نایاب سرمئی وہیل 200 برس کی معدومیت کے بعد بحر اوقیانوس کے پانیوں میں دوبارہ جلوہ گر
لاہور(پاک ترک نیوز) نایاب سرمئی وہیل 200 سال کی معدومیت کے بعد بحر اوقیانوس کے پانیوں میں دوبارہ دیکھی گئی ہے۔ تفصیلات کےم طابق ایک سرمئی وہیل، جسے بحر اوقیانوس میں 200 سال سے زائد عرصے سے معدوم سمجھا جا رہا ہے، حال ہی میں میساچوسٹس کے نانٹکٹ جزیرے کے ساحل سے دوبارہ نمودار ہوئی […]