Browsing tag

#water

ایران اور آذربائیجان کے درمیان پانی کا بڑا مشترکہ منصوبہ قز قلعی ڈیم مکمل، جلد کام شروع کر دے گا

تہران(پاک ترک نیوز) ایران کی مشرقی آذربائیجان ریجنل واٹر کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان پانی کا سب سے بڑا مشترکہ منصوبہ قز قلعی ڈیم جلد ہی کام شروع کر دے گا۔ یوسف غفارزادہ نے کہا کہ ڈیم کی تعمیر کا کام جو کہ ملک کے شمال […]

کپاس کی فصل خریف فصلوں کو پانی کی کمی کے باعث متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) خریف کی فصلوں کو 35 فیصد پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ یکم اپریل سے شروع ہونے والے آئندہ خریف فصل کے سیزن کے دوران پاکستان کو 30-35 فیصد تک پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس سے کپاس جیسی اہم نقدی فصلوں پر منفی اثر پڑ […]

غزہ میں 8لاکھ سے زائد افراد کو بھوک اور پیاس کے باعث موت کا سامنا

غزہ (پاک ترک نیوز) میڈیا ر پورٹس کے مطابق 8لاکھ سے زائد افراد کو خوراک کی قلت اور پانی کی کمی کے باعث موت کا سامنا ہے ۔ غزہ میڈیا آفس نے بتایا کہ اسرائیل کے مسلسل حملوں اور فلسطینی سرزمین پر جاری محاصرے کے دوران 800,000 سے زیادہ غزہ کے باشندے بھوک اور پیاس […]

ترکیہ میں رواں برس کم بارشوں کے باعث خشک سالی کا خدشہ

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں رواں برس کم بارشوں کے باعث خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ ترکیہ کو شدید خشک سالی کا سامنا ہے کیونکہ بارشوں کی کمی اور عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے غیر معمولی طور پر گرم سردیوں کے درمیان ملک کے بڑے شہروں کے ڈیم […]

پانی کو موثر طریقے سے استعمال کرنا ہم سب کا شہری فریضہ ہے،ترک خاتون اول

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک خاتون اول ایمن اردوان کا کہنا ہے کہ پانی کو موثر طریقے سے استعمال کرنا ہم سب کا شہری فریضہ ہے۔ہماری قومی جدوجہد کا پہلا قدم پانی کی بچت مہم کے ساتھ پہلے ہی اٹھایا جا چکا ہے، جو ہماری وزارت زراعت اور جنگلات کی قیادت میں شروع ہوئی […]

دریائے راوی میں بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلہ پاکستان حدود میں داخل

لاہور(پاک ترک نیوز) دریائے راوی میں بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلہ پاکستانی حدود میں داخل ہو گیا۔بھارت نے دریائے راوی میں اجھ بیراج سے ایک لاکھ 71 ہزار کیوسک پانی چھوڑا تھا۔ سیلابی ریلہ آج شام شاہدرہ کے مقام پر پہنچے گا۔ دریائے راوی میں جسر کے مقام پر پانی کی سطح […]

سیلا ب نے تباہی مچا دی ،متعدد بستیاں زیر آب آ گئیں

لاہور (پاک ترک نیوز) مون سون بارشوں کے طوفانی اسپیل نے تباہی پھیلادی، دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی ۔راجن پور میں کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے ہزاروں ایکڑ اراضی زیر آب آ گئی۔ملتان، اوچشریف اور جھنگ کے متعدد دیہات زیر آب آگئے۔ راجن پور میں حالیہ طوفانی بارشوں سے بڑے […]

سعودی عرب میں بھی واسا موجود ۔شہری کو پانی کا چارلاکھ ریال کا بل موصول

دمام (پاک ترک نیوز) دمام میں رہائش پذیرخاندان اس وقت حیرت و پریشانی کا شکار ہوگیا جب انہیں پانی کا بل چار لاکھ ریال آیا۔ سعودی میڈیا کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق متاثرہ فیملی کا کہنا ہے کہ 4 لاکھ ریال بل کی کوئی وجہ سمجھ میں نہیں آتی۔ گھر میں کوئی لیکیج بھی […]

ترکیہ نے گندے پانی کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا سالانہ ہدف حاصل کرلیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی ماحولیات، شہری منصوبہ بندی اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ ملک نے رواں سال کے اختتام سے قبل استعمال شدہ گندے پانی کو دوبارہ  قابل استعمال بنانے کے اپنے 4فیصد کے ہدف کو حاصل کر لیا ہے گذشتہ روز جاری ہونے والی معلومات کے مطابق […]

29بڑے شہروں کا 61فیصد پانی پینے کیلئے غیر محفوظ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ملک کے 29بڑے شہروں کا 61فیصد پانی پینے کے قابل نہیںہے ۔ اس بات کا انکشاف سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سولاات کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا تھاکہ پاکستان کونسل آف ریسرچ برائے آبی وسائل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صرف 39فی صد پانی […]

چینی خلائی مشن نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد دریافت کر لئے

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کے خلائی مشن چینگ نے چاند کی سطح پر پانی کے شواہد کو دریافت کرلیا ہے ۔ چینی خلائی مشن نے چاند پر پانی کے مالیکیولز یا ہائیڈروآکسل کو دریافت کیا ہے جو ایچ 2 او جیسا کیمیکل ہے۔ ماہرین نے تجزیہ کیا ہے کہ چاند کی سطح پر پانی […]