Browsing tag

#wahabriaz

آئی سی سی لیول ٹو ٹیوٹرز ٹریننگ کورس کا آج سے مالدیپ میں آغاز،وہاب ریاض شریک ہوں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی لیول ٹو ٹیوٹرز ٹریننگ کورس کا آغاز آج سےمالدیپ میں ہوگا۔ یہ کورس آئی سی سی کے تعلیمی اور ٹریننگ پروگرام کا حصہ ہے۔کورس میں پاکستان کی نمائندگی جنرل منیجر اکیڈمیز ڈاکٹر عمران عباس کریں گے۔ 29 اور 30 جولائی کو مالدیپ میں آئی سی سی کی ہائی پرفارمنس […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا امکان ہے۔ پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی مایوس کن مہم کے تناظر میں پی سی بی کی سات رکنی سلیکشن کمیٹی میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ اگرچہ پی […]

نسیم شاہ ، عثمان خان اور وہاب ریاض وطن پہنچ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ اور وکٹ کیپر بلے باز عثمان خان وطن واپس پہنچ گئے جبکہ سنیئر منیجر وہاب ریاض بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ کھلاڑی اور عہدیدار نجی ائیر لائنز کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل […]

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا

لیڈز(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے گزشتہ روز انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو لیڈز میں ٹیم منیجمنٹ اور کپتان بابر اعظم نے خوش آمدید کہا، سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ بھی […]

چیئرمین پی سی بی نے نئی مینز سلیکشن کمیٹی کا تقرر کر دیا

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی مینز سلیکشن کمیٹی کا تقرر کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نئی مینز سلیکشن کمیٹی کا تقرر کردیا ۔ انہوں نے یہ اعلان پاکستان کرکٹ کے ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس […]

دورہ نیوزی لینڈ؛ قومی ٹیم کے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز )نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے 17رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔ شاہین آفریدی کپتان مقرر کردیئے گئے ۔شاداب خان کو ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے 17 رکنی […]