اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دیدیا
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر آج سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ایم پی او کے […]