ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی )نے پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ اے ڈی بی کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ رقم پنجاب میں پانی کی فراہمی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز پر خرچ کی جائے گی، منصوبے سے 15 لاکھ کی آبادی کو فائدہ […]