Browsing tag

#visa_card

روسی بینک چین کے یونین پے سسٹم سے جڑنے پر مجبور:رپورٹ

ماسکو(پاک ترک نیوز) ایک رپورٹ کے مطابق روسی بینک چین کے ادائیگی کے نظام سے جڑنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ اس منصوبے کا مقصد روس کے میر اور چین کے یونین پے نظام کو جوڑنا ہے تاکہ بیرو ن ملک ادائیگی کی سہولت فراہم کی جاسکے۔ کچھ روسی بینک پہلے سے ہی چین کے […]