Browsing tag

#vladimir putin

یوکرین جنگ ہمارے مخالفوں کو دیوالیہ کردیگی، 2024روس میں خاندان کے سال کے طور پر منایا جائے گا،صدر پوٹن کا سالانہ خطاب

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے نئے سال کے سالانہ خطاب میں روس میں 2024کو خاندان کے سال کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے یوکرین میں جاری جنگ کا واضح طور پر ذکر کیے بغیر اپنی فوج کیقومی سطح پر بھر پور حمایت پرقام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ […]

آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ،روسی صدر پیوٹن کی ثالثی کی پیشکش

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کا کہنا ہے کہ آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ہے ،روسی صدر نے ثالثی کی پیشکش بھی کردی۔ تفصیلات کے مطابق روسی صدر پیوٹن کی جانب سے اسرائیل حماس جھڑپوں میں ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فلسطین کی سرزمین فلسیطینیوں کی ہے اور انھیں […]

شمالی کوریا ئی رہنما کم جونگ ان کی روسی صدر پوٹن سے ملاقات جلد متوقع ،امریکی سینئر اہلکار

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی سینئر اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ آن کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات متوقع ہے ۔ امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے اشارہ کیا کہ یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان ہتھیاروں کی فروخت پر جاری بات چیت […]

ترکیہ میں گیس ہب کا منصوبہ ایجنڈے میں شامل ہے، پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں گیس ہب کا منصوبہ اب بھی ایجنڈے میں شامل ہے ۔ کریملن نے گزشتہ اکتوبر میں ترکیہ میں گیس کی تجارت کا ایک بڑا مرکز بنانے کی تجویز دی تھی کیونکہ یوکرین میں اس کے اقدامات کے جواب میں یورپی […]

امریکہ نے بھی کریملن حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے بھی کریملن پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی ۔ تفصیلات کےمطابق روس کی جانب سے ماسکو میں پیوٹن کی زندگی پر مبینہ طور پر حملے کے پیچھے واشنگٹن اور کیف پر الزام عائد کرنے کے بعد، امریکہ نے کہا کہ وہ یوکرین کو اپنی سرحدوں سے […]

جرمنی کی آزادی پر سوالیہ نشان۔ صدر پوٹن کا بیان

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں پر گزشتہ سال تخریب کاری کے حوالے سے جرمنی کے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد جرمنی کبھی حقیقی طور پر آزاد نہیں رہا۔ منگل کی شب روسی نیوزچینل پر نشر ہونے والے اپنے انٹرویو […]

روس نے نیو اسٹارٹ معاہدے میں اپنی شرکت معطل کرنے کا اعلان کر دیا

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس نے امریکہ کے ساتھ ہتھیاروں کے کنٹرول کے نیو اسٹارٹ معاہدے میں اپنی شرکت معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ولادیمیر پوٹن نے منگل کے روزدارالحکومت ماسکو میں روسی پارلیمنٹ جسے وفاقی اسمبلی بھی کہا جاتا ہے سے خطاب کرتے ہوئے پوٹن نے کہا کہ نیو اسٹارٹ معاہدہ بنیادی […]

یوکرینی گندم کی عالمی منڈی میں ترسیل کے معاہدے میں توسیع کا امکان ہے ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یوکرینی گندم کی عالمی منڈیوں میں ترسیل کے معاہدے میں توسیع کا امکان ہے ۔جہاز رانی کے معاہدے میں توسیع میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ رجب طیب ادوان نے آذربائیجان کے دورے سے واپسی پر میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ وہ […]

روسی، آذربائیجانی صدورکایوکرین پر تبادلہ خیال

کریملن کے مطابق روسی اور آزربائیجانی صدور نے یوکرین بحران اور قازقستان میں حالیہ واقعات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے ٹیلی فونک گفتگومیں دونوں رہنماوں مختلف امور پر بات چیت کی لیکن یوکرین کا مسئلہ سرفہرست رہا۔ ولادیمیر پوٹن نے روسی سیکیورٹی کو یقنی بنانے کیلئے امریکہ اور اسکے اتحادی […]

یوکرین مذاکرات سے قبل امریکہ اور روس کو گہرے اختلافات کا سامنا ہے

ولمنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کے درمیان یوکرین کی سرحد پر روسی فوجیوں کی تعیناتی پر سخت بات چیت کے بعد، دونوں فریقوں کا اصرار ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ جنوری میں طے پانے والے سفارتی مذاکرات کے دوران کشیدگی کم کرنے کا راستہ کھل سکتا ہے۔ بائیڈن نے […]

امریکا یوکرائن پرپابندیاں لگانے سے بازرہے،روس

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کا کہنا ہے کہ امریکا یوکرائن پرپابندیاں لگانے سے بازرہے۔یوکرین پرپابندی عائد کرنے کی صورت میں روس نے امریکا کوتعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔ روسی صدر نے امریکی صدرجوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں یوکرائن پرپابندیاں لگانے پرامریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ روسی […]