Browsing tag

#washinton

ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ افغانستان کو بتا دیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں، خطے کا امن افغانستان کے امن سے مشروط ہے، پاکستان نے خطے میں امن کیلئے کلیدی کردار […]

امریکی سینیٹ نے 858ارب ڈالر کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی سینیٹ نے امریکی تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ منظور کرلیا ۔سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔ امریکی سینٹ نے 858 ارب ڈالر کا امریکی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے جوکہ صدر بائیڈن کے تجویز کردہ دفاعی بجٹ […]

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

سیول (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ مشرقی پانیوں میں کیا گیا ہے ۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے کہا کہ مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کو […]

پاکستان کا ڈیفالٹ ہونا خارج از امکان ہے،اسحاق ڈار

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ ہونا خارج از امکان ہے۔سیلاب سے ملک میں بڑے پیمانے پر فصلیں متاثرہوئیں جس وجہ سے آئندہ سال گندم درآمدکرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے […]

نائن الیون متاثرین افغان بینک اثاثوں کے حقدار نہیں ،امریکی جج

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی جج کا کہنا ہے کہ نائن الیون متاثرین افغان بینک اثاثوں کے حقدار نہیں ہیں۔ تفیلات کے مطابق ایک امریکی جج نے سفارش کی ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے متاثرین کو طالبان کے خلاف حاصل کیے گئے عدالتی فیصلوں کو پورا کرنے کے لیے افغانستان کے مرکزی […]