Browsing tag

#usmanbuzdar

لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو کل تک عثمان بزدار کی گرفتاری سے روک دیا

  لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو کل تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس طارق سلیم شیخ نے عثمان بزادر کی درخواست پر سماعت کی۔ […]

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نیب میں پیش

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نیب میں پیش ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیب سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پہلے بھی کئی بار طلب کر چکا ہے، تاہم کورونا میں مبتلا ہونے کی بنا پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب نیب پیش نہیں ہوسکے […]

وزیراعظم عمران خان آج لاہور آئیں گے

لاہور ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے ۔ وزیراعظم سے عثمان بزدار اورپرویز الہی ملاقات کریں گے ۔ وزیراعظم عمران خان اتحادی جماعتوں کے ارکان اسمبلی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان پی ٹی آئی کارکنان کے ساتھ افطاری بھی کریں گے ۔ افطاری […]

وزیراعظم نے گورنر پنجاب اور عثمان بزدار کو اسلام آباد طلب کرلیا،اہم فیصلہ متوقع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے نئے گورنر پنجاب عمر سرفراز، نگران وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور پنجاب سے سینئر پارٹی رہنما میاں محمود الرشید کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے ۔ پنجاب کی سیاست میں اہم فیصلہ متوقع ہے ۔ وزیر اعظم سے رہنماوں کی ملاقات میں پنجاب کےسیاسی بحران […]

گورنرپنجاب نےوزیراعلیٰ عثمان بزدارکااستعفیٰ منظورکرلیا

لاہور (پاک ترک نیوز) گورنرپنجاب نےوزیراعلیٰ عثمان بزدارکااستعفیٰ منظورکرلیا ۔ گورنرپنجاب سےوزیراعلیٰ عثمان بزدارکی ملاقات ہوئی ۔گورنرنےاستعفےکی تصدیق کاقانونی عمل مکمل کرنےکیلئےوزیراعلیٰ کومدعوکیا ۔ عثمان بزدارکی جانب سےاستعفےکی تصدیق کےبعدقانونی عمل مکمل کیا گیا۔گورنرپنجاب نےعثمان بزدارکےاستعفےکی منظوری پردستخط کردیئے۔ وزیراعظم سےملاقات کےبعدگورنرکی نوٹیفکیشن جاری کرنےکی ہدایت کردی۔نوٹیفکیشن سےپہلےگورنرنےوزیراعظم سےحتمی اجازت لی۔پنجاب اسمبلی کااجلاس 2 اپریل […]

عثمان بزدار مستعفی،وزیراعظم عمران خان نے پرویز الٰہی نیا وزیراعلی نامزدکردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے استعفی پیش کردیا جس کے بعد وزیراعظم ن ے پرویز الہی کو وزارت اعلی کیلئے نامزد کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد استعفیٰ پیش کیا ہے۔ چودھری پرویزالہیٰ نے وزیراعظم عمران خان سے […]

اپوزیشن نے وزیراعلی پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کے بعد وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کیخلاف بھی اپوزیشن نے عدم اعتماد کی تحریک جمع کروا دی۔ عدم اعتماد کی تحریک پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سمیت 126اراکین اسمبلی کے دستخط موجود ہیں جبکہ اجلاس بلانے کی ریکوزیشن پر 119ارکان کے دستخط ہیں۔ […]