Browsing tag

#washington

آئی ایم ایف کاپٹرول اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ تسلیم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے آئی ایم ایف کا پٹرول اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ تسلیم کرلیا ۔عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کو ایک سال کی توسیع دینے پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان سائیڈ لائن میٹنگ […]

روس، یوکرین تنازعہ:امریکہ کی جانب سے محدود پابندیوں کا اعلان جلد متوقع

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) روس کی جانب سے یوکرین کے ڈونباس کےعلاقے میں دو علیحدگی پسند علاقوں کو آزاد ریاستوں کے طور پر تسلیم کرنے کے بعد جلد امریکہ کی جانب سے محدود پابندیوں کا اعلان متوقع ہے۔ محدود پابندیوں کے حکم نامے میں نو آزاد کردہ علاقوں میں امریکہ شہریوںپر سرمایہ کاری کرنے اور تجارتی […]

بائیڈن اور پیوٹن ملاقات کیلئے راضی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے تناظر میں سب سے اہم پیشرفت امریکی اور روسی صدور کا آپس میں ملاقات کیلئے راضی ہونا ہے۔ اس ملاقات کیلئے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بہت کوششیں کیں اور دونوں رہنماوں کے ساتھ متعدد بار فون پر بات چیت کی۔ ملاقات آنے والے […]

امریکہ کا افغانستان کے منجمد 3.5ارب ڈالر انسانی امداد کیلئے منتقل کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن کے جمعے کے روز ایک ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے گے تاکہ امریکی بینکنگ سسٹم میں منجمد کیے گئے افغان مرکزی بینک کے تقریباً 7 ارب ڈالر کے اثاثوں کو افغانستان میں انسانی امداد اور نائن الیون کے متاثرین کو معاوضہ دینے کے لیے منتقل کیا جا سکے۔ اس […]

ٹیسلا تکنیکی خرابی کے باعث 5لاکھ سے زیادہ گاڑیاں واپس منگوائے گی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) معروف الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا تکنیکی خرابی کے باعث 5لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوا ئے گی ۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ پیدل چلنے والے تیز موسیقی یا اس کے بوم باکس کے باعث قریب آنے والی کار کی انتباہی آواز نہیں سکتے ۔ٹیسلا 2020،2022کے ماڈل S، […]

فضا سے فضا میں مارکرنیوالے میزائل کی تیاری کا آغاز

واشنگٹن ڈی سی(پاک ترک نیوز) امریکی دفاعی ادارے ڈارپا نے فضا سے فضا میں مار کرنیوالے میزائل پر کام شروع کردیاہے۔ اس میزائل کو ڈرون کے ذریعے بلندی سے ہی چھوڑا جا سکے گا ۔اس لانگ شاٹ پر ابتدائی کام اور ڈیزائن کا ٹھیکہ تین بڑے اداروں کے سپرد کیا گیا ہے۔ ان میں جنرل […]