Browsing tag

Vote

رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ سے زائد ہوگئی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13کروڑ سے زائد ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیے۔اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ، 4 […]

گھوٹکی ،خوشاب اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ جاری

خوشاب: (دنیا نیوز) عام انتخابات کے بعد گھوٹکی ،خوشاب اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مختلف وجوہات کی بنا پر مؤخر کی گئی پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی اور ووٹر اپنا حق رائے […]

حکومت سازی کے بعد لاہور کے5 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) حکومت سازی کے بعد لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے قصور کی قومی اسمبلی کی نشست رکھی تو لاہور میں چھ حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوگا ، مریم نواز این اے 119 کی نشست چھوڑیں گی جس پر […]

نئے وزیراعظم کا انتخاب 4 مارچ، صدارتی الیکشن 8 مارچ کو متوقع

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک بھر میں 2024 کے عام انتخابات مکمل ہونے کے بعد اب اگلا مرحلہ حکومت سازی کا ہے جس میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کیلئے مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں سے امید لگائے بیٹھی ہے۔ تمام امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد ملک […]

عام انتخابات سے بے یقینی کا دور بند ، ٹرن آؤٹ 48 فیصد رہا: فافن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فافن نے ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ابتدائی مشاہدے کی جائزہ رپورٹ جاری کر دی۔ چیئرپرسن فافن مسرت قدیم نے میڈیا کو لائیو بریفنگ میں بتایا کہ ابتدائی نتائج میں تاخیر کے باعث سوال اٹھ رہے ، موبائل فون اورانٹرنیٹ کی بندش سے پارلیمان […]

سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 کا نتیجہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے حلقہ این اے128کے نتائج جاری کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ سلمان اکرم راجہ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست جمع کروانے پہنچے جہاں رجسٹرار آفس نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست سماعت کی لیے مقرر کر دی […]

حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کرینگے: مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کچھ نتائج کا انتظار ہے، حتمی نتائج موصول ہوتے ہی میاں نواز […]

عام انتخابات 2024 میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے ۔ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے ۔ ts2dght k’ j4hfa 12ویں عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا جبکہ سیکیورٹی کے […]

ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک ترک نیو۵) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں۔ حکام الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات میں ووٹنگ کا وقت شام 5 بجے تک ہے۔ ووٹنگ کا وقت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق غیر حتمی غیر سرکاری […]

موبائل سروس عارضی طور پر بند

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی، اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند، انٹرنیٹ کی سروس بھی متاثر، تمام موبائل نیٹ ورکس، فور جی انٹرنیٹ بند کردیا گیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کا […]

عام انتخابات 2024،ملک بھر میں پولنگ جاری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں عام انتخابات 2024 کے لیے میدان سج گیا۔ ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ نئے وزیر اعظم کا فیصلہ آج عوام کے ووٹوں سے ہو گا۔ 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 رجسٹرڈ ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی […]

عام انتخابات 2024: ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) 2024 کے عام انتخابات میں ایک روز باقی ہے ،الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ووٹرز کی آسانی کیلئے ووٹ ڈالنے کا طریقہ کار اور ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹ ڈالنے کے لیے اصلی شناختی کارڈ کا ساتھ ہونا لازم ہے۔ شناختی کارڈ […]

عام انتخابات میں ایک دن باقی! پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل شروع

لاہور(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں عام انتخابات میں ایک دن باقی جس کیلئے پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی۔ کل ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی سامان پریذائڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے سپرد کیا جا رہا ہے۔ ڈی آر او اسلام آباد نے کہا ہے کہ اسلام آباد […]

انتخابی مہم کا آج آخری روز، ملک بھر میں بیلٹ پیپرز اور دیگر سامان کی ترسیل مکمل

لاہور(پاک ترک نیوز) 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمپین کا آج آخری روز ہے، رات 12 بجے تک تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار ووٹرز کو مائل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ الیکشن کمیشن ترجمان کے مطابق انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے کے بعد خلاف ورزی کی صورت میں […]

انتخابی مہم کا کل آخری روز، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو آگاہ کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) عا انتخابات 2024کیلئے کل 6فروری کو انتخابی مہم کا آخری روز ،الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو مطلع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کیمشن نے عام انتخابات 2024 کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے انتخابی مہم چلانے کا آخری روز 6 فروری مقرر کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب […]

بیلٹ پیپرزکی چھپائی کے بعد ترسیل شروع ہوگئی ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی مکمل ہوگئی ہے اور اس کے بعد متعلقہ حلقوں کے لیے ترسیل کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان ای سی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے 8فروری 2024 کو […]

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کل آخری تاریخ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عام انتخابات 2024میں حصہ لینے والے سیاسی رہنماؤں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کل آخری روز ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 […]

الیکشن کمیشن نے 8فروری کو عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے 8فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، ریٹرننگ افسران 19دسمبر کو پبلک نوٹس جاری کریں گے۔ عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 20 تا 22 دسمبر […]

ملک میں عام انتخابات موجودہ ووٹر لسٹوں پر ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جا سکے گا، آئندہ عام انتخابات انہی ووٹر لسٹوں پر ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق آئندہ عام انہی ووٹرز لسٹوں پر ہوں گے۔ ووٹر لسٹوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا جا سکے گا ۔ […]

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12کروڑ، 69لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12کروڑ، 69لاکھ 80 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ الیکشن کمیشن نے 2018 سے 2023 تک مرد و خواتین ووٹرز کا موازنہ ڈیٹا جاری کر دیا جس کے مطابق 2018 کے مقابلے میں 2023 میں مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد […]