Browsing tag

#washington

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، پاکستان جب کہے گا فنڈ مہیا کیاجائے گا۔ آئی ایم ایف حکام نے مشرق وسطی اور وسطی ایشیاء کی معاشی صورتحال پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایس بی اے کا آخری جائزہ […]

واشنگٹن یوکرین کو ناکام نہیں ہونے دے گا،امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ واشنگٹن یوکرین کو ناکام نہیں ہونے دے گا۔ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے وعدہ کیا کہ امریکہ یوکرین کو ناکام نہیں ہونے دے گا۔ آسٹن نے جرمنی میں یوکرین کے بین الاقوامی حامیوں کے ایک اجلاس کے آغاز میں کہاکہ امریکہ یوکرین کو ناکام […]

سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکا نے بھارت کو3 ارب ڈالرکے ڈرون کی فروخت روک دی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے ڈرون ہتھیاروں کی فراہمی کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کو وارننگ جاری کردی۔ امریکہ نے بھارت کو 3 ارب ڈالر کے ڈرون کی فروخت روک دی، جون 2023 میں طے پائے جانے والے معاہدے کے تحت امریکہ نے 31 MQ-9A سی گارڈین اور سکائی گارڈین ڈرون ہندوستان کو فراہم […]

امریکی فوج کےسربراہ جنرل مارک ملی ریٹائر ہو گئے، ائرفورس کے جنرل چارلس براأن نئے سربراہ مقرر

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی فوج کے 39ویں چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی اندرون و بیرون ملک بحرانوں سے عبارت اپنی چار سالہ مدت کے بعدریٹائر ہو گئے ہیں پینٹاگون نے جوائنٹ بیس مائر ہینڈرسن ہال میں گذشتہ روز ایک وسیع الوداعی تقریب منعقد کی جس میں وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور صدر جو […]

ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کے پہلے مباحثے میں حصہ نہیں لوں گا ،لوگ مجھے جانتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

میامی (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں ہفتے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدواروں کے پہلے مباحثے میں حصہ نہیں لیں گے کیونکہ امریکی شہری اُنہیں اچھی طرح جانتے ہیں۔ امریکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر کہا ہے کہ عوام جانتے […]

امریکہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث ہزاروں افراد بیروزگار

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں گزشتہ ماہ کےدوران آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث ہزاروں افراد روزگارسے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران امریکہ بھر میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث 4ہزار سے زائد افراد بیروزگار ہوگئے ۔ امریکی شہریوں کی بے روزگاری کی شرح سے متعلق رپورٹ جاری کی […]

امریکی صدرترکیہ کو ایف16طیاروں کی فروخت چاہتے ہیں، ترجمان قومی سلامتی کونسل

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی حکومت ترکیہ کو ایف۔16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کے حوالے سے "آگے بڑھنا” چاہتی ہے۔اور اس سلسلے میں صدر جو بائیڈن کے مؤقف میں کو ئی تبدیلی نہیں آئی۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے گذشتہ شب اپنی میڈیا بریفنگ میں بتائی۔کربی سے جب پوچھا گیا کہ […]

امریکا کی جانب سے روس پر 300 سے زائد نئی پابندیاں عائد

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ نے روسی پر 300سے زائد مزید پابندیاں لگا دیں ۔ امریکہ کی جانب سے روس کی فوجی صنعتی سپلائی چین اور مستقبل میں توانائی کی آمدنی کے خلاف 300 سے زیادہ نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کی نئی لہر 22 افراد، 104 […]

نویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اضافی فنڈنگ درکار ہے: آئی ایم ایف

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ 9 ویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے۔ آئی ایم ایف ترجمان جولیئس کوزیک نے کہا ہے کہ سٹاف لیول معاہدے سے قبل پاکستان کو دوست ممالک سے فنڈنگ کی یقین دہانی درکار ہے، پاکستان کے […]

