Browsing tag

#vldimirputin

پیوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر چین جائیں گے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر پیوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر رواں ہفتے چین جائیں گے ۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن دوبارہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے دورے پر رواں ہفتے چین جائیں گے جہاں وہ صدر ژی جبپنگ کے ساتھ ملاقات کریں گے اور دو […]

امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین کے بیشتر ممالک کا پیوٹن کی تقریب حلف برداری کے بائیکاٹ کا فیصلہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین کے بیشتر ممالک پیوٹن کی تقریب حلف برداری کا بائیکاٹ کریں گے۔ امریکہ اور یورپی یونین کے بیشتر ممالک نے کہا ہے کہ وہ منگل کو ولادیمیر پیوٹن کی بطور روسی صدر حلف برداری کے لیے اپنے سفیر نہیں بھیجیں گے۔ 71 سالہ پیوٹن نے مارچ میں […]

تمام دلچسپی رکھنے والے ملک شمال جنوب بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور کی تعمیر میں حصہ لیں، پوٹن کی آذری صدر سے ملاقات میں دعوت

ماسکو(پاک ترک نیوز)روس تمام دلچسپی رکھنے والے ممالک کو شمال – جنوب بین الاقوامی ٹرانسپورٹ کوریڈور (آئی ٹی سی) کی ترقی میں حصہ لینے کی دعوت دیتا ہے۔ اس راہداری کو وسیع تر بین الاقوامی تعاون کی مثال بننا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے گذشتہ روز آذربائیجان کے صدر […]

روس کے سنٹرل الیکشن کمیشن کی سربراہ نے صدر پوٹن کو انکا صدارتی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے سنٹرل الیکشن کمیشن (سی ای سی) کی چیئرپرسن ایلا پامفیلووا نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو ان کی انتخابی جیت کی نشاندہی کرنے والا سرکاری سرٹیفکیٹ پیش کر دیا ہے۔ جمعرات کے روز کریملن میں صدر پوٹن سے ہونے والی ملاقات میں روسی چیف الیکشن کمشنرنے کہا”ولادیمیر ولادیمیرووچ [پیوٹن]میں آپ […]

روسی صدر نے داعش کا نام لئے بغیرگرفتار دہشتگردوں کے یوکرین فرار کی کوشش پر سوالات اٹھا دئیے

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہےکہ ماسکو میں کنسرٹ ہال پر دہشت گردانہ حملہ ان انتہا پسندوں نے کیا تھاجن کے نظریے کے خلاف اسلامی دنیا صدیوں سے لڑ رہی ہے۔ روسی صدر گذشتہ روز سرکاری حکام سے ملاقات میں گفتگو کر رہے تھے۔پوٹن جنہوں نے ہفتے کے آخر […]

روس نے مستقبل میں کسی بھی نیٹو ملک پر حملے کا امریکی الزام مسترد کردیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے امریکہ کی جانب سے اس دعوی کو مسترد کردیا کہ ماسکو مستقبل میں نیٹو کے کسی ملک پر حملہ کر سکتا ہے ۔ اس حوالے سے روسی صدر نے اسے "مکمل بکواس” ہےاور کہا کہ اس طرح کا تنازعہ ان کے ملک کے مفادات کے خلاف ہو گا۔ ولادیمیر […]

امریکہ انتخابات میں مداخلت نہ کرے، پیوٹن کا انتباہ

ماسکو(پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ وہ روس کے انتخابات 2024 میں مداخلت نہ کرے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ایک بیان میں امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ مارچ میں ہونے والے انتخابات میں مداخلت نہ کرے۔ ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ […]

غزہ میں خون آلود بچوں کی تصاویر دیکھ کر آنسو آ جاتے ہیں، پیوٹن

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ غزہ میں خون آلود بچوں کی تصاویر دیکھ کر آنسو آجاتے ہیں۔ اپنے بیان میں روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ فلسطین میں جاری بمباری فوری طور پر نہ روکی گئی تو اشتعال انگیزی میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ جو کچھ غزہ […]

دنیا کے بیشتر ملک اپنی خودمختاری کیلئے کھڑے ہونے کیلئے تیار ہیں،صدر پوٹن کا کانفرنس سے ویڈیو خطاب

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہےکہ دنیا کے زیادہ تر ممالک اپنی خودمختاری کے لیے کھڑے ہونے کے لیے تیار ہیں۔ اور وقت بین الاقوامی برادری سے مستقبل کی دنیا کی تشکیل کے لیے مل کر کام کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔ بین الاقوامی سلامتی پر 11ویں ماسکو کانفرنس کے […]

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، پیوٹن

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جو بھی قرآن کو نذر آتش کرے گا، اُسے روس کے مسلمان اکثریتی خطے میں سخت قید کی سزا ہوگی۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی TASS کے مطابق پوٹن نے کہا ہے کہ جو بھی قرآن کو جلانے کا مجرم پایا جائے […]

خصوصی فوجی آپریشن کا حقیقی مقصد روس، اس کے عوام اور اس کی تاریخی سرزمین کو لاحق خطرات سے بچاناہے،صدر پوٹن

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہاہے کہ روس اور اس کے عوام کو اس کی تاریخی سرزمین کو لاحق خطرات سے بچانا خصوصی فوجی آپریشن کا حقیقی مقصد ہے۔ روسی رہنما نے روسی طلباء کے دن کے موقع پر اپنی تقریر میں کہاہے کہ خصوصی فوجی آپریشن کا مقصد جیسا کہ […]

پیوٹن نے مغربی ممالک کو گیس کی قیمت غیر ملکی کرنسی میں ادا کرنے کی اجازت دیدی

ماسکو (پاک ترک نیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے غیر ملکی خریداروں کو گیس کے لیے روبل میں ادائیگی کرنے کا حکم نامہ میں تبدیلی کر دی۔ روسی صدر نے جمعہ کو ایک نئے حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ حکم نامے کے تحت "غیر دوستانہ” ممالک سے گیس کی فروخت کے لیے روبل میں ادائیگی […]

روسی حملے کے باعث ایک کروڑ یوکرینی شہری بجلی سے محروم

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے شروع ہونے اور درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ ملک کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر درجنوں روسی فضائی حملوں کے بعد 10 ملین سے زیادہ یوکرین کے شہری بجلی سے محروم ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا […]

صدر پوٹن جی20کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

ماسکو(پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پوٹن گروپ آف 20 کے بالی سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے اور انکی جگہ روسی وفد کی قیادت وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کریں گے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جی 20 سربراہی اجلاس میں روس کی نمائندگی […]

روس ، آرمینیا ، آذربائیجان سربراہی ملاقات ، مثبت پیش رفت ہوئی ،مگر کئی امور پر اتفاق نہیں ہوا، صدر پوٹن

سوچی(پاک ترک نیوز) روس کےصدر ولادیمیر پوٹن، ان کے آذربائیجانی ہم منصب الہام علییف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے سوچی میں اپنی بات چیت کے بعد ایک مشترکہ بیان پر اتفاق کیا ہے۔ گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے بعد روسی صدر نے کہا کہ "آج ہم نے ایک مشترکہ بیان پر […]