Browsing tag

#washinton

بھارت کو نوازنے کیلئے امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بِل پیش، سکیورٹی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) بھارت کو نوازنے کیلئے امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ امریکی سینیٹ میں ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے بل پیش کیا جس میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے […]

جوبائیڈن کا امریکی صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹس کا اعتماد کھونے کے بعد دوسری مدت کے لیے جاری اپنی انتخابی مہم ختم کرتے ہوئے امریکی صدارتی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ وہ جنوری 2025 میں اپنی مدت کے اختتام تک صدر اور کمانڈر انچیف کی حیثت سے […]

امریکہ کا پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر تشویش کا اظہار

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی تشویش کی بات ہے کیونکہ یہ اقدام انسانی حقوق، آزادی اظہار رائے، آئینی […]

اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہیں کرنا چاہئے، بائیڈن

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہیں کرنا چاہیے۔ جو بائیڈن نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ غزہ میں جنگ اب ختم ہونی چاہئیے اور اسرائیل کو ان علاقوں پرقبضہ نہیں کرنا چاہئیے۔ میرے جانب سے پیش کیے گئے جنگ بندی فریم ورک پر […]

نیٹو کا3 روزہ سربراہ اجلاس آج سے واشنگٹن میں شروع

واشنگٹن(دنیا نیوز) نیٹو کے 3 روزہ سربراہ اجلاس کا آج سے واشنگٹن میں شروع ہوگیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر، فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون، نیٹو کے سکبدوش ہونے والے سیکرٹری جنرل سٹولٹن برگ سمیت اہم رہنماؤں نے شرکت کی۔ فوجی اتحاد کی 75 ویں […]

جیف بزوس کا ایمیزون کے 5ارب ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) دنیا کے دوسرے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل جیف بیزوس نے ایمیزون کے 5 ارب ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایمیزون کے بانی جیف بیزوس ٹیکنالوجی دیو میں تقریبا$ 5 بلین ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ دنیا کے دوسرے […]

امریکہ کا چین کے قریب فضائی طاقت کا مظاہرہ، گوام میں B-2بمبار تعینات کر دئیے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) تائیوان کے مسئلے پر چین کے ساتھ امریکہ کے کشیدہ تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میںامریکی فضائیہ نے خاموشی سے اپنے سب سے طاقتور طیارے کو خطے میں واپس بھیج دیا ہے۔ 2019 کے بعد پہلی بار B-2 اسپرٹ اسٹیلتھ بمبارطیارے گوام کے جزیرے پر تعینات کئے […]

امریکیوں سے شادی کرنیوالے لاکھوں غیر قانونی تارکین کو شہریت دینے کا اعلان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں سے شادیاں کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ بارڈر امیگریشن پر سیاست کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے، ان کی دلچسپی مسائل حل کرنے میں […]

امریکی صدر جو بائیڈن کا بیٹا اسلحہ خریدتے وقت جھوٹ بولنے کا مجرم قرار

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کو گن خریداری کیس میں قصوروار قرار دے دیا گیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن گن خریداری کیس میں قصوروار قرار پائے ہیں، امریکی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی موجودہ صدر کے بیٹے کو مجرم ٹھہرایا گیا ہے۔ ریاست ڈیلاویئر کی […]

عمران خان سے متعلق معاملات عدالتوں پر چھوڑتے ہیں: امریکا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق معاملات پاکستانی عدالتوں پر چھوڑتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ ہم پاکستانی عدالتوں کے فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہو سکتے، الزامات پر پاکستان کی عدالتیں اپنے قوانین کے […]

امریکی کیمپسوں میں 1500 سے زائد فلسطینی حامی طلباء گرفتار: امریکی میڈیا

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکی یونیورسٹی کیمپس میں فلسطین کے حامی اور اسرائیل مخالف مظاہروں کے آغاز کے بعد سے پولیس نےدوہفتوں کے دوران 1500 سے زائد طلباء اور تعلیمی عملے کو گرفتار کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کریک ڈاؤن اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ بہت سی یونیورسٹیوں کے طلباء نے […]

پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات قابل تعریف، تعاون جاری رہے گا: امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات قابل تعریف ہیں ۔ پاکستان سے تعاون جاری رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، امریکا اور پاکستان […]

امریکہ میں طلبہ کے مظاہروں پر جبرپریشان کن ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار اور پرامن مظاہروں کی ضمانت دینا "ضروری” ہے۔ منگل کی شب امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل گوٹیرس […]

امریکی حکومت کےدوغلے پن کی ایک اور مثال روسی بنکوں سے لین دین میں پھر توسیع

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ خزانہ کے جنرل لائسنس کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے روسی بینکوں کے ساتھ توانائی سے متعلق لین دین کرنے کی اجازت کو یکم نومبر 2024 تک بڑھا دیا ہے جس پر امریکی پابندیاں عائد تھیں۔ امریکہ کے دوغلے پن کییہ تازہ مثال گذشتہ روز سامنے آئی ہے […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1ارب ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)بین الااقوامی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف )نے پاکستان کیلئے قرضہ پروگرام کی 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری دے دی۔ واشنگٹن میں پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر فوری جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔ […]

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی آج منظوری کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہو گا، آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالرز قسط کی منظوری متوقع ہے۔ ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کا کیس منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، منظوری کے بعد سٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدہ […]

امریکہ یوکرین کو اضافی پیٹریاٹ میزائلوں کی کھیپ فراہم کرے گا،امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین کو اضافی پیٹریاٹ میزائلوں کی کھیپ فراہم کرے گا تاکہ یوکرین روس کے خلاف اپنے فضائی دفاعی نظام کو بہتر بنا سکے۔ پیٹریاٹ میزائلوں کی یہ اضافی فراہمی یوکرین کے لیے امریکہ کے 6 ارب ڈالر کے نئے امدادی […]

امریکی محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی خاتون ترجمان غزہ پالیسی پر مستعفیٰ

واشنگٹن(پاک تر نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی خاتون ترجمان غزہ پالیسی پر احتجاجاً مستعفیٰ ہو گئیں۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی غیر مشروط حمایت کے خلاف امریکی خاتون ترجمان ہالا رہررٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا۔ وہ “دبئی ریجنل میڈیا ہب” کی ڈپٹی ڈائریکٹر بھی تھیں اور 2006 میں فارن سروس […]

ایران کیساتھ معاہدے: امریکا کا ایک بار پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے پر امریکا نے ایک مرتبہ پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو بڑھاوا دینے والوں کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]

حماس کی کامیابیاں۔اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اہارون ہالیوا نے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے خلاف حماس کے گذشتہ برس 7اکتوبر ہو شروع ہونے والے الاقصیٰ طوفان آپریشن کی بر وقت نشاندہی میں ناکامی پراسرائیلی ملٹری انٹیلیجنس کے سربراہ اہارون ہالیوا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی انٹیلیجنس کور کے سربراہ اہارون ہالیوا وہ پہلے بڑے اور اہم […]