Browsing tag

#vladimirputin

ولادیمیر پوٹن اور جو بائیڈن کے درمیان آج ٹیلی فون کال متوقع

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس اور امریکہ کے صدور ولادیمیر پوٹن اور جو بائیڈن ہفتہ 12 فروری کو فون پر بات چیت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس بات کا انکشاف کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جمعہ کے روز کیا۔ انہوں نےصحافیوں کو بتایا کہ دونوں صدور […]

روسی صدر دورہ چین کے بعد ترکی آئیں گے ،رجب طیب اردگان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اس امید کا اظہار کیا ہےکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن چین کے دورے کے بعد ترکی کا دورہ کریں گے۔ اردگان نے جمعرات کے روز کیف روانگی سے قبل پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ آج، ہماری یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات ہوگی۔ […]

روس کو یوکرین پر جارحیت کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا ،امریکی صدر

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روس کو یوکرین پر جارحیت کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین پر جارحیت کی صورت میں نہ صرف روس پر معاشی، تجارتی اور سفری پابندیاں لگائیں بلکہ صدر ولادیمیر پوٹن بھی اپنی ذات […]

یوکرین مذاکرات سے قبل امریکہ اور روس کو گہرے اختلافات کا سامنا ہے

ولمنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کے درمیان یوکرین کی سرحد پر روسی فوجیوں کی تعیناتی پر سخت بات چیت کے بعد، دونوں فریقوں کا اصرار ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ جنوری میں طے پانے والے سفارتی مذاکرات کے دوران کشیدگی کم کرنے کا راستہ کھل سکتا ہے۔ بائیڈن نے […]

امریکا یوکرائن پرپابندیاں لگانے سے بازرہے،روس

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کا کہنا ہے کہ امریکا یوکرائن پرپابندیاں لگانے سے بازرہے۔یوکرین پرپابندی عائد کرنے کی صورت میں روس نے امریکا کوتعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔ روسی صدر نے امریکی صدرجوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں یوکرائن پرپابندیاں لگانے پرامریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ روسی […]

نئی اسپوتنک 5ویکسین اومیکرون کا مقابلہ کرنے کی اعلیٰ صلاحیت رکھتی ہے۔ صدر پیوٹن کا دعویٰ

سینٹ پیٹرزبرگ (پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یقین دہانی کرائی ہےکہ روسی اسپوتنک 5 ویکسین کورونا وائرس کے نئے اومیکرون ویرئنٹ کا مقابلہ کرنے کی بہترین صلاحیت رکھتی ہے۔ روسی صدارتی ؐحل سے بدھ کے روز جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ صدر پیوٹن نے ان خیالات کا اظہار […]

پیغمبر اسلامﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے: روسی صدر

ماسکو:(پاک ترک ن یوز)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پیغمبر اسلامﷺ کی توہین آزادی اظہار نہیں ہے۔ پیوٹن نے اپنی سالانہ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پیغمبرﷺ کی توہین مذہبی آزادی کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کے جذبات کی خلاف ورزی ہے۔پیوٹن نے عام طور پر فنکارانہ آزادی کی تعریف […]

مغرب کو ضمانیتں دینا ہوں گی ،یوکرین تنازعہ ہماری ترجیح نہیں، صدر پوٹن

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس یوکرین اور مغرب کے ساتھ تنازعہ سے بچنا چاہتا ہے، امریکہ اور اس کے اتحادیوں سے سیکورٹی کی ضمانتوں کے ماسکو کے مطالبے پر فوری اور مثبت ردعمل کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یہ بات صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعرات کےروز اپنی سالانہ پریس کانفرنس کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ ماضی […]

روس میں صوبوں کے گورنر اب پریزیڈنٹ نہیں کہلائیں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ملک میں صوبوں کے گورنروں کو پریزیدنٹ کہلانے سے روکنے کے لئے قانون کی منظوری دے دی ہے۔جس پر عمل درآمد آئندہ سال جون سے ہوگا۔ روسی صدر نے ملک میں پریزیڈنٹ کہلانے کا اختیار صرف ملک کے صدر تک محدود کرنے کے ساتھ گورنروں کے لئے” […]