Browsing tag

#washingtondc

سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکا پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان مستحکم […]

آئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ سٹاف لیول معاہدے کا جائزہ لے گا،سربراہ آئی ایم ایف کرسٹالینا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا کہ آئی ایم ایف بورڈ رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے کا جائزہ لے گا۔ واشنگٹن میں اٹلانٹک کونسل کے تھنک ٹینک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایم ایف سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے […]

امریکی دفتر خارجہ میں اکھاڑ پچھاڑ شروع

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ میںآئندہ صدارتی انتخابات سے آٹھ ماہ قبل ہی امریکی دفتر خارجہ میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوگئی ہے ۔اور سیاسی امور کی انڈر سیکرٹری وکٹوریہ نولینڈ سمیت تین اہم عہدیداروں نے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا ااعلان کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے تین […]

پاکستانی عوام کو انتخابات میں خوف اور تشدد کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے،امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو انتخابات میں خوف اور تشدد کے بغیر اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام انتخابات کے ذریعے بنیادی حق استعمال کرنے کے مستحق ہیں، پاکستان میں انتخابی عمل کی […]

سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکا نے بھارت کو3 ارب ڈالرکے ڈرون کی فروخت روک دی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے ڈرون ہتھیاروں کی فراہمی کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کو وارننگ جاری کردی۔ امریکہ نے بھارت کو 3 ارب ڈالر کے ڈرون کی فروخت روک دی، جون 2023 میں طے پائے جانے والے معاہدے کے تحت امریکہ نے 31 MQ-9A سی گارڈین اور سکائی گارڈین ڈرون ہندوستان کو فراہم […]

امریکہ اوروینزویلا میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ اوروینزویلا میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ جلد متوقع ہے ۔ تفصیلات کےمطابق وینزویلا اور امریکہ کشیدگی کم ہونے پر قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر پہنچ گئے۔ وینزویلا کی طرف سے صدر نکولس مادورو کے جیل میں بند اتحادی کے بدلے رہا کیے گئے 10 امریکی قیدی واشنگٹن اور […]

غزہ کی صورتحال پر مسلم ممالک کے رابطہ گروپ کا اجلاس آج ہوگا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) غزہ صورتحال پر مسلم ممالک کے رابطہ گروپ کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس کے دوران ہفتوں سے جاری تباہ کن جنگ کی بندش پر زور دینے کے لئے ووٹنگ کی جائے گی۔رابطہ گروپ، او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں تشکیل دیا گیا تھا۔ رابطہ گروپ میں ترکیہ، اردن، […]

ڈونلڈ ٹرمپ اور ببیٹوں کو ،25کروڑ ڈالر جرمانے، اور دیگر سزاؤں کا سامنا

نیویارک (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سول فراڈ کے مقدمے میں دھوکہ دہی کے ذریعے دس کروڑ ڈالر سے زیادہ کمانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابقگذشتہ روز یہاں سابق صدر اور ان کے بیٹوں کے دھوکہ دہی میں ملوث ہونے سے متعلق مقدمے کا آغاز […]

لاپتہ امریکیF-35 فائٹر جیٹ کا ملبہ جنوبی کیرولائنا سے مل گیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) گزشتہ روز لاپتہ ہونیوالے امریکی F-35فائٹر جیٹ کا ملبہ جنوبی کیرولینا سے مل گیا ۔ امریکی فوج کا اسٹیلتھ جنگی طیارہ ایف-35 جنوبی کیرولینا میں اس وقت لاپتا ہوگیا تھا جب پائلٹ نے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچالی تھی اور طیارے کافی دور تک پرواز کرتے رہنے کے بعد […]

امریکہ نے منی پور میں خواتین کو برہنہ کر کے گھمانے کےواقعےکو سفاکانہ قرار دے دیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نےبھارت کی ریاست منی پور میں دو خواتین کو برہنہ کر کے گُھمانے کی رپورٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کو ’سفّاکانہ اور بھیانک‘ قرار دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو اپنے بیان میں متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

امریکی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ساڑھے پانچ گھنٹے طویل ملاقات

