Browsing tag

#vldimirzelisnkey

نیٹو فوجیں یوکرین میں داخل ہوئیں تو جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے، روسی صدر

ماسکو(پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر نیٹو فوجیں یوکرین جنگ میں شامل ہوئیں تو جوہری جنگ چھڑ سکتی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے پارلیمنٹ سے اپنے سالانہ خطاب میں کہا کہ روس کسی کو بھی اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دے […]

یوکرین روس کیخلاف جنگ میں فرانسیسی میراج 2000جیٹ طیاروں کو شامل کرنے کا خواہاں

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کو روسی افواج کی بڑھتی ہوئی پیش قدمی کو روکنے کیلئے فرانسیسی میراج 2000جیٹ طیاروں کو فضائی صلاحیتوں میں اضافے کیلئے شامل کرنے کا خواہاں ہے ۔ یوکرین نے حال ہی میں فرانسیسی میراج-2000 جیٹ طیاروں کے لیے اپنی چوتھی مرتبہ مانگ کر رہاہے ۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اثبات […]

جوبائیڈن سے زیلنسکی کی ملاقات ،امداد سمیت متعدد معاملات پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں نئی امداد کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔ امریکی صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ فنڈنگ میں تاخیر روس کی مدد کے مترادف ہے ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ روس […]

پولینڈ کا یوکرین کو مزید اسلحہ فراہم کرنے سے انکار

وارسا (پاک ترک نیوز)پولینڈ کے وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ ان کا ملک اناج کی درآمد پر دونوں ممالک کے درمیان شدید کشیدگی کے وقت یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم نہیں کرے گا۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی امریکی صدر جوبائیڈن سے بات چیت کیلئے دوبارہ امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں […]

یوکرینی صدر زیلنسکی جی 7میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے

  ٹوکیو(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولایمیر زیلنسکی جی 7میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے ۔ جاپان 19 سے 21 مئی تک ہیروشیما میں گروپ آف سیون (G7) کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے اور اس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ کے رہنماؤں کا خیرمقدم کیا جا رہا […]

امریکہ نے بھی کریملن حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے بھی کریملن پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی ۔ تفصیلات کےمطابق روس کی جانب سے ماسکو میں پیوٹن کی زندگی پر مبینہ طور پر حملے کے پیچھے واشنگٹن اور کیف پر الزام عائد کرنے کے بعد، امریکہ نے کہا کہ وہ یوکرین کو اپنی سرحدوں سے […]

روسی افواج نے آرٹیوموفسک کے مشرقی حصے پریگوزن کا کنٹرول سنبھال لیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی مسلح افواج کےویگنر پی ایم سی یونٹوںکے کمانڈراویگنی پریگوزن نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی افواج نےآرتیوموفسک جسے یوکرین میں باخموت کہا جاتا ہے کے مشرقی حصے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ پریگوزن نے اپنے ٹیلیگرام چینل پر بتایا ہے کہ ویگنر پی ایم سی یونٹوں نے باخموت […]

ایرانی ڈرونز ہمیں تباہ کر رہے ہیں، اہمیں اسلحہ چاہیے ، یوکرینی صدر

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر نے بدھ کو امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے اپنے ملک کی فوجی اور مالی امداد پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کا پیسہ "خیرات” نہیں بلکہ "سرمایہ کاری” ہے۔ زیلنسکی نے کہا "”یوکرین گرا نہیں زندہ ہے اور لڑ رہا ہے ۔آپ کا پیسہ خیرات […]

یوکرین کا روس سے کریمیا کو چھڑانے کیلئے جنگ کا اعلان

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین نے روس کے قبضے سے کریمیا کو چھڑانے کیلئے جنگ کا اعلان کردیا ۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کے قبضے سے کریمیا کو بزور طاقت واپس لیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کریمیا واپس لینے کے بعد اگلے سال اس کا دورہ بھی کریں […]

مجھے روس سے بات کرنے کیلئے دوستوں کے دباؤ کا سامنا ہے،یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی

پیرس(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعتراف کیا کہ انہیں ماسکو کے ساتھ بات چیت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔مگر مجھے روس سے بات کرنے کے لئے کوئی جواز نظر نہیں آ رہا۔ فرانسیی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئےانہوں نے کہا کہ ہمارے دوستوں اور مدد گاروں میں […]

بائیڈن کا زیلنسکی کو ٹیلی فون، روس کے خلاف جنگ میں حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں یوکرین کے لیے امریکی حمایت اور یوکرین کے اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج بنیادی اصولوں پر مبنی منصفانہ امن کے لیےپیشکش پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے جاری […]