Browsing tag

#viana

عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ ایران میں سخت جوہری جانچ کے خواہاں

ویانا (پا ک ترک نیوز) آئی اے ای اے کے سربراہ محدود لیوریج کے ساتھ ایران میں سخت جوہری جانچ کے خواہاں ہیں۔ اقوام متحدہ کے جوہری نگراں ادارے کے سربراہ رافیل گروسی تہران کی جوہری سرگرمیوں پر اپنی ایجنسی کی نگرانی کو تقویت دینے کی امید میں ایران روانہ ہوئے لیکن تجزیہ کاروں اور […]

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نےزپوروزےنیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایک مستقل مشن قائم کر لیا

ویانا(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے جنوبی یوکرین میں واقع زپوروزے نیوکلیئر پاور پلانٹ میں مستقل مشن قائم کر لیا ہے۔تاکہ یورپ کے اس سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کو روس ۔یوکرین جنگ کے اثرات سے بچایا جا سکے۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے پیر […]

ڈرٹی بم ،روسی الزامات مسترد،بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے یوکرینی ایٹمی تنصیبات کو کلیئر کر دیا

ویانا(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے کہاہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اےای اے) کو یوکرین میں تین تنصیبات کے معائنے کے دوران غیر اعلانیہ جوہری سرگرمیوں کے کوئی آثار نہیں ملے۔ گذشتہ روز بورڈ آف گورنرز کے سامنے اپنے بیان میںگروسی نے کہ کہ […]

اوپیک پلس ملکوں کے گروپ نے تیل کی پیدوار میں ریکارڈ 20لاکھ بیرل کمی کا اعلان کر دیا

ویانا (پاک ترک نیوز) اوپیک پلس ملکوں کے گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیل کی پیداوار میں20لاکھ بیرل یومیہ کمی کرے گا ، جوکورونا کی وبا کے آغاز کے بعد سے تیل کی یومیہ پیداوار میں سب سے بڑی کٹوتی ہے۔ اوپیک کی جمعرات کو جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق مشترکہ […]

اوپیک اور نان اوپیک ملکوں کا وزارتی اجلاس ۔اکتوبر میں ملکوں کے پیداواری کوٹے میں ایک لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان

ویانا (پاک ترک نیوز) اوپیک اور نان اوپیک وزارتی اجلاس نے تیل کی موجودہ مارکیٹ پر اتار چڑھاؤ اور لیکویڈیٹی میں کمی کے منفی اثرات اور مارکیٹ کے استحکام اور اس کے موثر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔تمام اوپیک اور نان اوپیک ملکوں کے پیداواری کوٹے میں اکتوبر کے مہینے میں ایک […]

جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے ایرانی ، امریکی اور یورپی نمائندوں کی ویانا آمد جاری

ویانا(پاک ترک نیوز) جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے ایرانی ، امریکی اور یورپی نمائندوں کی ویانا آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ علی باقری جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات کے سلسلے میں ویانا روانہ ہو گئے، جہاں وہ آج اہم ملاقاتیں کریں گے۔ یورپی یونین کے نمائندہ اینرک […]

اوپیک پلس تیل کی روزانہ پیداوار میں معمولی اضافے پر متفق

ویانا (پاک ترک نیوز) تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس نے خام تیل کی پیداوار میں ایک لاکھ بیرل یومیہ اضافہ کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔جو تیل کی یومیہ عالمی کھپت کا محظ 0.1فیصد بنتا ہے۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں اوپیک پلس نے خبردار کیا کہ تیل کی تیل […]

ایران نے ایک اور ملٹری سیٹلائٹ مدار میں بھیج دیا

تہران (پاک ترک نیوز) ایران نے ایک اور ملٹری سیٹلائٹ مدار میں نصب کردیا ہے۔یہ ایران کا خلا میں بھیجا جانے والا دوسرا ملٹری سیٹلائٹ ہے، جسے پاسداران انقلاب کے خلائی ونگ نے لانچ کیا ہے۔ ایرانی خلائی ماہرین کے مطابق نور 2 سیٹلائٹ زمین سے 500 کلومیٹر بلندی پر خلا میں موجود ہے۔یہ اقدام […]