Browsing tag

#vladimirputin

وزیراعظم شہباز شریف سے روسی صدر پیوٹن کی ملاقات

دوشنبے (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی ملاقات ہوئی ۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے ہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات […]

پیوٹن اور کم جونگ ان کی باری باری ڈرائیونگ

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے روسی ساختہ اورس لیموزین میں ایک دوسرے کے لیے باری باری ڈرائیور حیثیت اختیار کی۔ روس کے سرکاری میڈیا کی بدھ کے روز جاری ہونے والی ویڈیو اور رپورٹ کے مطابق اپنے شمالی کوریا کے جاری دروے کے […]

ماسکو مغربی اہداف پر حملہ کرنے کیلئے ممالک کو مسلح کر سکتا ہے،پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے خبردار کیا ہے کہ ماسکو مغربی اہداف پر حملہ کرنے کے لیے ممالک کو مسلح کر سکتا ہے۔ پوٹن نے یہ بیان مغرب کی جانب سے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کی فراہمی پر تنقید کرتے ہوئے دیا۔ پوتن نے غیر […]

چینی صدر شی جنگ پنگ کی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات

بیجنگ (عمیر رانا) چین کے صدر شی جن پنگ نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بات چیت کی۔ صدر شی نے صدر پیوٹن کے چین کے سرکاری دورے پر گرمجوشی سے خیرمقدم کیا اور اس موقع کی اہمیت پر زور دیا کیونکہ صدر پوٹن اپنی نئی صدارتی […]

پوتن نے روسی وزارت دفاع کے عہدے سے سرگئی شوئیگو کو ہٹا دیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے روسی وزارت دفاع کے عہدے سے سرگئی شوئیگو کو ہٹا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے دیرینہ اتحادی سرگئی شوئیگو کو وزیر دفاع کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ 68 سالہ 2012 سے اس عہدے […]

روس کے نائب وزیر دفاع کرپشن کے الزامات پر گرفتار

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو کرپشن کے الزامات پر حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی۔ روس کے انسداد بدعنوانی کے حکام نے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خصوصی کمیٹی کے مطابق […]

پوٹن کا رئیسی سے رابطہ اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی ایرانی قیادت کی دانائی کا مظہر ہے

تہران(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے دمشق میں ایران کی قونصلر عمارت پر گذشتہ ہفتے صیہونی حملے کے خلاف ایران کے ردعمل کو سراہتے ہوئے اس اقدام کو جارح کو سزا دینے کا بہترین طریقہ قرار دیا ہے۔جو ایرانی رہنماؤں کے تدبر کی نشاندہی کرتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

ولادیمیر پوٹن مسلسل پانچویں بار روس کے صدر منتخب ہو گئے۔روسی الیکشن کمیشن

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدارتی انتخاب میں 99فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے پر روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے مسلسل پانچویں بارریکارڈ ووٹوں کے ساتھ ملک کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ روس کے سرکاری میڈیا کی جانب سے روسی االیکشن کمیشن کے جاری کردہ غیر حتمی اعداد وشمار کے […]

امریکی صدر کی جانب سے اپنے روسی ہم منصب کو پاگل کہنے پر شدید ردعمل

ماسکو (پا ک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن کے ایک تقریب میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو "پاگل ” قرار دینے کے بعد کریملن کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ بائیڈن نے بدھ کے روز سان فرانسسکو میں ایک تقریب میںاپنی مختصر تقریر میں کہا تھا کہ ہمارے پاس […]

روس کا خلا میں جوہری ہتھیار رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ،پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہروس کا خلا میں جوہری ہتھیار رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ کہ ماسکو کا خلا میں جوہری ہتھیاروں کی تعیناتی کا کوئی ارادہ نہیں ہے، اور دعویٰ کیا ہے کہ ملک نے صرف […]

روس کے صدارتی انتخاب میں چار حتمی امیدوار میدان میں آ گئے

ماسکو(پاک ترک نیوز) روسی فیڈریشن کے مرکزی الیکشن کمیشن (سی ای سی) نے رواں سال ہونے والے آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کی جانچ پڑتال کے بعد رجسٹریشن مکمل کر لی ہے۔ آئندہ صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لئے چارامیدواروں کے ناموں کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے۔ روس کے سرکاری میڈیا […]

روس کا یوکرینی دارالحکومت کیف پر میزائل، ڈرون، بمبار طیاروں سے حملہ،4افراد ہلاک

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل ،ڈرون اور بمبار طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔روس کے حملوں میں 4افراد ہلاک جبکہ 92زخمی ہوگئے ہیں ۔کیف نے 70 سے زیادہ میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ کیف سٹی ملٹری ایڈمنسٹریشن (کے جی وی اے) کے سربراہ نے […]

یوکرین جنگ ہمارے مخالفوں کو دیوالیہ کردیگی، 2024روس میں خاندان کے سال کے طور پر منایا جائے گا،صدر پوٹن کا سالانہ خطاب

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے نئے سال کے سالانہ خطاب میں روس میں 2024کو خاندان کے سال کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے یوکرین میں جاری جنگ کا واضح طور پر ذکر کیے بغیر اپنی فوج کیقومی سطح پر بھر پور حمایت پرقام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ […]

روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کیلئے کام کر رہے ہیں: ولادیمیر پیوٹن

بیجنگ (پاک ترک نیوز) روس کےصدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کے لیے کام کر رہے ہیں۔ بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب سےخطاب میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ شی جن پنگ کے اہم اقدامات کی 10ویں سالگرہ منارہے ہیں، […]

پوٹن ساری دنیا چھوڑ کر چین پہنچ گئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹنسربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اپنے میزبان اور دیرینہ دوست شی جن پنگ سمیت دیگر ملکوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں صدور کے درمیان یہ ملاقات ’لا محدود‘ شراکت داری کو […]

نگران وزیراعظم کی دورہ چین کے دوران روسی صدر پیوٹن سے ملاقات طے

بیجنگ(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی دورہ چین کے دوران روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات طے ہو گئی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی روس کے صدر سے ملاقات آج ہو گی جبکہ انوار الحق کاکڑ اور پیوٹن میں ون آن ون ملاقات ہو گی۔ چین کے صدر شی جن […]

روسی صدر پیوٹن چینی ہم منصب سے ملاقات کیلئے اگلے ماہ بیجنگ کا دورہ کریں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن چینی صدر شی جنگ پن سے اگلے ماہ اکتوبر میں بیجنگ میں ملاقات کریں گے ۔ انٹرفیکس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کیلئے اکتوبر میں بیجنگ کا دورہ کریں گے۔ دوسری جانب مقامی حکام کا […]

پیوٹن نےشمالی کوریا کے دورے کی دعوت قبول کر لی

ماسکو(پاک ترک نیوز ) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے دی گئی دورے کی دعوت قبول کر لی۔گزشتہ روز دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے بعد کم جونگ ان نے روسی صدر کو شمالی کوریا کے دورے کی دعوت دی تھی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم […]

کم جونگ ان اور پیوٹن کے درمیان پانچ گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات ختم

ووسٹوچنی (پاک ترک نیوز)شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے روس میں ملاقات ختم کر دی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات چیت چار سے پانچ گھنٹے تک جاری رہی۔ کم نے پیوٹن کو روس کو یوکرین کیخلاف جنگ میں مکمل اور غیر مشروط حمایت کی پیشکش […]

جب یریوان نے نگورنو کاراباخ پر باکو کی حاکمیت کو خود تسلیم کیا ہے، تو ہم کیا کہہ سکتے ہیں ۔پوٹن

ولادیووسٹاک (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نےکہا ہےکہ آرمینیائی قیادت نے تمام ارادوں اور مقاصد کے لیے تسلیم کیا ہے کہ ناگورنو کاراباخ آذربائیجان کا ہے۔اور یہ ہ صرف تازہ ترین تنازعہ کے نتائج کے بارے میں نہیں ہے۔ بلکہ یہ اس حقیقت کے بارے میں بھی ہے کہ آرمینیائی قیادت نے […]