Browsing tag

#vladimirputin

یوکرین ہماری شرائط مان لے یا پھر مزید ابتر حالات کے لیے تیار رہیں، پیوٹن

  ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ ابھی تو ہماری فوج نے سنجیدہ جنگی کارروائی کی ہی نہیں ہے۔ اگر سنجیدہ کارروائیاں کردیں تو کیا ہوگا۔ پارلیمان سے خطاب میں ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کو دھمکی دی کہ یا تو ہماری شرائط مان لے یا پھر مزید ابتر حالات […]

روس میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت

ماسکو (پاک ترک نیوز)روس میں تیل کا بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا ۔ تیل کے یہ ذخائر میڈینسکواور وارانڈیسکی کے علاقے میں کھدائی کی مہم کیے دوران دریافت ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روس کی توانائی کی بڑی کمپنی روزنیفٹ نے بحیرہ پیچورا میں تیل کے ایک بڑے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے […]

یوکرین میں خصوصی فوجی آپریشن جاری ، کسی ڈیڈ لائن کی ضرورت نہیں، ولادیمیر پوٹن

اشک آباد(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہاہے کہ یوکرین میں روس کا خصوصی فوجی آپریشن منصوبے کے مطابق جاری ہے اور اسے ختم کرنے کے لیے کسی ڈیڈ لائن کو پورا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہ یوکرین پر روسی حملے کے بعد اپنے پہلے دو ملکی بیرونی دورے کے اختتام […]

روسی صدر یوکرین پر حملے کے بعد پہلے بیرون ملک دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

دوشنبے(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ کے بعد پہلے بیرون ملک دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ۔24 مئی کو یوکرین پر حملے کے بعد روسی صدر پوٹن کا یہ پہلا بیرون ملک دورہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے ہمراہ […]

فوجی آپریشن کے بعد یوکرین سے تعلقات بحال ہونے کی توقع ہے،پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کاکہنا ہے کہ فوجی آپریشن کے بعد یوکرین سے تعلقات بحال ہونے کی توقع ہے۔جلد حالات معمول پر آ جائیں گے،سب کے ساتھ اپنے تعلقات بحال کرنے کیلئے تیار ہیں۔ چند روز قبل اپنے ایک بیان میں روسی صدر نے کہا تھا کہ آج کی […]

یوکرینی سرزمین کا بیس فیصد حصہ روس کے قبضے میں ہے ،یوکرینی صدر

کیف(پاک ترک نیوز) جنگ کے 100روز مکمل ہونے پر یوکرینی صدر نے اعتراف کیا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ کے نتیجے میں ملک کا بیس فیصد حصہ کھوچکےہیں ۔ ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ’’آج تک کی صورتحال یہ ہے کہ ہمارا تقریباً 20 فیصد یا لگ بھگ ایک لاکھ پچیس ہزار مربع کلومیٹر علاقہ […]

یوکرینی انٹیلی جنس چیف کا پوٹن پر قاتلانہ حملے کا دعویٰ

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کی انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر کریولوبوڈانوف نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن دو ماہ قبل یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے وسط میں قاتلانہ حملے میں بال بال بچے تھے۔ یوکرین کے اخبار یوکرائنسکا پراودا نے اس سلسلے میں گذشتہ روز ایک رپورٹ شائع کی ہے جس […]

روس نے جدید لیزر ہتھیاروں کی تنصیب کا اعلان کر دیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس اپنے جدید لیزر ہتھیاروں کی نئی نسل کی رونمائی کر دی ہے جس میں ایک موبائل لیزر سسٹم بھی شامل ہے جس کا سب سے پہلے 2018 میں صدر ولادیمیر پوٹن نے اعلان کیا تھا اورجس کا ماسکو کا دعویٰ ہے کہ وہ اس قدر ترقی کر چکا ہے کہ […]

روسی صدر پیوٹن کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی صدر پیوٹن کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں جاری ہیں ۔ روس کے 69 سالہ صدرمختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے سالانہ آئس ہاکی میچ میں عدم شرکت کے باعث ان کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ آئس ہاکی کے شوقین اورکھلاڑی […]

روس بھی عمران خان کی حمایت میں آگیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ امریکہ نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر عمران خان کو سزا دی ۔روس عمران خان کے دفاع کیلئے میدان میں آگیا۔ روسی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں صدر عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی کی تحلیل کا حوالہ دیتے […]

