Browsing tag

#usdollar

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور(پاک ترک نیوز) سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 1 لاکھ 39 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1 لاکھ 19 ہزار 427 […]

فخر زمان ڈالر کی قیمت میں اضافے پر پریشان

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے افتتاحی بلے باز فخر زمان بھی ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پریشان ،قومی ہیرو نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں ڈالر میرا 210 رنز کا ریکارڈ نہ توڑے۔ قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ پروفیشنل کھلاڑی ہر طرح کی صورتحال کیلئے تیار ہوتے ہیں، بابر اعظم اور […]

ڈالر کی پرواز نہ تھم سکی ،اوپن مارکیٹ میں 202روپے پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) روپے کی بے قدری مسلسل جاری ہے ،ڈالر کی پرواز نہ تھم سکی ، اوپن مارکیٹ میں قیمت 202روپے پر پہنچ گئی ۔ انٹربینک میں بھی ڈالر60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 200 روپے 60 پیسے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر202 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔ واضح رہے […]

ڈالر کی اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈبل سنچری مکمل

کراچی (پاک ترک نیوز) ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر نے نیا سنگ میل عبورکرلیا ۔اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر نے ڈبل سنچری مکمل کرلی۔قیمت 200روپے 20پیسے ہو گئی۔ موجودہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں 17روپے7پیسے کا […]

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ انٹربینک میں ڈالر ریٹ بڑھ کر 194 روپے تک پہنچ گیا۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران بڑی مندی دیکھی گئی،100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس سے زائد گراوٹ کا شکار ہو گیا۔ امریکی ڈالر […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار اوپن مارکیٹ میں ڈالر 194روپے کی ریکارڈ قیمت میں فروخت

لاہور(پاک ترک نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 194روپے ہو گئی ۔ ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 50پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 50پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 194روپے میں […]

ڈالر 82پیسے مہنگا قیمت 188روپے 35پیسے پر پہنچ گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی روپے کی بے قدری نہ رک سکی اور ڈالر آسمان چھونے لگا، ٹریڈنگ کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 82 پیسے مہنگا ہوکر 188روپے 35 پیسے پر جا پہنچا۔ فاریکس ڈیلر کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 189روپے کے قریب فروخت ہورہا ہے۔ سات اپریل کو انٹربینک میں […]

ڈالر کی اڑان مسلسل چھٹے روز بھی جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) ڈالر کی اڑان مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 53پیسے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 53پیسے مہنگا ہو گیا ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق کے بعد ڈالر […]

انٹر بینک میں ڈالر 187روپے سے تجاوز کرگیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ڈالر کی اڑان مسلسل پانچویں روز بھی جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 187روپے سے تجاوز کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ۔انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ 28 پیسےاضافہ ہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر 187 روپے 20 پیسےپرٹریڈ ہو رہا ہے ۔ 5 […]

چینی تجارتی بینکوں کے اثاثے 6کھرب 43ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز)چین کے تجارتی بینکوں کے اثاثے 40ٹریلین یوآن سے تجاوز کرگئے ۔ چائنا بینکنگ ایسوسی ایشن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2020 کے اختتام پر چین کے شہری تجارتی بینکوں کے مجموعی اثاثے 41.1 ٹریلین یوآن (تقریبا 6.43 ٹریلین امریکی ڈالر) تک پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق یہ رقم […]