Browsing tag

#vegetables

رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مئی کے مہینے میں مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود رواں مالی سال کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے لیے اوسط مہنگائی کا ہدف 21 فیصد مقرر کر رکھا تھا تاہم جاری سال اوسط مہنگائی 23.2 […]

ملک میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 سے 11.8 فیصد پر آ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میں مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق مئی 2024 میں مہنگائی کی شرح میں ماہانہ بنیادوں پر 3.2 فیصد کمی ہوئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر […]

پیاز کی ریکارڈ برآمدات کے باعث صارفین زائد قیمت ادا کرنے پر مجبور

کراچی(پاک ترک نیوز) پیاز کی ریکارڈ سطح پر برآمدات کے باعث مہنگائی میں پسے صارفین زیادہ قیمتیں ادا کرنے پر مجبور ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جولائی تا اپریل مالی سال 24 کے دوران پیاز کی بے مثال برآمدات نے مہنگائی سے متاثرہ صارفین کی قیمت پر $210 ملین حاصل کیے جنہوں نے سبزیوں کی […]

بچوں کی دماغی نشوونما کیلئے سبزیاں اور پھل کھلائیں

لندن (پاک ترک نیوز) بچوں کو ناشتہ ہو یا دوپہر کا کھانا پھل اور سبزیاں کھلائی جائیں تو ان کی دماغی صلاحیت بہتر ہوتی ہے اور اکتساب کا عمل مضبوط ہوتا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جنک فوڈ اور میٹھے مشروبات بچوں کی ذہنی صلاحیت کو متاثرکرتے ہیں۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی […]