Browsing tag

#walington

ایشز سیریزتیسرا ٹیسٹ ،بارش کے باعث تیسرے روزکا کھیل شروع نہ ہوگا

ہیڈنگلے (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشزسیریز کے تیسرے میچ میں بارش کے باعث تیسرے دن کے کھیل کا آغاز نہ ہو سکا ۔ تفصیلات کے مطابق پانچ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بارش کے باعث کھیل شروع نہ ہو سکا ۔گزشتہ روز آسٹریلیا […]

نیوزی لینڈ نے فالو آن ہونے کے بعد ٹیسٹ ایک رنز سے جیت لیا

  ویلنگٹن (پاک ترک نیوز) کیوی ٹیم نے فالو آن ہونے کے بعد ویلنگٹن ٹیسٹ میچ ایک رن سے جیت لیا، دو ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں صرف ایک رنز سے جیتنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے، اس سے قبل 1993 میں آسٹریلیا کو ویسٹ […]

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

ویلنگٹن (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کی مقبول وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن جنہیں ملک کی بدترین اجتماعی شوٹنگ اور کورونا وائرس وبائی امراض کے ابتدائی مراحل سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر میں سراہا گیا نے اپنا عہدہ چھوڑ نے کا اعلان کر دیا ہے۔ آرڈرن جمعرات کو کہا کہانہیں گھریلو مصروفیات میں بڑھتے دباؤ […]

نیوزی لینڈ میں مسجد کے حملہ آور نے عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی

ویلنگٹن (پاک ترک نیوز) مارچ 2019 میں کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 51 مسلمان نمازیوں کو قتل کرنے والے خود ساختہ سفید فام نے اپنی سزا اور عمر بھر کی سزا کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔ دارالحکومت ویلنگٹن میں اپیل کورٹ کے ترجمان نے نیوزی لینڈ کے متعدد میڈیا اداروں کو بتایا کہ […]

شاداب خان کو شادی کی پیشکش،وڈیو وائرل

ویلنگٹن(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹر شاداب خان کو نیوزی سے تعلق رکھنے والی مداح نے شادی کی پیشکش کردی۔قومی سٹار نے جواب دینے سے گریز کیا ۔ تفصیلات کے مطابق شاداب خان نے کیوی مداح کو شادی کی پیشکش کا تو کوئی جواب نہیں دیا تاہم اپنا ٹراؤزر ضرور گفٹ کردیا۔ شاداب کی مداح لڑکی […]

کیوی آل رائونڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

ولنگٹن (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر کون ڈی گرینڈ ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہو گئے ۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے آل راونڈر کو سینٹرل کنٹریکٹ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کیوی آل رائونڈر کولن ڈی گرینڈ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ […]