Browsing tag

#washingtond

فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا، مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جاؤں گا، آرمی چیف

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے خود کو سیاست سے دور رکھا اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں،مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہو جائوں گا ۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے کی تقریب سے خطاب میں آرمی چیف نے جنرل قمر […]

ترکی کو امریکہ سے نئےF-16فائٹر جیٹ ملنے کے امکانات روشن ہو گئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی قانون سازوں نے ترکی کی طرف سے درجنوں F-16 لڑاکا طیاروں کی خریداری میں حائل روکاوٹیں دور کرتے ہوئے اس مجوزہ سودے کی منظوری میں اہم کردار ادا کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ امریکی میڈیا میں گذشتہ روز شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ معاملہ انقرہ […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی آ گئی ہے۔برینٹ خام تیل 3 ڈالر 85 سینٹ کمی سے 103.50 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 3 ڈالر 54 سینٹ کم ہو کر 99.06 ڈالر پر آ گئی۔ خام تیل کی قیمتیں پچھلے […]