بیجنگ (پاک ترک نیوز ) امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن اپنے دو روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ۔امریکی وزیر خارجہ نے چینی ہم منصب چن گانگ سے ساڑھے پانچ گھنٹے طویل ملاقات کی ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ٹونی بلنکن سے چینی وزیر خارجہ چن گانگ نے بیجنگ کے سرکاری گیسٹ ہاؤس میں […]

خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکی مفاد میں ہے،امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی سازش کے الزامات جھوٹ ہیں۔ پاکستان کے عوام ہی ملک کی سیاست سے متعلق فیصلہ کرسکتے ہیں۔ پاکستان کے ساتھ طویل عرصے […]

امریکہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث ہزاروں افراد بیروزگار

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں گزشتہ ماہ کےدوران آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث ہزاروں افراد روزگارسے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران امریکہ بھر میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث 4ہزار سے زائد افراد بیروزگار ہوگئے ۔ امریکی شہریوں کی بے روزگاری کی شرح سے متعلق رپورٹ جاری کی […]

قرض کے حصول کی حد نہ بڑھائی گئی تو 5 جون کو امریکہ کا خزانہ خالی ہو جائے گا۔ وزیر خزانہ جینیٹ ییلن کی کانگریس کو وارننگ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے پاس 5 جون تک اپنی مالی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے درکار رقم ختم ہو جائے گی۔ یا دوسرے لفظوں میں قرض کے حصول کی حد نہ بڑھائی گئی تو امریکہ کا خزانہ خالی ہو جائے گا۔ وزیر خزانہ جینٹ ییلن نےیہ بات جمعہ کی شب ایوان نمائندگان میں […]

امریکا،اتحادی ممالک یوکرین کو ایف 16 طیارے فراہم کریں گے

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ اور اتحادی ممالک یوکرین کو 50ایف 16 سمیت جدید ترین جنگی طیارے فراہم کریں گے۔یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے امریکہ اور اتحادیوں کے فیصلے کو تاریخی اور قابل تعریف قرار دیا۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیون نےبیان میں کہا کہ صدر جوبائیڈن نے یوکرین کو ایف 16 […]

ترکیہ انتخابات میں جو بھی کامیاب ہو گا کام جاری رکھیں گے ،امریکہ

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں رن آف الیکشن میں جو جماعت بھی جیتے ہم ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔ وائٹ ہائوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ ترکیہ میں ایک مضبوط جمہوریت کا […]

نویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اضافی فنڈنگ درکار ہے: آئی ایم ایف

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ 9 ویں جائزے کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اضافی فنڈنگ کی ضرورت ہے۔ آئی ایم ایف ترجمان جولیئس کوزیک نے کہا ہے کہ سٹاف لیول معاہدے سے قبل پاکستان کو دوست ممالک سے فنڈنگ کی یقین دہانی درکار ہے، پاکستان کے […]

آذربائیجان۔آرمینیا مزاکرات چند امور پر پیش رفت دیگر پر بات چیت جاری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات میں آرمینیا کے ساتھ مستقبل کے امن معاہدے کی کچھ دفعات پر پیش رفت ہوئی ہے۔ وزارت خارجہ کے ہفتہ کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ فریقین کے مابین کچھ اہم معاملات پراتفاق […]

امریکہ نے بھی کریملن حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے بھی کریملن پر حملے میں ملوث ہونے کی تردید کردی ۔ تفصیلات کےمطابق روس کی جانب سے ماسکو میں پیوٹن کی زندگی پر مبینہ طور پر حملے کے پیچھے واشنگٹن اور کیف پر الزام عائد کرنے کے بعد، امریکہ نے کہا کہ وہ یوکرین کو اپنی سرحدوں سے […]

امریکہ میںشرح سود میں 0.25فیصد اضافہ ،16سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ میں بھی شرح سود میں 0.25فیصد کردیا گیا جس کے بعد شرح سود16سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ امریکی سینٹرل بینک فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 0.25 بیسز پوائنٹس کا اضافہ کر دیا جس کے بعد شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.25 فیصد پر پہنچ […]