Browsing tag

#westindies

جو روٹ نے تینوں ٹیسٹ چیمپئن شپ میں ہزار رنزبنا کر نئی تاریخ رقم کردی

کراچی(پاک ترک نیوز) اسٹار بیٹر جو روٹ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تینوں دورانیہ میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے، اس طرح انھوں نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جو روٹ نے 87 رنز اسکور کیے جس […]

ٹیسٹ کرکٹ کی 147سالہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ریکارڈ قائم

نوٹنگھم(پاک ترک نیوز) ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ میں پہلی بار انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میچ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ نوٹنگھم میں انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ انگلینڈ کی جانب سے پہلی اننگز […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیمی فائنلز،پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت اور آسٹریلیا مد مقابل

نارتھمپٹن (پاک ترک نیوز) انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والے پہلے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے ۔پہلے سیمی فائنل میں پاکستانی لیجنڈز کا مقابلہ ویسٹ انڈیز جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت مد مقابل آئیں گے ۔دونوں سیمی فائنل میچ نارتھمپن میں کھیلے جائیں گے ۔پہلا […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :جنوبی افریقہ دس برس بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا ،ویسٹ انڈیز آئوٹ

انٹیگوا(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ دس برس بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا جبکہ کالی آندھی ایونٹ سے باہرہو گئی ۔ سر ویون رچرڈ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے […]

ٹی 20 ورلڈکپ سپر 8،انگلینڈ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

سینٹ لوشیا(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے سپر ایٹ مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی۔ سینٹ لوشیا کے ڈیرن سیمی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے دوسرے میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ […]

ویسٹ انڈیز سے شکست، نیوزی لینڈ اگر مگر کی صورتحال سے دوچار

تاروبا (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں ویسٹ انڈیز نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سُپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرگیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں آج گروپ سی میں میزبان ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ ویسٹ انڈیز نے 13 رنز […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج امریکا سے آغاز

نیویارک(پاک ترک نیوز) ٹی 20 کرکٹ پر حکمرانی کی جنگ کیلئے ورلڈکپ کا آج سے امریکا میں آغاز ہو گا۔ افتتاحی میچ میں امریکا اور کینیڈا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق کل صبح ساڑھے 5 بجے مدمقابل ہوں گی۔ایونٹ میں چوکوں اور چھکوں کی برسات ہو گی۔ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کا دوسرا میچ […]

ٹی 20 ورلڈ کپ2024 میں شریک 20ممالک کے سکواڈز کی مکمل فہرست

لاہور (پاک ترک نیوز) امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے T20 ورلڈ کپ 2024 میں حصہ لینے والے تمام 20 ممالک کے مکمل سکواڈ کی فہرست درج ذیل ہیں ۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ٹورنامنٹ کا اب تک کا سب سے بڑا ایڈیشن ہو گا، جس میں 20 ٹیمیں پہلی […]

ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو تیسرا ٹی ٹونٹی میں شکست دے کر کلین سوئپ مکمل کرلیا

کنگسٹن (پاک تر ک نیوز) ویسٹ انڈیز کو جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا ۔ تفصیلات کےمطابق کنگسٹن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیزنے سائوتھ افریقہ کو 8وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا ۔ تیسرے اور […]

ٹی20 ورلڈکپ؛ وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل وارم اَپ میچز کا شیڈول جاری کردیا۔پاکستان اور انگلینڈ دو طرفہ سیریز کے باعث وارم اَپ میچز نہیں کھیلیں گی ۔ شیڈول کے مطابق 27 مئی سے شروع ہونے والے وارم اَپ میچز یک جون تک امریکا اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو […]

پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 سیریز کے میچز بھی کراچی میں کھیلے جائیں گے، ون ڈے سیریز میں ویسٹ انڈیز کے کلین سویپ کے بعد اب قومی ٹیم ٹی 20 […]

ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 270رنز کا ہدف دیدیا

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کے درمیان پہلے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز خواتین ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 270رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جاری تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم […]

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز ،ویمنز ٹیم کے 20رکنی سکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ پاکستان ویمنز اسکواڈ آج آرام کے بعد کل سے ویسٹ انڈیز سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کرے گا۔ ویمن کرکٹرز کل دوپہر تین بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک حنیف محمد ہائی […]

ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کیلئے20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور(قیوم زاہد سے ) ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کیلئے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔ ممکنہ کھلاڑی 2 اپریل سے کراچی میں تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گی۔ سلیم جعفر کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کے خلاف 18 اپریل سے 3 مئی تک نیشنل بینک […]

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سکیورٹی اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت سکیورٹی ایجنسیز کے سربراہان بھی شریک ہیں۔اجلاس میں پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سکیورٹی سے متعلق امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، […]

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان

لاہور (قوم زاہد سے )ویسٹ انڈیز نے خواتین کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔ مہمان ٹیم 14 اپریل کو کراچی پہنچے گی، دورے میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے شامل ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز […]

ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 21 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی

میلبورن (پاک ترک نیوز) ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح، 21 سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 21 سال بعد شکست دے کر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج برسبین میں کھیلا گیا۔ […]

ٹی20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پاک بھارت ٹاکرا 9جون کو نیو یارک میں ہو گا

دبئی(پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کا شیڈول جاری کردیا، روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا ٹاکرا 9 جون کو نیویارک میں ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق ٹی20ورلڈ کپ 2024 کا پہلا میچ یکم جون جبکہ فائنل 29 جون کو کھیلا جائے گا۔میگا ایونٹ کی میزبانی امریکہ اور ویسٹ […]

برائن لارا کو کرکٹ ویسٹ انڈیز نے اہم عہدہ سونپ دیا

  جمیکا(پاک ترک نیوز) سابق لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کرکٹ ویسٹ انڈیز نے کو ‘پرفارمنس مینٹور’ کے طور پر شامل کرلیا۔برائن لارا کا پہلا پروجیکٹ زمبابوے کیخلاف ٹیسٹ سیریز ہوگی، جو 4 فروری سے بلاوایو میں شروع ہوگی۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے مطابق سابق لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کھلاڑیوں کو حکمت عملی سے متعلق […]

بڑا اپ سیٹ ،دو بار کا چیمپئن ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کھیلے بغیر میگا ایونٹ سے باہر

ہوبارٹ(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ میں بڑا اپ سیٹ ، دو بار چیمپئن رہنے والا ویسٹ انڈیز کوالیفائنگ رائونڈ میں ہی میگا ایونٹ سے باہر ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئرش ٹیم نے کالی آندھی کو شکست دے کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے سے قبل ہی باہر کردیا ۔ […]