عمران خان کی گرفتاری سے آگاہ ہیں، امریکہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی گرفتاری سے آگاہ ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری نے پریس بریفنگ میں کہا کہ اس حوالے سے مزید معلومات کے لیے پاکستان کی حکومت سے رابطہ کیا جانا چاہیے۔دوسری جانب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ عمران […]

آذربائیجان۔آرمینیا مزاکرات چند امور پر پیش رفت دیگر پر بات چیت جاری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات میں آرمینیا کے ساتھ مستقبل کے امن معاہدے کی کچھ دفعات پر پیش رفت ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے ہفتہ کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ فریقین کے مابین کچھ اہم معاملات پراتفاق […]

جو بائیڈن کا سوڈان پر پابندیوں کا عندیہ

  واشنگٹن (پاک ترک ننیوز ) امریکی صدر جو بائیڈن نے سوڈان میں جاری فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تنازع جلد ختم کرنے اور خونریزی کے ذمہ داروں کیخلاف پابندی کا عندیہ دے دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم […]

امریکہ نے بھی کریملن حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے بھی کریملن پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی ۔ تفصیلات کےمطابق روس کی جانب سے ماسکو میں پیوٹن کی زندگی پر مبینہ طور پر حملے کے پیچھے واشنگٹن اور کیف پر الزام عائد کرنے کے بعد، امریکہ نے کہا کہ وہ یوکرین کو اپنی سرحدوں سے […]

امریکہ میںشرح سود میں 0.25فیصد اضافہ ،16سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ میں بھی شرح سود میں 0.25فیصد کردیا گیا جس کے بعد شرح سود16سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی سینٹرل بینک فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 0.25 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا جس کے بعد شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.25 فیصد پر پہنچ […]

پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی سے ہو،امریکہ

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدنت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی سے ہو۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدنت پٹیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن بالکل آزاد […]

امریکہ میں 2ہیلی کاپٹر ٹکرانے سے 3اہلکار ہلاک

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ فوجی ہیلی کاپٹروں میں تصادم کا واقعہ ریاست الاسکا میں پیش آیا۔ واقعے میں ایک فوجی اہلکار زخمی بھی ہوا جس کی حالت تشویشناک ہے۔ دونوں ہیلی کاپٹرز ٹریننگ کے دوران ایک دوسرے سے ٹکرائے۔ واقعے کی مزید […]

جوبائیڈن نے 2024میں ہونیوالے صدارتی انتخابات کیلئے مہم کا آغاز کردیا

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 میں ہونے والے صدارتی الیکشن کا اعلان کر کے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 میں دوبارہ انتخاب کے لیے باضابطہ طور پر اپنی مہم کا آغاز کردیا۔ خیال رہے 80 سالہ جوبائیڈن کے امریکا کے معمر ترین صدر ہیں۔ […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا دورہ واشنگٹن منسوخ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے دورۂ واشنگٹن منسوخ کردیا۔دورہ منسوخ کیے جانے کی وجہ موجودہ ملکی سیاسی صورت حال ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے دورۂ واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں میں […]

ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم کے باوجود صدارتی الیکشن کیلئے اہل ہوں گے

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2016ء کی انتخابی مہم میں اداکارہ سٹار سٹورمی کو رقم دینے کے کیس میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، تاہم سابق امریکی صدر ٹزاپ فرد جرم عائد ہونے کے باوجود وہ صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوں گے۔ امریکی قوانین کے مطابق ایسے […]

روس ہمارے قابض علاقے خالی کرے تو بات چیت ہو سکتی ہے،صدر زیلنسکی

واشنگٹن(پا ک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے بتایاہے کہ یوکرین طویل فاصلے تک مار کرنے والے مغربی ہتھیاروں کو روسی سرزمین پر حملوں کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ نہیں بنا رہا ہے۔ یوکرینی صدر نے بدھ کی شب سی این این پر نشر ہونے والے انٹرویو میں کہا کہ ہمیں روسی […]