پابندیوں کا جواب ،روس کا 500سے زائد غیر ملکی جہاز واپس نہ کرنے کا فیصلہ 

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے مغربی ممالک کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے جواب میں 500سے زائد غیر ملکی طیارہ واپس نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نئے قانون پر دستخط کر دیئے جس کے مطابق غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے روس کو کرائے کی مد […]

سویڈن اور آسٹریا طرز پر ذاتی فوج اور غیر جانبدار ملک ،روس کی یوکرین کو تجویز

ماسکو (پاک ترک نیوز) کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کیف کے ساتھ مذاکرات میں سویڈن اور آسٹریا کی طرح ایک غیر جانبدار ،آزاد اور ذاتی فوج رکھنے والے یوکرین ایک حل ثابت ہو سکتا ہے ۔ دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں اس طرز کا حل زیر غور ہے۔ واضح رہے […]

پیوٹن کی یوکرین میں جنگجو رضا کاروں کو تعینات کرنیکی منظوری

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین میں لڑنے والے روسی حمایت یافتہ باغیوں کے ساتھ جنگجو رضا کاروں کو بھی تعینات کرنیکی منظوری دیدی ہے۔ یوکرین میں روسی حمایت یافتہ باغیوں کے ساتھ 16ہزار کے قریب مشرق وسطی سے تعلق رکھنے والے جنگجو رضا کار جنگ میں حصہ لیں […]

روس اور یوکرین کے صدور کی ملاقات ہو سکتی ہے، کریمیلن

ماسکو (پاک ترک نیوز) کریملن روس کے صدر ولادیمیرپیوٹن اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان ملاقات کو مسترد نہیں کرتا لیکن اس سے نتائج حاصل کرنےکے لیے پوری طرح سے تیاری ناگزیر ہے۔ روسی صدارتی ترجمان دمتری پیسکوف نے جمعہ کے روز صحافیوں کو بتایا کہ کوئی بھی پیوٹن اور زیلنسکی کے درمیان […]

اردوان پیوٹن سے فوری جنگ بندی کی اپیل کریں گے،ترک صدارتی ترجمان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ ترکی کے صدر اردوان روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے جنگ بندی کی اپیل کریں گے۔قالن نے مزید کہا کہ ترک رہنما روس اور یوکرین کے درمیان "رہنماؤں کی سطح پر” بات چیت بھی کریں گے جو ترکی میں ہو سکتے ہیں۔ […]

پیرس میوزیم سے روسی صدر پیوٹن کا مجسمہ ہٹا دیا گیا

پیرس (پاک ترک نیوز) یوکرین پر روسی حملے کیخلاف پیرس انتظامیہ نے روسی صدر پیوٹن کا مجسمہ ہٹا دیا گیا۔انتظامیہ نے روس کے یوکرین پر حملہ پر مجسمہ ہٹانے کا فیصلہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق روس کے یوکرین پر حملہ کیخلاف پیرس میوزیم کی انتظامیہ نے روسی صدر پیوٹن کا مجسمہ ہٹا دیا ۔ […]

پیوٹن دنیا میں تنہا ہو چکا ،روسی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردیں، امریکی صدر

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ نے روسی طیاروں کی فضائی حدود بند کردیں، چھ روز قبل پیوٹن نے آزاد دنیا کی بنیادیں ہلانے کی کوشش کی۔ اُن کا خیال تھا کہ یورپ اور نیٹو اس پر ردعمل نہیں دیں گے، اب پیوٹن دنیا میں تنہا ہو چکے ہیں […]

مغربی ممالک روس اور بیلا روس پر پابندیاں لگانے کے بہانے ڈھونڈرہے ہیں، پیوٹن کا الزام

ماسکو(پاک ترک نیوز)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں نے امریکہ کی قیادت میں روس اور بیلاروس پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔اور یوکرین نہیں تو کوئی بہانہ تر اش کر وہ یہ غیر منصفانہ اقدام ضرور اٹھائیں گے۔ وہ گذشتہ روز بیلاروس کے صدر الیگزنڈر لوکاشنکو سےملاقات […]

وزیراعظم عمران خان اگلے ہفتے روس کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اگلے ہفتے روس کا دورہ کریں گے ۔ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے دعوت پر وزیر اعظم عمران خان ماسکو کا دورہ کریں گے […]

روس جنگ کا خواہشمند نہیں ،ولادی میر پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس جنگ کا خواہشمند نہیں ہے ، یوکرین کے علاقے ڈونباس میں نسل کشی ہورہی ہے، ڈونباس کے مسئلے کر حل کرنا ہوگا جبکہ یوکرین کی سرحد سے افواج کے جزوی انخلاء کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ روسی صدر کا کہنا […]