Browsing tag

#usdollar

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کی دو روز کی تعطیلات کے بعد آج سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز سے ہی تیزی کا رجحان دیکھا گیا، 100 انڈیکس 525 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 81 ہزار 600 پوائنٹس پر جا پہنچا ہے۔ […]

اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ، پہلی بار 78 ہزار کی حد عبور ، ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ریکارڈ ساز تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، اس دوران انڈیکس 78 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن کے آغاز ہی سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان جاری ہے۔ کاروبار کے دوران کے ایس […]

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 72 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

کراچی(پاک ترک نیوز) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 859 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 72 ہزار 761 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز […]

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، پہلی مرتبہ 73 ہزار کی حد عبور کر لی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک یکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 73 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا ،اسٹاک مارکیٹ میں 558 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 73 ہزار 300 پوائنٹس کی […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، ڈالر بھی مہنگا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 100 انڈیکس 405 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 71 ہزار 839 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام تک سٹاک […]

پاکستان کی کریڈٹ ر یٹنگ اور امریکی ڈالر بانڈ کی فروخت میں بہتری آنےکا امکان ہے، گولڈمین سیکس

نیویارک (پاک ترک نیوز) پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اس کےامریکی ڈالر بانڈز کے ساتھ ساتھ بہتری کے امکانات موجود ہیں۔ جس سےمنافع کی شرح میں تیزی آنے کی توقع ہے۔ گولڈمین سیکس کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی کرنسی کے لیے ممکنہ فوائد بھی دیکھے گئے ہیں۔2022 سے پریشان کن سطح پر رہنے […]

امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 5 فیصد اضافہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) امریکہ میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی جابن سے ترسیلات زرمیں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 8 ماہ میں 2.4 ارب ڈالر کا زر مبادلہ بھیجا گیا۔ گزشتہ مالی سال کی […]

انٹر بنک میں ڈالر 279روپے پر برقرار، اوپن مارکیٹ مارکیٹ سے غائب ہونے لگا

کراچی (پاک ترک نیوز) اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے 279تک پہنچنے کے بعد مارکیٹ سے ڈالر بتدریج غئب ہونا شروع ہو گیا ہے اور گذشتہ ہفتے سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ اب تک جاری ہے ۔ حالانکہ پچھلے دو ددنوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو رہا […]

سٹیٹ بینک نے برآمدکنندگان کو بغیر پیشگی منظور ی بیرون ملک ڈالر استعمال کرنےکی اجازت دیدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک نے برآمد کنندگان کو بغیر پیشگی منظوری بیرون ملک ڈالر آزادانہ طور پر استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے برآمد کنندگان کو بغیر کسی پیشگی منظوری کے غیر ملکی کرنسی اکاؤنٹس میں اپنے فنڈز استعمال کرنے کی اجازت […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 62 ہزار پوائنٹس سے نیچے آ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1338 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 61 ہزار 605 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ […]

برکس کے20رکن ممالک کی روسی ادائیگی کے نظام میں شمولیت

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) برکس کے 20ممالک امریکی ڈالر کے مقابلے میں روسی ادائیگی کے نظام میں شمولیت کیلئے رضامندی کا اظہار کیا ہے ۔ BRICS کے مجموعی طور پر ڈی ڈیلرائزیشن کے منصوبوں کے ساتھ موافق 20 ممالک نے امریکی ڈالر کو کم کرنے کے لیے روسی ادائیگی کا نظام اپنایا ہے۔ روس نے […]

عراق نے 8 مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر کے لین دین پر پابندی عائد کردی

بغداد ( پاک ترک نیوز) عراق نے 8 مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر کے لین دین پر پابندی لگا دی۔ عراق نے آٹھ مقامی کمرشل بینکوں پر امریکی ڈالر کے لین دین میں ملوث ہونے پر پابندی لگا دی ہے، جس نے دھوکہ دہی، منی لانڈرنگ اور امریکی کرنسی کے دیگر غیر قانونی استعمال کو […]

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر بھی مہنگا

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔پاکستان سٹاک مارکیٹ 64 ہزار پوائنٹس کی حد سے بھی نیچے آ گئی ہے۔ سٹاک ایکسچینج میں 700 سے زائد پوائنٹس کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 63 ہزار 825 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز […]

چین کے زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر میں بڑھ کر 3.238 ٹریلین ڈالر ہو گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے زرمبادلہ کے ذخائر دسمبر میں بڑھ کر 3.238 ٹریلین ڈالر ہو گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق چین کے زرمبادلہ کے ذخائر میں دسمبر میں اضافہ ہوا، کیونکہ دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت گر گئی۔ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں توقع سے زیادہ […]

سٹاک مارکیٹ نے 61ہزار کی تاریخی حد بھی عبور کرلی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ،سٹاک مارکیٹ نے 61ہزار کی تاریخی حد بھی عبور کرلی ۔ تفصیلات کےمطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 61 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ کاروبار کا آغاز ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 746 […]

ڈالر دو روز مسلسل مہنگا ہونے کے بعد دوبارہ سستا

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر مسلسل دو روز مہنگا ہونے کے بعد ڈالر دوبارہ سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 79 پیسے کی کمی ہو گئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک […]

کرنسی سمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون ،اوپن مارکیٹ سے 900ملین ڈالر ز بینکوں میں جمع

کراچی(پاک ترک نیوز) کرنسی ڈیلرز کا کہنا ہے کہ غیر قانونی فاریکس ٹریڈنگ اور سمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن سے اب تک اوپن مارکیٹ میں 900 ملین ڈالر تک کا فاضل حاصل ہوا ہے جو کہ بینکوں میں جمع کرایا گیا تھا۔ کرنسی ڈیلرز نے کہا کہ انتہائی ضروری انتظامی اقدامات نے معیشت کے […]

انٹربینک میں ڈالر280 روپے سے کم ،اوپن مارکیٹ میں بھی سستا

کراچی(پاک ترک نیوز) ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر کم ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 07 پیسے کمی سے 279 روپے 43 پیسے پر آئی، […]

امریکی کرنسی ڈالر دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے سستا ہو کر283 روپے 68 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید ایک روپے سستا ،قیمت 285روپے 75پیسے ہو گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور انٹر بینک میںڈالر مزید ایک روپے سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز دن کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے ایک پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر […]