Browsing tag

#webchaneels

ویب چینلز اور یوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے آن لائن سرگرمیوں اور سائبر کرائم کی مانیٹرنگ کیلئے پی ٹی اے طرز کی الگ ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ حکومت نے ویب سائٹس، ویب چینلز اور یوٹیوب چینلز کی رجسٹریشن کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ نئی ریگولیٹری اتھارٹی کا نام ای سیفٹی اتھارٹی ہوگا، […]