Browsing tag

#webseries

پاک ترک مشترکہ سیریز صلاح الدین ایوبی میں محمد نورالحسن کی انٹری ہوگئی

انقرہ (پاک ترک نیوز) پاکستان اور ترکیہ کی اسلامی تاریخی پر بننے والی مشترکہ سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں پاکستانی سینیئر اداکار محمد نورالحسن کا کردار سامنے آگیا۔ ویب سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ منصوبہ ہے، یہ سیریز پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی فلمز کی مشترکہ پروڈکشن […]

پاکستان ترک مشترکہ ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کا ٹیزر جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ طور پر بننے والی ویب سیریز ’فاتح القدس صلاح الدین ایوبی‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ نئی ویب سیریز مشہور حکمران اور فوجی کمانڈر سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر مبنی ہے جنہوں نے بیت المقدس کو فتح کیا تھا۔ فلم میں صلاح الدین ایوبی کا […]

’اسٹرینجر تھنگز 4‘ نیٹ فلکس پر سب سے زیادہ دیکھی گئی سیریز

  نیویارک(پاک ترک نیوز) معروف امریکی ہارر ویب سیریز ’اسٹرینجر تھنگز‘ نیٹ فلکس پر اب تک سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سیریز ہے ۔ اسٹرینجر تھنگز کا چوتھا سیزن ایک ارب 15 کروڑ سے زائد گھنٹوں تک دیکھا جا چکا ہے جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔گزشتہ ہفتے اسٹرینجر تھنگز کے چوتھے سیزن کی […]

نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئرنگ کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

لاہور (پاک ترک نیوز) معروف سٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس نے پاس ورڈ شیئرنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا ۔ کمپنی نے کہا ہے کہ اگر کسی صارف کا اکائونٹ کسی نے استعمال کیا تو اصل اکائونٹ ہولڈر سے اضافی فیس لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس کا […]

نیٹ فلکس پر پہلی پاکستانی ویب سیریز نشر کرنے کی منظوری، باقاعدہ اعلان جلد متوقع

لاہور(پاک ترک نیوز) نیٹ فلیکس وڈیو سٹریمنگ نے پہلی پاکستانی ویب سیریز کو نشر کنے کی منظوری دیدی ہے تاہم ابھی باقاعدہ طور پر اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ معروف پاکستانی صحافی حسن کاظمی نے ٹوئٹر پر پوسٹ کی کہ بالآخر نیٹ فلکس نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز کو منظوری دے دی، اس ویب […]