Browsing tag

#vladimirzelinskey

یوکرین اور روس کے درمیان امن مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہیں،صدر اردوان کی زیلنسکی سے گفتگو

انقرہ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ فون پر گفتگو کی ہےْ اس بات کا اعلان ترکیہ کے صدارتی کمیونیکیشن ڈائریکٹوریٹ نے گذشتہ شب دیر گئےکیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والیبات چیت میں علاقائی اور […]

روس کا یوکرینی دارالحکومت کیف پر میزائل، ڈرون، بمبار طیاروں سے حملہ،4افراد ہلاک

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر میزائل ،ڈرون اور بمبار طیاروں سے حملہ کیا گیا ہے۔روس کے حملوں میں 4افراد ہلاک جبکہ 92زخمی ہوگئے ہیں ۔کیف نے 70 سے زیادہ میزائل مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ کیف سٹی ملٹری ایڈمنسٹریشن (کے جی وی اے) کے سربراہ نے […]

اردوان اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،اناج معاہدے پر تبادلہ خیال

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،بحیرہ اسود اناج معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے میں توسیع پر تبادلہ خیال کیا اور […]

کسی بھی ملک کی غذائی تحفظ کو تباہ کرنے کا حق نہیں ہے ،زیلنسکی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کی غذائی تحفظ کو تباہ کرنے کا حق نہیں ہے ۔دنیا روس کو خوراک پر بلیک میلنگ کی اجازت نہ دے ۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ کسی کو بھی کسی بھی ملک کی غذائی تحفظ کو تباہ […]

یوکرین کیلئے نیٹو شمولیت میں کوئی ٹائم لائن نہیں یہ مضحکہ خیز ہے ،زیلنسکی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کیلئے نیٹو میں شمولیت کیلئے کوئی ٹائم لائن نہیں یہ مضحکہ خیزہے ۔ یوکرین کے صدر Volodymyr Zelenskyy کا کہنا ہے کہ یہ "مضحکہ خیز” ہے کہ یوکرین کو نیٹو کی رکنیت کے راستے پر کوئی ٹائم لائن نہیں دی گئی […]

اردوان کا نیٹو میں شمولیت کیلئے یوکرین کی حمایت کا اعلان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین کی نیٹو ممبر شپ کیلئے حمایت کا اعلان کردیا۔ ترک صدر طیب اردگان کی ستنبول میں یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سےملاقات ہوئی ، دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔ملاقات میں یوکرین جنگ ، بحیرہ […]

روس کا 30 یوکرینی جنگجو ہلاک کرنے کا دعوی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے 30یوکرینی جنگجوئوںکوہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔ روس نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین کے ساتھ سرحد کے قریب جھڑپوں میں 30جنگجوئوں کوہلاک کردیاگیا ہے ۔شدید گولہ باری نے علاقے سے شہریوں کا جزوی انخلاء شروع کر دیا۔ یوکرائنی حکام کے مطابق کیف پر روسی میزائل حملے میں ایک […]

روس کا نام بدلنے کی درخواست منظور

کیف ( پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حکومت کو یوکرینی زبان میں روس کا نام تبدیل کرکے ماسکووی رکھنے کے عوامی مطالبے کی روشنی میں اس معاملے پرغور کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں یوکرین کے وزیر اعظم ڈینس شمیگل کویہ ہدایات ایک درخواست کےنتیجے میں سامنے آئی ہیںجس نے […]

یوکرین کی مسلح افواج توپ خانے، گولہ بارود، جنگی طیاروں اور ٹینکوں کی کمی کا شکار ہیں، صدر زیلنسکی

لیووف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کی مسلح افواج توپ خانے، گولہ بارود، جنگی طیاروں اور ٹینکوں کی کمی کا شکار ہیں۔ گذشتہ روز اپنے لیٹوین ہم منصب ایگلز لویٹس کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے، زیلنسکی نےمطالبہ کیا کہ مغرب کو […]

روس کو میدان جنگ میں شکست نہیں دی جا سکتی۔ صدر ولادی میر پوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے منگل کو وفاقی اسمبلی میں اپنے خطاب میں کہاہے کہ مغرب کی اشرافیہ اس بات کا احساس نہیں کر سکتی کہ میدان جنگ میں روس کو شکست دینا ناممکن ہے۔ مغرب روس کو اسٹریٹجک شکست دینے کے اپنے مقصد کو چھپانے کی کوشش نہیں کر […]

امریکہ اور اتحادی آج کے یوکرین پر مشتمل روس کے تاریخی علاقوں کوتوڑنا چاہتے ہیں۔ صدر پوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) صدر ولادیمیر پوٹن نے وفاقی اسمبلی سے اپنے اسٹیٹ آف دی نیشن خطاب میں امریکہ اور اسکے مغربی اتحادیوں پر الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہےکہ وہ یوکرین کو ایک "روس مخالف” بنانے کے منصوبےپر کاربند ہیں۔ اور اس کا مقصد روس سے ان تاریخی خطوں کو چھیننا ہے جنہیں اب یوکرین […]

جوبائیڈن کا یوکرین کا دورہ ،روسی صدر پیوٹن کا جلد اہم خطاب متوقع

  ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ کے حوالے سے جلد اہم خطاب کریں گے ۔ اپنے خطاب کے دوران روسی صدر عالمی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے ۔ پیوٹن خطاب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کا یوکرین کے رہنما ولادیمیر زیلینسکی کے درمیان ملاقات کے بعد […]

امریکی صدر جوبائیڈن اچانک یوکرین پہنچ گئے

کیف (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن اچانک یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن اچانک دورے پر کیف پہنچ گئے، یہ روس کے حملے کے بعد یوکرین کا پہلا دورہ ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ان کے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون، […]

مغربی اتحاد یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی کے معاملے پر تقسیم

  کیف (پاک ترک نیوز) مغربی اتحاد یوکرین کو جنگی طیاروں کی فراہمی پر تقسیم ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مغربی اتحادی یوکرین کی طرف سے چوتھی نسل کے لڑاکا طیاروں کیلئے دباؤ پر منقسم ہیں، جو روسی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے جنگی ٹینک فراہم کرنے پر مجبور ہیں۔ فرانس اور پولینڈ […]

امریکہ یوکرین کو ایک ارب 80کروڑڈالر فوجی امداد دے گا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ یوکرین کوروس کیخلاف جنگ کیلئے ایک ارب 80کروڑ ڈالر فوجی امداد دے گا۔ اس حوالے سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ بہت جلد یوکرین کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امدادی پیکج کا اعلان کرے گا جس میں پیٹریاٹ سسٹم بھی شامل ہوگا۔ امریکی حکام نے نام […]

10 ماہ میں روسی حملے کے بعد سے 13,000 فوجی مارے گئے، یوکرین

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ایک سینئر مشیر نے کہا ہے کہ فروری میں روس کے حملے کے بعد سے اب تک 13,000 یوکراینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ میخائیلو پوڈولیاک نے مقامی ٹی وی چینل 24 سے بات کرتے ہوئے کہا "ہمارے پاس جنرل اسٹاف کی جانب سے سرکاری […]