Browsing tag

#warrent

عمران خان کے جج دھمکی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے جج دھمکی کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے وارنٹس پر تعمیل کا حکم دیا ہے۔سیشن […]

عمران خان کی کوئٹہ میں درج مقدمے میں وارنٹ کی معطلی میں توسیع

  کوئٹہ(پاک ترک نیوز) بلوچستان ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی معطلی میں توسیع کردی۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس روزی خان نے عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں درج ایف آئی آر خارج کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی، درخواست پی ٹی آئی کے […]

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 20 مارچ تک معطل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 20مارچ تک معطل کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطلی میں توسیع کر دی۔ ایڈیشنل سیشن […]