Browsing tag

#Vilnius

ترکیہ ویزا اور کسٹم عمل پر یورپی یونین سے مثبت اقدامات کیلئے پرامید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ ویزا مسائل اور کسٹم عمل پر یورپی یونین سے مثبت اقدامات کی توقع رکھتا ہے ۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے لیتھوانیا کے ولنیئس میں نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد کہا کہ انقرہ یورپی یونین سے ویزا کو آزاد کرنے اور کسٹم یونین سے متعلق مثبت اقدامات کی توقع […]

ترکیہ امریکی F-16 کی فروخت پر پہلے سے زیادہ پر امید ہے، اردوان

ولنیئس (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ نیٹو کے سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر جو بائیڈن کے ساتھ اس معاملے پر بات چیت کے بعد ترکیہ کو F-16 لڑاکا طیاروں کی امریکی فروخت کے بارے میں پہلے سے زیادہ امید ہے۔ اردوان نے ولنیئس میں ایک نیوز کانفرنس میں […]

ترکیہ اور امریکہ کے درمیان نئے دور کا آغاز ہونے والا ہے ،اردوان

ولنیئس(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان ترکیہ اور امریکہ کے درمیان نئے دور کا آغاز ہونے والا ہے ۔ لتھوانیا میں امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات سے قبل میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ اور امریکہ کے درمیان ایک نئے دور کا آغاز ہو جائے گا اردوان کا […]

بائیدن نیٹو سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پر یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے

ولنیئس (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر جو بائیڈن بدھ کو نیٹو سربراہی اجلاس میں یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات اس حوالے سے اہم ہے کہ نیٹو سربراہی اجلاس میں یوکرینی […]