Browsing tag

#weather

حج کے دوران مشاعر حج اور مقامات مقدسہ میں موسم گرم رہے گا۔سعودی محکمہ موسمیات

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ، منی، مزدلفہ اور عرفات میں موسمی حالات کا جائزہ پیش کرتے ہوئے دن میں گرمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔ سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز کے سربراہ ڈاکٹر ایمن غلام نے پریس کانفرنس میں کہا […]

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام میں بارش کی ویڈیو وائرل

  مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مسجد الحرام میں بارش کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔آج فجر کے وقت مسجد الحرام میں ہونے والی بارش سے معتمرین نہال ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران اچانک مکہ مکرمہ میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور اس […]

گرمی سے پہلے موسم پھر لے گا انگڑائی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) محکمہ موسمیات نےملک میں گرمی کی آمد سے پہلے ایک مرتبہ پھر مختلف علاقوں میں آندھی گرد آلود ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگو ئی کر دی ہے۔ منگل کے روز جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ مغربی ہوائیں 16 مارچ سے ملک کے […]

موسم سرما کی پہلی بارش ،سردی کی شدت میں اضافہ

پشاور (پاک ترک نیوز) ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ، شہریوں نے گرم ملبوسات اور سوئٹرز نکال لئے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سمیت پختونخوا کے مختلف علاقوں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس سے سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، […]

ٹی 20ورلڈ کپ ،30برس بعد پاکستان اور انگلینڈ فائنل میں مد مقابل اور بارش

آر اے شمشاد آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں آئی سی س ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 13نومبر کو ہو گا ۔ میگا ایونٹ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے جبکہ انگلینڈ نے بھارت کیخلاف 10وکٹوں کی بڑی فتح سے فائنل مقابلے […]

ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کا مالی بوجھ اٹھانا چاہیے، جان کیری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل سے نمٹنے کے لیے زیادہ سے زیادہ مالی بوجھ برداشت کرنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہارامریکی نمائندہ خصوصی برائے ماحولیات جان کیری نےگذشتہ شب پریس بریفنگ کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک کا گلوبل وارمنگ میں […]

ایام حج کے دوران شدید گرمی پڑے گی، مکہ مکرمہ اور گرد ونواح میں بارش کا بھی امکان

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے حج ایام کے دوران مشاعر مقدسہ (منی، مزدلفہ اور عرفات) میں موسم کے حوالے سے حج کے پانچ دنوں کے دوران شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق حج کے […]

شاہد آفریدی بمقابلہ شاہین آفریدی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) شاہد آفریدی بمقابلہ شاہین آفرید ی مگر کھیل کونسا ؟ شاہد آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ سنوکر کھیلنے کی تصویر بھی شیئرکی۔ شاہد آفریدی نے حسین موسم میں شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان 2 ٹاپ کلاس فاسٹ باؤلرز […]

موسم کا عالمی دن۔۔۔۔کرہ ارض تیزی سے تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ عالمی رپورٹ

سہیل شہریار ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) نے کہا ہےکہ گرین ہاؤس گیسوں کے ارتکاز، سمندر کی سطح میں اضافہ، سمندر کی گرمی اور سمندری تیزابیت نے 2021 میں موسمیاتی تبدیلی کے چار نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ موسم کے عالمی دن کے موقع پر بدھ کے روزجاری ہونے والی رپورٹ میںموسمیاتی ادارے نے […]

استنبول میں برفباری کا نیا سلسلہ، 100پروازیں منسوخ

استنبول ( پاک ترک نیوز)استنبول میں جمعرات سے شروع ہونے والے برف باری کے نئے سلسلے کے رواں ہفتے کے آخر تک جاری رہنے کی پیشین گوئی کے بعد ترکی کی قومی ائر لائن، ٹرکش ایئر لائنز نے اپنی 100 پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔ ایئر لائنز نےجمعہ کے روز جاری ہونے والے بیان میں […]

ترکی میں کل سے بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکی کی ریاستی موسمیاتی سروس (ٹی ایس ایم ایس) نے متنبہ کیا ہے کہ ملک  میں سردی کا ایک اور سلسلہ کل سے شروع ہو کر آئندہ ہفتے کے وسط تک جاری رہے گا۔ اور اس میں مرمرہ کاخطہ جہاںملک کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر استنبول واقع ہے۔ سب سے […]

بلوچستان کے بعض علاقوں میں قحط کی کیفیت برقراررہنے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میٹریولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتہ کے دوران سندھ اور بلوچستان کے بعض اضلاع میں ہلکی بارش ہوئی۔ بلوچستان میں عمومی طور پر موسم سرد اور خشک رہاجبکہ سندھ کے بعض علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ آئندہ ہفتے بلوچستان کے […]

ملکہ کوہسار میں برفباری ،50ہزار سے زائد گاڑیاں داخل

مری (پاک ترک نیوز)ملکہ کوہسار مری میں برفباری نے پہاڑوں کے حسن کو چار چاند لگا دیئے ۔ سیاح دلکش نظارے دیکھنے امڈ آئے ۔ 50ہزار سے زائد گاڑیاں ملکہ کوہسار میںداخل ہو گئیں ٹریفک کا شدید دبائو ،ٹریفک پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق مری کے پہاڑوں کے حسن کو نکھارا […]

کل سے ملک میں برفباری اور بارشوں کا آغازہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) طویل خشک سالی کے بعد کل سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو گی ۔ پنجاب میں چھائی سموگ اور دھند چھٹنے کا امکان ہے ۔ ہفتے کی شام اور اتوار کو ڈیرہ غازی خان،لیہ،راجن پور،ملتان،خانیوال،ساہیوال، اوکاڑہ،بہاولنگر، بہاولپور،رحیم یار خان، کراچی، سکھر، لاڑکانہ،شہید بے نظیرآباد،دادو،جامشورو،میرپورخاص، کوئٹہ،زیارت،پشین،ژوب اورگوادر سمیت بلوچستان […]

انقرہ سمیت ترکی کے شمال مغربی علاقوں میں سرما کی پہلی برف باری

انقرہ (پاک ترک نیوز)رواں سال کے موسم سرما کی پہلی برف باری نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ سمیت ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں کو سفید چادر اوڑھا دی ہے ۔اور ساتھ ہی ان علاقوںٍ کے علاوہ ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ حکومتی موسمیاتی سروس کےجمعرات کو جاری کردہ بیان […]

پنجاب بھر میں سموگ کا راج ، لاہور آلودہ ترین شہر

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں سموگ کا راج جاری ۔لاہور آلودہ ترین شہرقرار دیدیا گیا۔ صوبائی دارالحکومت کا ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 356 پر پہنچ گیا۔ شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہے۔فیصل آباد ، گوجرانوالہ میں بھی سموگ […]

لاہور میں سموگ کا زور برقرار ،مجموعی طور پر ایئر کوالٹی انڈیکس 306پر پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب بھر میں سموگ کی شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔ صوبائی دارلحکومت لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 306پر پہنچ گیا ۔فضائی آلودگی کے باعث شہری آنکھوں اور سانس کی بیماری میں مبتلا ہو گئے ۔ہسپتالوں میں مریضوں کارش بڑھ گیا۔ لاہور کے علاقےکوٹ لکھپت میں سب سے زیادہ […]

لاہور میں سموگ کی شدت میں اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔ شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 374پر پہنچ گیا۔شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ ساہیوال 394 کے ساتھ سرفہرست، لاہور 374 کیساتھ دوسرے اور بہاولپور 324 اے کیو آئی کیساتھ تیسرا آلودہ ترین شہر بن […]

لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 367پر پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں سموگ کی شدت برقرار ہے ۔ صوبائی دارالحکومت کا ایئر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 367پر پہنچ گیا ہے ۔ فضائی آلودگی کے باعث شہری آنکھوں اور سانس کی بیماری کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ہسپتال میں رش بڑھ گیا۔ ڈی ایچ اے فیز 2 میں 487، ٹاؤن شپ میں […]