Browsing tag

Vote

انتخابات فروری سے تاخیر کا شکار ہوئے تو سنگین نتائج نکل سکتے ہیں،مغربی ممالک نے پاکستان کو آگاہ کردیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اہم مغربی ممالک نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ انتخابات فروری سے زیادہ تاخیر کا شکارہوئے تو سنگین نتائج برآمد ہونگے جس میں ممکنہ طور پر تعلقات میں کمی بھی شامل ہے۔ مغربی دارالحکومتوں میں خدشات ہیں کہ پاکستان میں انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے اور موجودہ نگراں […]

حلقہ بندیاں اور نئی ووٹر لسٹیں صحیح اور بامعنی نمائندگی پارلیمانی جمہوریت کیلئے ناگزیر ہیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیاں اور نئی ووٹر لسٹیں صحیح اور بامعنی نمائندگی پارلیمانی جمہوریت کے لیے ناگزیر ہیں۔ الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا الیکشن کمیشن کا تین صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ متفقہ ہے جس میں الیکشن کمیشن […]

سرچ انجن گوگل کا ڈوڈل عام انتخابات کی حمایت میں تبدیل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان میں انتخابات کی حمایت میں تبدیل کر دیا۔ سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے انتخابات میں تاخیر پر اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا اور بتایا کہ پاکستان میں عام انتخابات کب ہونے ہیں۔ گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کر کے یاد دہانی کروا رہا […]

بیرون ملک ترکوں نے 19لاکھ سے زیادہ ووٹ ڈال کر نیا ریکارڈ بنا دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے بیرون ملک ترک شہریوںکے ڈالے گئے ووٹ چارٹرڈ طیاروں کے ذریعے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ سپریم الیکشن کونسل (وائی ایس کے) کی جاری کردہ معلومات کے مطابق دوسرے راؤنڈ کے لیےسفارتی مشنوں اور دفاتر میں 1,902,417 بیرون ملک ترک شہریوں نے […]

ترکیہ۔ صدارتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ بیرون ملک 7لاکھ سے زائد ووٹ ڈالے جاچکے ہیں

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میںاب تک 717,612 افراد بیرون ملک ووٹ ڈال چکے ہیں۔جبکہ ووٹنگ کا یہ سلسلہ 24مئی تک جاری رہے گا۔ سپریم الیکشن کونسل (وائی ایس کے) کے مطابق اتوار کی شام تک غیر ملکی نمائندہ دفاتر پر 683,580 اور کسٹم گیٹس پر 34,032 ووٹ ڈالے […]

ترک صدارتی انتخابات ،بیرون ملک سے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز

    انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے بیرون ملک سے ترک رائے دہندگان نے پولنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔بیرون ملک ووٹنگ 24 مئی کو مکمل ہو گی، جبکہ سرحدی چوکیوں  پر 28 مئی شام 5 بجے تک ووٹ ڈالے جا سکیں […]

مریم نواز کل پاکستان پہنچیں گی

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز سعودی عرب سے کل واپس پاکستان پہنچ جائیں گی۔مریم نواز عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب گئی تھیں۔ مریم نواز نے سعودی عرب میں اپنے والد نواز شریف اور دیگر اہلِ خانہ کے ساتھ عمرہ ادا کرنے […]

مجلس وحدت مسلمین کا وزیراعلیٰ پنجاب کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) مجلس وحدت المسلمین پاکستان کی ایم پی اے سیدہ زہرہ نقوی نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان مجلس وحدت المسلمین پاکستان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے اعتماد کے ووٹ کے […]

وفاقی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل ہے،پرویز الٰہی

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل ہے۔موجودہ وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کیا۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ ق سکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ نے ملاقات کی اس موقع پر رکن […]

وزارت اعلی کیلئے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کا آغاز

لاہور: (پاک ترک نیوز) پنجاب کی وزارت اعلی کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہو گیا۔ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ۔ اس سے قبل پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے ایوان میں گھنٹیاں بجائی گئیں جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ کے اراکین صوبائی […]

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017میں ترمیم کا بل منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی میں آج الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی میں نیب قوانین میں ترمیم کا بل بھی پیش کیا گیا ہے۔ قومی احتساب ترمیم دوم بل 2021ء ایوان میں وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کیا۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے […]

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

مظفر آباد (پاک ترک نیوز) آزاد کشمیر کی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا جس میں وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے سردار تنویر الیاس کو وزرات عظمیٰ کے لئے نامزد کیا ہے جبکہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق […]

ملک کے 23 ویں وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک کے 23ویں وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا ۔ وزارت عظمی کیلئے متحدہ اپوزیشن کے شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی میں مقابلہ ہو گا۔ نئے قائد ایوان آج ہی حلف اٹھائیں گے ۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس […]

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے پرعزم ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین سے پاکستان تحریک انصاف، ڈنمارک کے صدر چودھری عمران محبوب نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال اور اہم پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک ترک نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم […]