ملک آنے پر پابندی عائد […]

ترکی سے تعاون جاری رکھیں گے، جانتے ہیں ہمارے متعدد مشترکہ مفادات ہیں: امریکا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)امریکا کا کہنا ہے کہ ہم ترکی کے ساتھ مشترکہ تعاون کو پہلی ترجیح دیتے ہیں۔ امریکی امور خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ترکی کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے،بائیڈن انتظامیہ کی اولین ترجیح ترکی سے مشترکہ تعاون کی تلاش ہے اور ہم نیٹو کے […]

ترک صدر نے امریکا سمیت 10 یورپی ممالک کے سفیروں کو معاف کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز)امریکا سمیت 10 یورپی ممالک کے سفیروں نے ترکی سے معافی مانگ لی ،، جس پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے ان کو کو ملک سے نکالنےکا فیصلہ واپس لے لیا ۔ کابینہ ارکان سے ملاقات کے دورا ن اظہار خیال کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکی […]

کولمبس سے 471 سال پہلے وائی کنگز نے امریکا دریافت کیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) براعظم امریکا کی دریافت کا سہرا 1492 ء میں ہسپانوی مہم جو کرسٹوفر کولمبس کے سر باندھا جاتاہے لیکن اب نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سکینڈے نیویا کے وائی کنگز ، کولمبس سے 471 سال پہلے امریکا پہنچ چکے تھے ۔ بین الاقوامی ریسرچرز کی ٹیم نے […]

ترکی،شام میں امریکی حمایت یافتہ کردملیشیا کے خلاف کارروائی کیلئے تیار

انقرہ ( پاک ترک نیوز)ترکی شمالی شام میں کرد ملیشیا کے خلاف مزید فوجی کارروائی کیلئے تیار ہے ۔ برطانوی خبررساں ادارے نے دو ترک حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اگر ترکی کی امریکا اور روس سے اس معاملے پر بات چیت ناکام ہوگئی تو وہ شمالی شام میں امریکی حمایت یافتہ […]

امریکا نے افغانستان میں فوج کی بات مانی اور شکست کا سامنا کیا: وزیر اعظم

  لندن (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو افغانستان کو امدادی پیکج دینا ہوگا یا کسی ایسے ملک کے خاتمے کا سامنا کرنا پڑے گا جو داعش کے عسکریت پسندوں کی پناہ گاہ بن جائے گا۔ اسلام آباد میں برطانوی آن لائن خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ آئی […]

افغانستان کے معاملے پر پاکستان اور امریکا ہم خیال ہیں: وینڈی شرمین

اسلام آباد : امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے افغانستان میں پرامن تصفیے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’پاکستان اور امریکہ کے نقطہ نظر میں ہم آہنگی موجود ہے۔‘ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آر شرمن نے وفد کے ہمراہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ […]

ترکی کاایف 16 طیارے خریدنے کیلئے امریکا سے رابطہ

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) ترکی نے امریکا سے 40 ایف 16 طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ طیارے امریکا کی لاک ہیڈ مارٹن کمپنی تیار کرتی ہے ۔ ایف 16 کی خریداری کے ساتھ ترکی نے پہلے سے موجود لڑاکا طیاروں کو جدید بنانے کے آلات کی بھی بات کی ہے […]

امریکا چین آمنے سامنے ، تائیوان کے فوجیوں کی خفیہ تربیت کا انکشاف

  بیجنگ(پاک ترک نیوز) امریکا اور چین میں پہلے سے جاری کشیدگی بڑھنے لگی ہے ۔ تائیوان میں ایک امریکی بحری دستے اور ایک خصوصی یونٹ کے مسلح افواج کو تربیت دینے کا انکشاف ہوا ہے ۔   امریکی جریدے نے حکومتی اہلکاروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تربیتی مشن کے لیے […]